ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے مزید پڑھیں

ہنگو: اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق ہنگو کے ممتاز سیاسی رہنما اورممتازقانون دان حسن احمدخان ایڈوکیٹ اور ان کی اہلیہ اور بیٹی کا کوروناٹیسٹ نیگیٹو آ گیا ، چار جون کو لیے گئے ٹیسٹ پازیٹو آئے تھے مزید پڑھیں
ٹانک: پولیس کے مطابق درکی میں اشتہاریوں اور پولیس کے درمیان مقابلہ جاری، ایک مبینہ اشتہاری ضمیر زخمی ہوگیا ہے، زخمی اشتہاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے، پولیس اور اشتہاریوں کے درمیان فائرنگ کا سلسلہ ابھی جاری مزید پڑھیں
صوابی: صوابی میں کورونا نے پنجھے جاڑ دئیے ڈاکٹروں سمیت تمام ماکتب فکر کے لوگ متاثر ہورہے ہیں مگر ضلعی انتظامیہ اور محکمہ صحت کی جانب سے مناسب انتظامات نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں میں تشویش پایا جاتا ہے مزید پڑھیں
ہنگو : اے ڈی سی عرفان اللہ محسود کے مطابق علاقہ رائیسان سے تعلق رکھنے والا محبت علی نامی شخص کورونا وائرس سے جاں بحق ، تین دن قبل مریض کو کے ڈی اے ہسپتال کوہاٹ میں آئسولیٹ کیا گیا مزید پڑھیں
وزیرستان: فوج کی جانب سے فرائض کی بہترین انجام دہی اور جرائم کے خلاف باہمی تعاون سے مشترکہ اور کامیاب کارروائیوں پر پولیس اور ضلعی انتظامیہ کو شاباشی اور توصیفی انعامات، جی او سی میجر جنرل شاکراللہ خٹک کی جانب مزید پڑھیں
لکی مروت: ٹرائبل سب ڈویژن بیٹنی کرکنی ورگاڑی اور تاجبی خیل اقوام کےدرمیان فائرنگ بدستورجاری، پولیس ذرائع کے مطابق فائرنگ سے گھرمیں تلاوت پربیٹھی 14سالہ لڑکی زخمی، زخمی ہونے والی لڑکی NA51ایم این اے مفتی عبدالشکور بیٹنی کی بھتیجی ہے، مزید پڑھیں
نوشہرہ: ڈی ایم ایس ڈاکٹر زاہد کے مطابق نوشہرہ میں گزشتہ بارہ گھنٹوں میں کورونا وائرس سے دو مریض جاں بحق ، نوشہرہ کورونا وائرس سے ارشدشکیل ولدشکیل خان ساکن شیدو محلہ خان خیل کورونا سے لڑتے لڑتے انتقال کرگیا مزید پڑھیں
ٹانک: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات مکمل، پیر عبدالغفار شاہ مسلسل بارواں مرتبہ ڈسٹرکٹ بار صدر منتخب
نوشہرہ: ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن کے انتخابات 2020-21 مکمل۔ حکمران جماعت کی وکلا ٗ تنظیم انصاف لائیر فورم اتحادیوں سمیت شکست۔ پیپلز لائیر فورم اور ملگری وکیلان نے کلین سیپ کردیا، پیپلز لائیر فورم اور ملگری وکیلان کے امیدوار سابق مزید پڑھیں
ایبٹ آباد :ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن ایبٹ آباد کے سالانہ انتخاب جہانگیر الہی ایڈووکیٹ صدر ،سرفراز احمد ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری منتخب ہو گئے ، لائبریری سیکرٹری کے لئے ون ٹو ون مقابلہ میں کلیم اللہ خان نے کامیابی حاصل کر مزید پڑھیں
