لکی مروت : امن و امان کی ابتر صورتحال سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلع بھرمیں شہریوں کا جینا محال ہے اسلحہ کی نوک پر نہتے شہریوں کا لوٹنا معمول بن چکا ہے مظاہرین مزید پڑھیں

لکی مروت : امن و امان کی ابتر صورتحال سے تنگ عوام سڑکوں پر نکل آئی،مظاہرین کا کہنا تھا کہ ضلع بھرمیں شہریوں کا جینا محال ہے اسلحہ کی نوک پر نہتے شہریوں کا لوٹنا معمول بن چکا ہے مظاہرین مزید پڑھیں
ٹانک: ضلع ٹانک ڈاکٹر عالمگیر بیٹنی سمیت 7 افراد کا کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا جس میں 2 خواتین بھی شامل ہیں زرائع
سوات:ماسک لازمی قرار دینے کیلئے دفعہ 269, 270 نافذ کرنے کا فیصلہ،ڈپٹی کمشنر ماسک نہ پہننے والوں کے خلاف کارروائی کر سکے گی. ماسک نہ پہننے کی صورت میں جرمانہ، جیل یا دونوں سزائیں دی جاسکیں گی،عوامی مقامات اور دوکانوں مزید پڑھیں
بنوں: بنوں آگ نے کپڑے اور لنڈے کی خیموں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے،آگ سے تمام خیمے جل کر راکھ ہوگئی ، لاکھوں روپے مالیت کا نقصان. فائر بریگیڈ کا عملہ آگ بجھانے میں مصروف ہیں، آگ کو مزید پڑھیں
بٹ خیلہ: بٹ خیلہ میں کرونا وائرس نے آنکھیں دکھانا شروع کردی مزیدتین افراد موت کی وادی میں چلے گئے وبائی مرض سے مرنیوالوں کی مجموعی تعداد تئیس ہوگئی. تفصیلات کے مطابق کیٹیگری اے اسپتال بٹ خیلہ میں زیر علاج مزید پڑھیں
سوات :سوات کرونا اپ ڈیٹ، محکمہ صحت سوات کے مطابق سوات میں کرونا وائرس سے مزید55افراد متاثرہوگئے جس سے متاثرہ افراد کی تعداد 1241 تک پہنچ گئی،38افرادصحت یاب، تعداد 463 ہوگئی.
شمالی وزیرستان کے معروف سماجی شخصیت اور پیپلزپارٹی کے سینئر رہنما ملک علام خان بقضائے الہی وفات پائے ھے ،مرحوم طویل عرصے سے گردے کی مریض تھے. نماز جنازہ آج 11 بجے بنوں ٹاون کے نزد چڑیا گھر کے ساتھ مزید پڑھیں
خیبر: تعلیمی اداروں کی بندش کے سلسلے میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات کروں گا، سٹنڈنگ کمیٹی چیئرمین برائے سیفران تاج محمد آفریدی ان کا کہنا تھا کہ دیگر شعبوں کی طرح تعلیمی ادارے بھی ایس او پیز کے تحت مزید پڑھیں
نوشہرہ: ڈی ایچ کیو میں تعینات چسٹ سپشلسٹ ڈاکٹر کامران میں کورونا ٹیسٹ مثبت آگیا، ڈاکٹر کامران کو گھر میں آئسولیٹ کر دیا گیا ہے۔ ڈی ایچ کیو کی چار فی میل نرسز کو بھی گھر پر آئسولیٹ کر دیا مزید پڑھیں
ہری پور :ریسکیو 1122 کے مطابق خان پور روڈ چیچیاں انٹرچینج کے قریب ٹریکٹر ٹرالی اور 2سووزکی کے درمیان تصادم۔ حادثے کے نتیجے میں 2 افراد زخمی جبکہ ٢ افراد موقع پر جانبخق ھوۓ- حادثہ اوورٹیک کرتے ھوۓ پیش آیا۔ مزید پڑھیں
مردان:پٹرول کی قلت برقرار شہری بے قرار و پریشان ہے۔ پانچ ویں روز بھی پٹرول کی قلت ختم نہ ہوسکی۔ پمپ پر شہریوں کا رش گاڑیوں کی لبمی قطاریں لگ گئیں۔ پمپ میں شہریوں کو سماجی فاصلے نہ ہی ماسک مزید پڑھیں
مردان: ریسکیو زرائع کے مطابق مردان رنگ روڈ پر شادی کی تقریب میں جانے والی سوزوکی سامنے سے آنے والے ڈاٹسن سے ٹکر گئی، مردان واقعہ میں 6 خواتین اور 3 بچوں سمیت 11 افراد زخمی اسپتال منتقل کر دیے مزید پڑھیں
مردان: ضعلی انتظامیہ کا بگٹ گنج کے سینکڑوں دکانوں کو ڈی سیل کرنے کا فیصلہ۔ ایس او پیز پر عمل درامد نہ کرنے پر بکٹ گنج بازار کو گزشتہ روز سیل کردیا گیا تھا۔ ڈی سی عابد وزیر خان نے مزید پڑھیں
کاٹلنگ: تھانہ جبر کی حدود شرین اباد میں دو فریقین کے مابین فائرنگ، فائرنگ سے ایک شخص موقع پر جاں بحق اور ایک زخمی. جاں بحق اور زخمی شخص ہسپتال منتقل کر دیے گئے۔ پولیس کی تفتیش جاری۔
خیبرپختونخوا: ہری پور موٹر وے پر وین الٹ گئی، ایبٹ آباد سے تعلق رکھنے والے 5 افراد جاں بحق جبکہ دو زخمی ہوگئے ہیں۔ جاں بحق ہونے والوں میں تین سگے بھائیوں سمیت ماں اور بیٹی شامل ہیں۔ جاں بحق مزید پڑھیں
سوات:محکمہ صحت سوات کے مطابق کوروناوائرس سےمزید60افراد متاثر,متاثرہ افراد کی تعداد1186ہوگئی. سوات میں کروناوائرس سے 438افراد صحت یاب، جاں بحق افراد کی تعداد 52 تک پہنچ گئی ہیں.
مالاکنڈ:محکمہ صحت کے مطابق بٹ خیلہ میں کورونا سے مزید تین افراد جان کی بازی ہارگئے، ضلع میں کورونا سے مرنیوالوں کی تعداد بیس ہوگئی. کورونا سے متاثرہ مریضوں کی مجموعئی تعداد چھ سو گیارہ ہوگئی،دو سو اکاون افراد کرونا مزید پڑھیں
باجوڑ: تحصیل ماموند کے علاقہ ڈمہ ڈولہ میں خشک دریا میں موٹرسائیکل پر دھماکہ، موٹر سائیکل پر سوار ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی ہوگیا سرکاری ذرائع باجوڑ پولیس نے واقعہ کی تفتیش شروع کردی ہیں۔
اورکزئی :ڈی پی او کے مطابق ضلع اورکزئی اور ضلع خیبر کے سرحدی علاقے ہماٹہ پر اورکزئی پولیس کا چھاپہ ،زیر ذمین چھپایا گیا گولہ بارود کا بڑا ذخیرہ برآمد. برآمد کئے گئے ذخیرے میں 20 کلو بارود ،دو دستے مزید پڑھیں
چارسدہ: شبقدر پولیس کی بڑی کاروائی، دو مختلف چور گینگ کے 5ملزمان گرفتار۔ ملزمان کے قبضہ سے چوری کی 4موٹر سائیکل، ٹرانسفارمر اور واردات میں استعمال واپڈا کے آلات برآمد۔ ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ ملزمان مزید پڑھیں