maxresdefault 36

شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا-عوام پریشان

چارسدہ: شبقدر میچنی روڈ پر گیس پائپ لیکج کا مسئلہ حل نہ ہوسکا۔ گیس لیکج سے شہریوں کا سانس لینا محال ہوگیا۔روڈ کنارے مسلسل گیس لیکج کسی بڑے حادثے کا سبب بن سکتی ھے۔اھل علاقہ کا کہنا تھا کہ گیس مزید پڑھیں

images 33

کوہاٹ ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک کو حادثہ،4افراد زخمی

کوہاٹ : ٹنل کے قریب موٹر کار اور ٹرک میں تصادم،حادثے کے نتیجہ میں چار افراد زخمی ہو گئے ، ریسکیو 1122کوہاٹ کے مطابق زخمیوں کو ڈویژنل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا گیا،: پولیس ذرائع کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

sealing 634cb710 ec67 11e7 ba01 0264b08f54bd

مردان میں کرونا ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ سیل کرنے کا اعلامیہ جاری

مردان.کرونا وائرس ایس او پیز کی خلاف ورزی پر غریب مارکیٹ کو سیل کرنے کا فیصلہ اعلامیہ جاری کر دیا گیا ،اسسٹنٹ کمشنر میڈم گل بانو نے ہفتہ اور اتوار کے روز لاک ڈاون کے تحت مختلف دکانوں و مارکیٹوں مزید پڑھیں

parachinar

پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں بارشوں کا سلسلہ جاری

پاراچنار: پاراچنار سمیت تمام ضلع کرم میں بارشوں کا سلسلہ جاری ہے آج علی الصبح سے نیا سلسلہ وقفےوقفے سے جاری ہے، بارش سے پاراچنار کا موسم مذید خوشگوار ہوگیا ہے، موسمیاتی تبدیلی کی وجہ سے گذشتہ 3 سالوں سے مزید پڑھیں

waziristan selab

جنوبی وزیرستان کےعلاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے

جنوبی وزیرستان: سرکاری ذرائع کے مطابق جنوبی وزیرستان کے علاقہ مکین میں 2 بچے سیلابی ریلے کے زد میں آکر جاں بحق ہوگئے . پاک آرمی نے ریسکیو آپریشن کرنے کے بعد ڈیڈباڈیز کو ریسکیو کردیئے. 5 ۔ سالہ حسین مزید پڑھیں

katal

ہری پور تھانہ بیڑ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد قتل

ہری پور: تھانہ بیڑ کی حدود میں جائیداد کے تنازعہ پر دوافراد قتل ہو گئے ، ۔باپ بیٹے کو مبینہ طور پر کلہاڑیوں کے وار سے قتل کیا گیا ، مقتول زرین ولد فضلداد اوروقار ولد زرین کوکلہاڑیوں کے وار مزید پڑھیں

1 3 1

ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار

بونیر: ملائشیا میں جاں بحق شخص کی لاش بونیر لاتے ہوئے الخدمت ایمبولینس حادثہ کا شکار ،ملائیشیا میں وفات شخص کا چچا ذاد بھائی حادثے میں جابحق. ایمبولینس ڈرائیور شدید زخمی، حادثہ صوابی میں پیش آیا ہے. ایک کی جگہ مزید پڑھیں

Bajure News By Hanif Ullah

باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار

ضلع باجوڑ: باجوڑ کے خار جیل میں 11 قیدی کورونا وائرس کا شکار،ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر کے مطابق خار جیل کے 6 قیدیوں میں کورونا وائرس کی تصدیق ہوگئی۔ کورونا کا شکار قیدیوں کو ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقل کردیاگیا، قیدیوں مزید پڑھیں

021f7d1e 2a3e 4bf6 ac92 f6532e2756e2

پاک افغان بارڈر: انگور اڈہ گیٹ تجارت و آمدورفت کیلئے کھول دیا گیا

جنوبی وزیرستان: ضلع جنوبی وزیرستان پاک افغان بارڈر انگوراڈہ گیٹ 4 ماہ کے بعد تجارت کیلئے کھول دیا گیا،ہفتہ میں ایک دن مسافروں کیلئے،جبکہ ہفتہ کے 6 دن تجارتی سرگرمیوں کیلئے مختص کردئے گئے،بارڈر کھولنے کا باقاعدہ اعلان بریگیڈائیر عبیداللہ مزید پڑھیں

