ڈیرہ اسماعیل خان میں شدید بارشیں، نظام زندگی درہم برہم

ویب ڈیسک: ضلع ڈیرہ اسماعیل خان میں بھِی دیگر اضلاع کی طرح شدید بارشیں جاری ہیں جس سے کئی مقامات پر پانی کھڑا ہو گیا اور علاقے تالاب کا منظر پیش کرنے لگے۔ ذرائع کے مطابق شہر اور مضافاتی علاقوں مزید پڑھیں

صوبہ کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، اہم شاہراہیں بند

ویب ڈیسک: صوبہ بھر میں بارشوں کے بعد لینڈ سلائیڈنگ کے باعث کئی اہم شاہراہیں بند ہو گئیں۔ ذرائع کےمطابق مظفر آباد میں لینڈ سلائیڈنگ کی وجہ سے بھاری چٹانیں سڑک پر آن گریں جس سے شاہراہ نیلم دوسٹ کے مزید پڑھیں

باجوڑ، شدید بارشوں سے کمرے کی چھت گر گئی، ایک شخص جاں بحق ، 3 زخمی

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں شدید بارشوں کا سلسلہ جاری ہے۔ ذرائع کے مطابق بارشوں سے ضلع باجوڑ کی تحصیل اتمان خیل ارنگ لر ڈاگ کالوٹ میں کچے مکان کے ایک کمرے کی چھت گر گئی۔ اس حوالے سے بتایا مزید پڑھیں

بجلی چوری اور اوور بلنگ، ایف ائی اے کی چھاپہ مار ٹیموں کی سیکورٹی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: ملک بھر میں بجلی چوری اور اوور بلنگ کے خلاف چھاپہ مار کارروائیوں میں مصروف ایف آئی اے کی سیکورٹی کا مطالبہ کر دیا گیا۔ اس حوالے سے ڈائیریکٹر ایف آئی اے پشاور زون کی جانب سے ڈی مزید پڑھیں

پیسوں کی حاطر ہمیں جنگ میں دھکیلنے کی کوشش ہو رہی یے، ایمل ولی خان

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صوبائی صدر ایمل ولی خان نے والدہ کے چہلم کے موقع پر ولی باغ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ پیسوں کی حاطر ہمیں دوبارہ جنگ میں دھکیلنے کی کوشش کی جا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں لینڈ سلائیڈنگ، امدادی کارروائیاں جاری

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں شدید بارشوں کے ساتھ ساتھ کئی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ واقعات بھی نوٹ کئے گئے۔ ذرائع کے مطابق پاک فوج کی جانب سے لینڈ سلائیڈنگ واقعات کے بعد امدادی کاروائیاں جاری ہیں۔ تفصیلات مزید پڑھیں

صوابی، بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کر دی

ویب ڈیسک: ضلع صوابی میں بیٹے نے اپنے والد پر گولیوں کی بوچھاڑ کرتے ہوئے قتل کر دیا۔ تفصیلات کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے گوھاٹی مصری بانڈہ میں بھائیوں کے مابین معمولی لڑائی پر والد نے مداخلت کی۔ ذرائع مزید پڑھیں

مالاکنڈ، بٹ خیلہ شہر اور مضافات میں بارش سے برساتی نالے ابل پڑے

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے مرکزی شہر بٹ خیلہ اور مضافات میں تیز بارش سے برساتی نالے ابل پڑے۔ ذرائع کے مطابق تیز بارش سے کئی ایک مقامات پر کچے مکانات کی چھتیں منہدم ہونے کی بھی اطلاعات ہیں۔ ذرائع مزید پڑھیں

دیر لوئر، مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر گرفتاریاں اور جرمانے

ویب ڈیسک: ضلعی انتظامیہ دیر لوئر کی جانب سے مہنگی اور کم وزن روٹی کی فروخت پر کئی نانبائی گرفتار جبکہ کئی پر بھاری جرمانہ عائد کر دیا گیا۔ ضلع لوئر دیر میں ضلعی انتظامیہ ڈی سی واصل خان کی مزید پڑھیں

ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو اجازت لے کر ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے کی ہدایات

ویب ڈیسک: 30 اپریل تک ایمرجنسی صورتحال کے پیش نظر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز کی جانب سے ڈی ایچ اوز اور ایم ایس کو ڈیوٹی سٹیشن چھوڑنے سے قبل ڈی جی ہیلتھ سے اجازت لینے کی ہدایات کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں

دفعہ144نافذ

صوابی میں دفعہ144نافذ ،ندی نالوں میں نہانے پر پابندی

ویب یسک: ڈپٹی کمشنر صوابی کی جانب سے ضلع بھر میں دفعہ144نافذ کردیاگیا۔ عوام کی حفاظت،جانوں کے تحفظ اور امن و سکون کو برقرار رکھنے کیلئے21اپریل سے 15 دن تک ڈیموں،نہروں،ندی نالوں،کھواروں میں نہانے،تیراکی اور کشتیوں کیچلانے پر مکمل پابندی مزید پڑھیں

استاد گرفتار

بنوں: پرچہ آؤٹ کرنے والاامتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد گرفتار

ویب ڈیسک: بنوں میںمقتول طالب علم کی عدم موجودگی کا فائدہ اٹھاتے ہوئے پرچہ آؤٹ کرنے والے امتحانی ڈیوٹی پر مامور استاد کو گرفتارکرلیاگیا ۔ ملزم پی ایس ٹی ٹیچر یونس خان نے مقتول طالب علم کا سوالیہ پرچہ اپنے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں بارش

نوشہرہ میں بارش جاری،صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی سے بھرگئے

ویب ڈیسک: نوشہرہ شہر اور مضافات میں دوسرے روز بھی تیز بارش کا سلسلہ جاری ،گندم اور سبزیوں کی تیار فصلوں کو نقصان پہنچنے کا خطرہ پیدا ہوگیا ۔ پیرسباق میں صاف پانی کے کنویں سیلابی پانی کے باعث گندے مزید پڑھیں