باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری شہید جبکہ 7 سویلین اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

باجوڑ: پاک افغان بارڈر پر باجوڑ میں سرحد پار سے فائرنگ سے 3 پاکستانی شہری شہید جبکہ 7 سویلین اور 2 فوجی جوان زخمی ہو گئے۔ زخمیوں کو طبی امداد کے لئے قریبی ہسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔
چترال :سیلاب متاثرہ چترال گولین کے علاقوں میں امدادی کاروائیاں جاری ،ڈی جی پی ڈی ایم اے کے مطابق ضلعی انتظامیہ چترال کومزید امدادی سامان مہیاکردیا گیا ۔امدادی سامان میں 100 خیمے،100 ترپلین شیٹس،186 کچن سیٹ،100 پلاسٹک میٹس ،200 حفظان مزید پڑھیں
کوہاٹ : کوہاٹ گرڈ اسٹیشن میں آتشزدگی ، پیسکو حکام کے مطابق چھٹے روز بھی بجلی بحال نہ ہوسکی ، بجلی کی عدم بحالی ،لوگ ایک بر پھر سڑکوں پر نکل آئے ، مظاہرین کے مطابق گھروں میں پینے کا مزید پڑھیں
مالاکنڈ۔: ۔پولیس کے مبطابق مالاکنڈ علاقہ الہ ڈھنڈ پیرانہ میں جائیداد کے تنازعہ پر دو فریقین میں فائرنگ , خاتون جاں بحق 11افراد شدید زخمی ، خاتون کی لاش اور زخمیوں کو بٹ خیلہ ہسپتال منتقل کردیا گیا ، زخمیوں مزید پڑھیں
مردان: بنک روڈ پر ایم سی پلازہ کے قریب فاٸرنگ کی گئی ہے، فاٸرنگ سے 1 شخص جاں بحق ،اور راہگیر سمیت2 افراد زخمی ہوئے ہے، فاٸرنگ سے بازار میں بھگڈر مچ گٸی ، وارادات کے بعد ملزمان فرار ہوےنے مزید پڑھیں
جنوبی وزیرستان: شکئی کے قریب سپرکئی وزیر اور نانو خیل محسود اقوام کے درمیان گزشتہ شب سے لڑائی جاری ہے، ذرائع کے مطا بق دونوں اقوام کے درمیان عرصے سے اراضی پر مسئلہ چل رہا ہے دونوں اطراف کے جنگجووں مزید پڑھیں
مہمند : قبائلی ضلع مہمند میں حاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ سنگین ہو گیا، اج صبح 8 بجے سے معروف تجارتی شاہراہ پشاور ٹو باجوڑ کو قومی مشران و عوام نے بند کر دیا ہیں, جس کی وجہ مزید پڑھیں
مانسہرہ:ترنگڑی صابرشاہ وفاق المدارس العربیہ کے زہر اہتمام امتخانات شروع ہوہوئے، پندرہ ہزار بچےشریک ہوئے پورے پاکستان کی طرح ترنگڑی پائیں مفتی کفایت اللہ کے مدرسہ میں بھی سخت خفاظتی اقدامات جاری ہے ،ایس او پیز کے تخت ایک ہی مزید پڑھیں
جمرود: آئی جی پی خیبر پختونخوا ثناءاللہ عباسی کا دورہ خیبر ، جمرود جرگہ ہال میں پولیس دربار سے خطاب آئی جی پی نے جمرود میں یادگار شہدا پر پھول چڑھائے،قبائلی اضلاع میں مزید نئے تھانوں کی تعمیر ہوگی،پولیس کو مزید پڑھیں
مردان: اسسٹنٹ کمشنر نے غریب مارکیٹ کو ڈی سیل کر دیا ، اور دکانداروں کو ہدایات کی ہےکہ وہ ایس او پیز پر سختی سے عملدرامد کریں، دوبارہ خلاف ورزی کرنے والوں کی دکانوں کو سیل کر دیا جائےگا۔