DhQ hospital Chitral

ایک غیر سرکاری ادارے کا محکمہ صحت چترال کو 3.4ملین روپے مالیت کا سازو سامان فراہم کر دیا

چترال(نمائندہ مشرق نیوز)ایک غیرسرکاری ادارہ نے کورونا وبا سے نمٹنے کے ہنگامی منصوبے کے تحت چترال میں محکمہ صحت کے اہلکاروں کو 3.4 ملین روپے مالیت کے سازوسامان فراہم کردئیے جن میں کورآل سوٹس، فیس شیڈ، سرجیکل KN95ماسک، سرجیکل ماسک، مزید پڑھیں

b7356d67 3ae8 46c7 aaa1 6dc20ffdfef4

15 سال قبل لاپتہ ہونے والا لڑکا: کیا واقعی ہی یاسر منصف ہے

ایبٹ آباد: بیرنگلی15 سال قبل لاپتہ ہونے والا یاسر منصف. عدالت نے حقیقی والدین کی شناخت کے لئے ڈی این اے ٹیسٹ کرانے کے احکامات جاری کر دئے. غیر مصدقہ اطلاعات کے مطابق۔بیرنگلی دب کے رہائشی منصف کے 15 سال مزید پڑھیں

5c85f33895941

خا صہ داروں کے تنخواہوں کی بندش کیخلاف دوسرے روز بھی دھرنا جاری

مہمند :2700 خاصداروں کے تنخواہوں کے بندش کا مسلہ، دوسرے روزبھی دھرنا جاری۔پشاور ٹو باجوڑ شاہراہ ہر قسم ٹریفک کے لے بند، مظاہرین کا کہنا تھا کہ احتجاج اس وقت تک جاری رہی گا جب تک ہمارا مسلہ حل نہیں مزید پڑھیں

pic 1592412273

اورکزئی کے اسسٹنٹ کمشنر ریونیو نے کورونا وائرس کو شکست دیدی

اورکزئی۔ اسسٹنٹ کمشنر ریونیو امتیاز علی شاہ نے کورونا وائرس کو شکست دے دی ۔ڈی سی واصل خان خٹک اورکزئی۔ ڈی سی واصل خان اورکزئی کے مطابق اے سی امتیاز علی شاہ کی کورونا ٹیسٹ پازیٹیو آنے کے بعد 15 مزید پڑھیں

13950 01

بونیر؛لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہو سکا ، عوام پریشان

بونیر؛ لوڈ شیڈنگ اور کم وولٹیج کا مسلہ حل نہیں ہوا،عوامی حلقون کے مطادبق انتظامیہ کو ایک ہفتے کی ڈیڈ لائن کا وقت ختم ہوچکا ہے، ایک ہفتے کے دوران مسلہ نہیں ہوا، بجلی کی طویل لوڈ شیڈنگ نے جینا مزید پڑھیں

khyberblast reut543

ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے قریب آئل ٹینکر گہری کھائی میں گرنے سے 2افراد زخمی

لوئردیر:ڈسٹرکٹ جیل تیمرگرہ کے قریب آئل ٹینکر گہری کھائی میں گر گئی دوافراد زخمی ہوگئے ،ریسکیو ڈبل ون ڈبل ٹو کے اہلکاروں نے فوری طور پر امدادی کارروائیاں شروع کر کے زخمی اہلکاروں کو ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال پہنچا دیا۔

انګور اډه

پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ آج کھول دیا جائیگا

جنوبی وزیرستان:سرکاری ذرائع کے مطابق پاک افغان بارڈ انگوراڈہ گیٹ آج کھول دیا جائیگا،انگوراڈہ بارڈر گیٹ کھولنے کیلئے تمام ترانتظامات مکمل ہے ،کرونا ایس او پی کے تحت گیٹ کھول دیاجائیگا،گیٹ کھولنے سے دونوں جانب کاروباری سرگرمیاں بحال ہونگے. کاروباری مزید پڑھیں