سوات: اے این پی کے عنایت اللہ خان ایڈوکیٹ 207ووٹ لیکر صدر منتخب، پی ٹی آئی اور دیگر جماعتوں کے عبدالودود کو 116ووٹ لیکردوسرے نمبر پر، جماعت اسلامی کے احمد حسین نائب صدر اور پروفیشنل لائرز کے سید جہانزیب جنرل مزید پڑھیں
بنوں: ملگری وکیلان کے پیر انعام اللہ شاہ ایڈووکیٹ 123 ووٹ لیکر کامیاب، جنرل سیکرٹری کے عہدے کیلئے ہارون ایڈووکیٹ نے 170 ووٹ لیکر منتخب، الیکشن کمشنر کے فرائض فاروق خان سورانی نے ادا کئے، کل 334 ممبران میں سے مزید پڑھیں
صوابی: صوابی بار کے سالانا انتخابات مکمل، ضغیر خان ایڈوکیٹ نے 111ووٹ لیکر صدارت کا سہرا اپنے سرسجالیا مدمقابل امیدوار دانیال خان نے 101 ووٹ حاصل کئے،فوزیہ نائب صدر، صفدرزیب جنرل سیکرٹری جبکہ دلاور خان جائنٹ سیکرٹری منتخب ہوگئے۔
ہری پور:ڈسٹرکٹ بار کےصدر کے لیے سید شاہد محبوب 262 ووٹ لیکر کامیاب انکے مد مقابل مقبول حسین نے215 ووٹ لیے، جنرل سیکرٹری کے لیے محب اللہ قریشی 305ووٹ لیکر کامیا ب انکے مد مقابل میاں اقبال نے 170 ووٹ مزید پڑھیں
لویردیر:ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن تیمرگرہ کے انتخابات مکمل،جماعت اسلامی اور پاکستان پیپلز پارٹی کا حمایت یافتہ پینل بھاری اکثریت سے کامیاب، بادشاہ احد ایڈوکیٹ 74ووٹ لیکر صدر،جاویداقبال 80ووٹوں سے نائب صدر جبکہ عزیز اللہ ایڈوکیٹ 74ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری مزید پڑھیں
مالاکنڈ:سابق ضلع ناظم غفران احد ایڈووکیٹ نے 44 ووٹ لیکر صدر اور فہیم افتاب ایڈووکیٹ نے 44 ووٹ لے کر جنرل سیکرٹری منتخب ،ذرائع کے مطابق مد مقابل سعیداللہ خان نے 32 اور عباداللہ نے 30 ووٹ حاصل کئے ، مزید پڑھیں
نوشہرہ: نوشہرہ میں کورونا نے ایک اور جان لے لی، ترجمان قاضی میڈیکل کمپلیکس کی رپورٹ کے مطابق قاضی حسین احمد میڈیکل کمپلیکس کا کلاس فور ملازمین کا سپروائزر محمد عارف جاں بحق، کلاس فور ملازم عارف کو بخار کی مزید پڑھیں
ڈی آئی خان:لوگوں نے لفافوں، کولر، جگ اور جو ہاتھ لگا اسی میں ائل بھرنا شروع کر دیا، آئل پھلنے سے گاڑیاں اور متعدد موٹر سائیکل سوار پھسل گئے، ریسکیو 1122 نے ڈیرہ اسلام آباد روڈ ہر قسم کی ٹریفک مزید پڑھیں
لکی مروت: پولیس ذرائع کے مطابق سرائے نورنگ بازار میں فائرنگ سے دو افراد زخمی ہونے کی اطلاعات، زخمیوں کو تحصیل ہیڈکوارٹر ہسپتال نورنگ منتقل کر دیا گیا ہے۔
خیبر:باڑہ پریس کلب کے سامنے مختلف کالجز اور یونیورسٹیز کے طلباء کا احتجاج مظاہرہ، آن لائین کلاسز کے لئے قبائلی اضلاع میں فوری انٹرنیٹ بحال کیاجائے، تھری جی فورجی کی بحالی کے بغیر آن لائین کلاسز سے استفادہ ناممکن ہے، مزید پڑھیں