پشاور: ڈاکٹر خطیر احمد ریسکو 1122کے مطابق لوئر چترال گولین میں سیلاب سے متاثرہ علاقوں میں امدادی سرگرمیاں جاری ہیں، ریسکیو1122 کی جانب سے مشیلک اور مکاؤ میں میڈیکل قائم ہیں، ریسکیو1122 نے دستیاب وسائل سے امدورفت کے لیے عارضی مزید پڑھیں
صوابی :چاروں افراد 25روز قبل سعودی عرب میں ٹریفک حادثے میں جاں بحق ہوئے تھے میتیں آج مانیری لائی گئی تھی جاں بحق ہونے والوں میں دو بھائی بھی شامل تھے
باجوڑ:ضلع باجوڑ علاقہ قذافی بازار میں دکانوں کی ملکیت کےتنازعہ پر چھوٹے بھائی نے بڑے بھائی اوربھتیجوں پر فائرنگ کردی، بھائی دو بیٹوں سمیت زخمی ھسپتال منتقل کردیاگیا ہے ،ایک زخمی زخموں کا تاب نہ لاتےہوے ہسپتال میں جاں بحق مزید پڑھیں
چارسدہ : نستہ پولیس کی کامیاب کاروائی سے غیرت کے نام پر قتل کرنے والے 4ملزمان گرفتار، ملزمان کے قبضہ سے آلہ قتل برآمد، ملزمان نے اپنے جرم کا اعتراف کر لیا ہے۔ مزید تفتیش جاری ، تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں
بنوں۔ واپڈا کی مبینہ نجکاری کے خلاف واپڈا کالونی میں ہائیڈرو الیکٹرک لیبر یونین کا ہڑتال و احتجاج،احتجاج کے دوران تمام دفاتر میں تالے لگادئے گئے ، ملازمین نے سیاہ پٹیاں باندھیتھی ۔واپڈا خسارے میں نہیں بلکہ مالیاتی ادارہ ہے مزید پڑھیں
ملاکنڈ: سخاکوٹ بازار میں اسلحہ کے دوکان میں آتشزدگی سے لاکھوں روپے کے مالیت کا اسلحہ جل گیا،آگ بجلی شارٹ سرکٹ کی وجہ سے لگی،اے سی درگء محب اللہ خان نے جائے حادثہ کا دورہ کیا.
مانسہرہ :ہسپتال کی ایمرجنسی پارکنگ میں خاتون کو مدد فراہم کرنے والی پولیس کی دو خواتین اہلکاروں کو تعریفی اسناد سے نوازا گیا دونوں اہلکاروں نے حاملہ خاتون کی مدد کی تھی۔پولیس کے مطابق کچھ عرصہ قبل مانسہرہ کنگ عبداللہ مزید پڑھیں
لوئیر دیر۔تین سوملین روپے کا خزانہ بائی پاس رابطہ پل تعمیراتی منصوبہ تاخیر کا شکار۔ذرایع کے مطابق فنڈز عدم فراہمی کے سبب ڈھائی برس بعد بھی منصوبے کو مکمل نہ کیا جاسکا،منصوبے کاسنگ بنیاد جماعت اسلامی کے امیر سینیٹرسراج الحق مزید پڑھیں
چارسدہ :پولیس کہ مطا بق نجیم آباد میں نامعلوم ملزمان کی فائرنگ سے دینی مدرسہ کا طالب علم جانبحق مقتول قاری صابر شاہ کو نماز تہجد کی تیاری کے وقت فائرنگ کا نشانہ بنایا گیا, واقعہ کے بعد ملزمان فرار مزید پڑھیں
باجوڑ:افغان صوبہ کنڑ سے پاکستان کے ضلع باجوڑ علاقہ کگہ گاوں پرمارٹرگولے سے حملہ، حملے کے نتیجے میں 22سالہ لڑکی زخمی، گھر تباہ، مال مویشی ہلاک پولیس ذرائع ذرائع کے مطابق منگل کے دن ضلع باجوڑ کے تحصیل ماموند کے مزید پڑھیں