724225 1806158 robery updates

صوابی:ڈکیتی کی واردات، ڈاکو 18 تولےسونا اورنقدی لے اڑے

ویب ڈیسک(صوابی )صوابی کے علاقے شاہ منصور ٹاون شپ میں گذشتہ رات ڈکیتی کی بڑی واردات پیش آئی پولیس ذرائع کے مطابق نامعلوم چورگذشتہ شب ایک گھر میں داخل ہوئے اور 64 لاکھ روپے اور اٹھارہ تولے سونا چوری کر مزید پڑھیں

blog rain or shine

بارش اوربالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تیسرے روزبھی جاری

ویب ڈیسک(دیربالا)بارش اور بالاٸی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ تیسرے روز بھی جاری ہے۔ بالائی علاقوں میں برف باری آج تیسرے روز بھی وقفے وقفے سے جاری ہے،برفباری سے پہاڑوں نے سفید چادر اوڑھ لی ہے۔ وادی کمراٹ ،عشیری در مزید پڑھیں

n00899023 b

صوابی :کورونا کیسز سامنےآنےکےبعد سرکاری سکول بند

ویب ڈیسک(صوابی)صوابی میں گورنمنٹ ہائیر سکینڈری سکول کنڈا میں کرونا کیسز کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے جس کے باعث سکول کو بند کر دیا گیا ہے۔ ڈی سی صوابی کے مطابق کورونا کیسز رپورٹ ہونے پر تعلیمی ادارے کو مزید پڑھیں

dead body leg

چارسدہ: شبقدر میں دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پرایک شخص کی اقدام خودکشی

ویب ڈیسک (چارسدہ):شبقدر میں دوسری شادی کی اجازت نہ ملنے پر حواجہ وس کورونہ کے رہائشی شخص کی اقدام خودکشی، پہلی بیوی کی طرف سے اجازت نہ ملنے پر تکرار کے بعد خود کو گولی ماردی، شدید زخمی حالت میں مزید پڑھیں

sanaullah

ثناء اللہ عباسی کا باجوڑ سول کالونی کا ایک روزہ دورہ

ویب ڈیسک (باجوڑ): انسپیکٹر جنرل آف پولیس ثناء اللہ عباسی ایک روزہ دورے پر باجوڑ سول کالونی خار جرگہ حال پہنچے وہاں قبائلی عمائدین اور پولیس کے جوانوں سے اظہار خیال کیا، باجوڑ پولیس نے فاٹا میں دہشتگردی کے خلاف مزید پڑھیں

8c89e439 0e92 4226 817e b614182e2f43

چارسدہ :پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن کا مطالبات کے حق میں احتجاجی جلوس اور مظاہرہ

ویب ڈیسک (چارسدہ )پراپرٹی ڈیلرز ایسوسی ایشن چارسدہ نے اپنے مطالبات کے حق میں احتجاجی جلوس اور مظاہرہ کیا،مظاہرین نے چارسدہ فاروق اعظم چوک میں میں روڈ بلاک کر کے اپنے مطالبات کے حق میں اور حکومت کے عوام دشمن مزید پڑھیں

news 1582134557 7020

کوہاٹ :کے ڈی اے ہسپتال میں دو سو روپے کے عوض میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی فراہمی کا انکشاف

ویب ڈیسک (کوہاٹ) ڈرائیورنگ لائسنس کے لئے میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ دو سو روپے میں دستیاب : کے ڈی اے ہسپتال میں دو سو روپے کے عوض میڈیکل فٹنس سرٹیفکیٹ کی فراہمی کا انکشاف ہوا ہے ۔ تفصیلات کے مطابق ہاشم مزید پڑھیں

999 5

نوشہرہ :جلوزئی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ، چچا اور بھتیجا جاں بحق

ویب ڈیسک (نوشہرہ )نوشہرہ کے تحصیل پبی کے علاقے جلوزئی میں جائیداد تنازعے پر فائرنگ دو گروپوں کے مابین فائرنگ ہوئی،جس کے باعث دو افراد موقع پر جاں بحق جبکہ ایک شخص شدید زخمی ہوگیا۔ ۔پولیس کے مطابق جاں بحق مزید پڑھیں

EwMT9w WgAEhtMv

حکومت اور اتحادی جماعتوں نے سینیٹر مرزا آفریدی کو ڈپٹی چیرمین سینٹ کا امیدوار نامزد کر دیا

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز نے اپنے ٹویٹ پیغام میں حکومت اور اتحادی جماعتوں کی طرف سے ڈپٹی چیرمین سینٹ کے امیدوار کا اعلان کیا. سینیٹر مرزا آفریدی کا تعلق خیبر پختونخوا سے ہے.

234920 082337 updates

چارسدہ میں کورونا کے مثبت کیسس سامنے آنے پر متعدد سکولز بند

ویب ڈیسک (چارسدہ )کرونا وائرس کے بڑھتے ھوئے کیسزکے پیش نظر گورنمنٹ گرلزمڈل سکول فقیر آباد ماجوکی،گورنمنٹ گرلز پرائمری اور مڈل سکول فقیر آباد کے ٹیچرز اور سٹوڈنٹس میں بھی مثبت کیسس سامنے آگے۔ فقیر آباد ماجوکی کے ہی جگہ مزید پڑھیں

1085335 snowfall 1518412492 728 640x480 1

دیرشہر اور گردنواح میں بارش اور بالای علاقوں میں برفباری شروع

ویب ڈیسک (دیربالا)دیرشہر اور گردنواح میں بارش اور بالای جاری ۔ علاقوں میں برفباری کا سلسلہ دوسرے روز بھی جاری ہے ۔لواری ٹنل،جاز بانڈہ سیدگی جھیل میں بھی برفباریدی جاری ۔برفباری اور بارش سے موسم سرد ہوگیا۔

unnamed 104

اورکزئی گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی نئی عمارت کی تعمیر سست روی کا شکار

ویب ڈیسک (اورکزئی) اورکزئی گورنمنٹ ہائی سکول غلجو کی نئی عمارت کی تعمیر سست روی کا شکارہے ۔تفصیلات کے مطابق 4 سو سے زیادہ طلبا پرانی اور خستہ حال عمارت میں پڑھنے پر مجبور ہیں۔ہائی سکول غلجو کی عمارت دہشت مزید پڑھیں

Untitled 1 200

گرفتار افراد کے رہائی تک دھرنا جاری رہے گا.ایمل ولی خان

ویب ڈیسک (جمرود): عوامی نیشنل پارٹی کے دو سو سے زائد افراد گرفتار، گرفتاری کے بعد عوامی نیشنل پارٹی کے زیر اہتمام جمرود تھانہ کے سامنے احتجاجی دھرنا جاری، احتجاجی دھرنا میں اے این پی کے صوبائی صدر ایمل ولی مزید پڑھیں

EwHPIh XcAA79I1

اے این پی ریلی: جمرود کےداخلی راستےبند،بھاری نفری تعینات

ویب ڈیسک(جمرود)جمرود میں اے این پی ریلی جمرود کے داخلی راستے بند تمام راستوں کو بند کرکے بھاری نفری تعینات کردی گئی ہے۔ ضلعی انتظامیہ نے اے این پی کے صوبائی صدر کے زیر اہتمام طورخم بارڈر تک احتجاجی ریلی مزید پڑھیں