بونیر: بونیر میں پٹرول کے حصول کےلیے عوام کی لمبی قطاریں ، عوام پٹرول کی بوند بوند کےلیے ترسنے لگے، کسی بھی پٹرول پمپ پر ایس اوپیز کاخیال نہیں رکھاگیا ہے، ضلعی انتظامیہ عوامی ہجوم کے آگے بے بس، عوام مزید پڑھیں

بونیر: بونیر میں پٹرول کے حصول کےلیے عوام کی لمبی قطاریں ، عوام پٹرول کی بوند بوند کےلیے ترسنے لگے، کسی بھی پٹرول پمپ پر ایس اوپیز کاخیال نہیں رکھاگیا ہے، ضلعی انتظامیہ عوامی ہجوم کے آگے بے بس، عوام مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان:سرکاری ذرائع کے مطابق شولام میں زمینی تنازعہ پر دو بھائیوں کے مابین فائرنگ کا تبادلے سے 2افراد زخمی۔ زخمیوں کو شولام ہسپتال منتقل کردیا۔
اورکزئی: اورکزئی پولیس کی کامیاب کاروائی منشیات سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ڈی پی او کے مطابق تور کانڑی کے مقام پر پک اپ کے خفیہ خانوں سے ساڑھے پانچ کلو منشیات برآمد کر دی گئی اور سمگلر مزید پڑھیں
لنڈی کوتل : لنڈی کوتل کے علاقہ نیکی خیل میں موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ، فائرنگ سے دوست محمد نامی مقامی شخص جاں بحق، پولیس نے لاش تحویل میں لے کر سرچ آپریشن شروع کردی۔
لنڈی کوتل:لنڈی کوتل میں موٹر سائیکل چلانے پر پابندی عائد کر دی گئی، خلاف ورزی پر موٹر سائیکل ضبط کرکے قانونی کاروائی کی جائے گی،چیک پوسٹوں پر اہلکاروں کو ہدایت جاری کر دی گئی.
بنوں: میریان اور ہوید روڈ پر فریج میں پٹرول چھپا کر مہنگا بھیچنے پر ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر شوکت خان نے چھاپہ لگایا۔ فریج سے پیٹرول سے بھری بوتلیں بر آمد کرکے ملزمان کو موقع پر گرفتار کیا گیا۔ پٹرول کو مزید پڑھیں
سوات: شہری کا الزام ہسپتال کے برامدے میں دو خواتین نے بچوں کو جنم دیئے، ہسپتال میں سہولیات کی فقدان کی وجہ سے ایک بچہ چل بسا۔ واقعے کی ویڈیو فوٹیج سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی ہے، ویڈیو فوٹیج میں مزید پڑھیں
مردان، چارسدہ چوک کے قریب پٹرول پمپ میں کھڑے مسافر وین میں آگ لگ گئی، آگ کی اطلاع ملنے پر ریسکیو 1122 فائر فائیٹرز ٹیم موقع پر پہنچ گئی , ریسکیو 1122 ٹیم نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر مزید پڑھیں
کوہاٹ : پولیس ترجمان کے مطابق پولیس کی بروقت کارروائی سے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ساتھ میں ملزم بھی گرفتار کر لیا گیا، مسلم آباد چیک پوسٹ پر سنیپ چیکنگ کے دوران گاڑی کے خفیہ مزید پڑھیں
نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ میں تیزی ، نوشہرہ سے تعلق رکھنےوالے پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ کورونا وائرس کے باعث انتقال کرگئے، خاندانی ذرائع کے مطابق پشتو کے معروف شاعر نجیب پروانہ کورونا وائرس کے باعث مزید پڑھیں
مردان: سابق وزیر اعظم بے نظیر بھٹو کے خلاف نازیبا الفاظ کا استعمال کرنے تھانہ چورہ میں درخواست جمع، اسلام آباد میں مقیم امریکی خاتون سنتھیا رچی کے خلاف مقدمہ درج کرنے کی استدعا۔ درخواست پیپلز پارٹی پی کے 50 مزید پڑھیں
لکی مروت: ضلعی انتظامیہ کا پٹرول کی مصنوعی قلت اور مہنگے داموں فروخت کے خلاف بڑا آپریشن، رات کے وقت ضلعی انتظامیہ کی مختلف ٹیموں کے پٹرول پمپس اور آئل ایجنسیز پر چھاپے۔ ڈپٹی کمشنر عبدالحسیب اور ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرنورالامین مزید پڑھیں
مردان: ڈی سی عابد وزیر نے کہا ہے کہ 24 گھنٹوں کے دوران 21 افراد وائرس کا شکار ہوگئے ہیں۔ مردان میڈیکل کمپلکس کے چار مذید ڈاکٹروں میں وائرس کی تصدیق ہوئی ہے، مردان کورونا وائرس سے متاثرہ ڈاکٹروں میں مزید پڑھیں
بونیر: ریسکیو 1122 کے مطابق حادثہ ٹریکٹرٹرالی کی بریک فیل ہونے کی وجہ سے پیش آیا، اس حادثے میں ٹوٹل 8 افراد شامل تھے جس میں 2 جاں بحق 6 میں سے 4 شدید زخمی ہوگئے، سب کا تعلق صوابی مزید پڑھیں
مردان:باغچہ ڈھیری میں اپنی کمسن بچی کو تشدد کا نشانہ بنانے والا باپ گر فتار، ملزم انور علی نے ناراض بیوی کو منانے میں ناکامی کے بعد سارا غصہ 5 سالہ کلثوم پر نکالا. مقامی پولیس کے مطابق ویڈیو سوشل مزید پڑھیں
صوابی :ترجمان ترکئ ہاؤس رمضان چوہدری کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی انجیئر عثمان خان ترکئ کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آگیا ہے،عثمان ترکئ کی فیملی ممبرز جن کا کرونا ٹیسٹ پارٹیو آیا ہے ان میں زوجہ عثمان مزید پڑھیں
پشاور : وزیر اعلی محمود خان نے نوشہرہ میں خاتون پر تشدد کا نوٹس لے لیا،متعلقہ ایس ایچ او اور دیگر اہلکاروں کو معطل کرنے کے احکامات. وزیر اعلی خیبر پختونخوا نے آئی جی سے واقع کی رپورٹ بھی طلب مزید پڑھیں
وانا: جنوبی وزیرستان وانا میں جاری کشیدہ صورتحال پر انتظامیہ اور ملکان کے درمیان مذاکرات کامیاب ہوگئے،آیاز وزیر کو وانا کیمپ بھیج دیا گیا جبکہ مکان مسمار نہیں کیا جائے گا سرکاری ذرائع
ہری پور: ہری پور میں کرونا کے 38 نئے کیس سامنے آگئے،اب تک 208 لوگ ہری پور میں کرونا سے متاثر ہو چکے ہیں. 54 کیس ائسولیشن اور قرنطینہ میں رہنے کے بعد منفی ہو گئے ہیں،ایکیٹو کیسوں کی تعداد مزید پڑھیں
دیربالا: عشیری درہ سینگارام میں دو کم سن بچیاں پراسرار طور پر جاں بحق،دونوں کی عمریں ایک سال بتائی جارہی ہے،دونوں بچیوں کا تعلق ایک ہی خاندان سے ہے زرائع