لرزہ خیز قتل

ایبٹ آباد میں دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل

ویب ڈیسک: ایبٹ آباد میں دیرینہ دشمنی کی بناء پر دو نوجوانوں کا لرزہ خیز قتل کردیاگیا ۔ واقعہ تھانہ رجوعیہ کی حدود کوہالیاںمیں پیش آیا جہاں تاک میں بیٹھے ملزمان نے فائرنگ کرکے اصغر اور شیر اعظم نامی نوجوانوں مزید پڑھیں

بیرسٹر سیف

سازشی ٹولہ سینیٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگیا،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ 5کروڑ آبادی والے صوبے کو حق نمائندگی سے محروم کرکے جعلی فارم 47کا سازشی ٹولہ سینیٹ پر قبضہ کرنے میں کامیاب ہوگیا۔ چیئرمین و ڈپٹی چیئرمین مزید پڑھیں

ناواگئی بازار

باجوڑ:ناواگئی بازار میں احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن

ویب ڈیسک:باجوڑ کے ناواگئی بازار میں کل پیش آنے والے واقعہ کیخلاف احتجاج اور مکمل شٹر ڈاؤن کیا گیا ۔ احتجاجی مظاہرے میں کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کرکے واقعہ میں ملوث افراد کو گرفتار اور سخت سزا دینے مزید پڑھیں

ایئر ایمبولینس سروس

خیبر پختونخوا میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین خان گنڈاپور کی زیر صدارت محکمہ صحت کا اجلاس، صوبے میں ایئر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اصولی فیصلہ کرلیاگیا ۔ اجلاس میں صوبے کے گنجان آباد علاقوں کے لئے موٹر مزید پڑھیں

افغان باشندوں

افغان باشندوں کو تذکرہ پر طورخم سرحد کے راستے وطن جانے کی اجازت

ویب ڈیسک: پاکستان حکومت نے جذبہ خیرسگالی کے تحت تذکرہ پر افغان باشندوں کو طورخم سرحد کے راستے افغانستان جانے کی اجازت دیدی ۔ بارڈر حکام کے مطابق افغان باشندے تذکرہ پرعید تک طورخم سرحد کے راستے افغانستان جا سکتے مزید پڑھیں

دفعہ 144نافذ

نوشہرہ میں عید الفطر کے موقع پر دفعہ 144نافذ کردیا گیا

ویب ڈیسک: ضلع نوشہرہ میں عید الفطر کے موقع پر امن امان برقرار رکھنے دفعہ 144نافذ کردیا گیا ۔ ڈپٹی کمشنر نوشہرہ خالد اقبال خٹک نے اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ اعلامیہ کے مطابق ضلع بھر میں ہوائی فائرنگ، آتش بازی، مزید پڑھیں

کروڑوں روپے کی منشیات

وادی تیراہ میں کروڑوں روپے کی منشیات پکڑی گئی،8ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے علاقے وادی تیراہ میں کسٹم انٹیلی جنس اور فرنٹیئرکور (ایف سی)نارتھ نے منشیات فروشوں کے خلاف دو بڑی کارروائیاں کرتے ہوئے کروڑوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرکے 8ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ کسٹم انٹیلی جنس مزید پڑھیں

اسلحے کی نمائش پر پابندی

خیبر پختونخوا :چاند رات اورعید کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت کا چاند رات اورعید الفطر کے موقع پر ہوائی فائرنگ اور اسلحے کی نمائش پر پابندی عائد کردی ۔ وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پورکا اس حوالے سے کہنا تھا کہ پابندی کا مقصد چاند رات مزید پڑھیں

جمرود، باڑہ بازار دکانوں و بس سٹینڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کے باڑہ بازار میں دکانوں اور بس سٹینڈ میں اچانک آگ بھڑک اٹھی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے کئی دکانوں کو لیپٹ میں لے لیا۔ ذرائع کے مطابق ریسکیو 1122 کی امدادی ٹیموں نے کارروائیاں شروع مزید پڑھیں

مالاکنڈ، برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع مالاکنڈ کے علاقے بٹ خیلہ میں برقعہ پہن کر خواتین کو لوٹنے والا چور گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق برقعہ پہن کر شاپنگ مارکیٹ میں خواتین کو لوٹنے والا ملزم شہریوں کے ہتھے چڑھ گیا مزید پڑھیں

خیبر، ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس کی کارروائی، منشیات برآمد، 8 ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی وادی تیراہ میں ایف سی اور کسٹم انٹیلی جنس نے مشترکہ کارروائی کرتے ہوئے 195 ملین روپے مالیت کی منشیات برآمد کر لی جبکہ اس کارروائی کے دوران 8 ملزمان گرفتار کر لئے گئے۔ کسٹم مزید پڑھیں

ہری پور، پولیس کی نامعلوم مشکوک ملزمان پر فائرنگ، راہ گیر زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور کے تھانہ کوٹ نجیب اللہ کی حدود کانگڑہ میں پولیس کی نامعلوم مشکوک ملزمان پر مبینہ فائرنگ سے راہ گیر زخمی ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق پولیس کی فائرنگ سے شہری کے زخمی ہونے پر مزید پڑھیں

جنوبی وزیرستان، عید الفطر پر ناخوشگوار واقعات سے بچنے کیلئے دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک: ضلع لوئر جنوبی وزیرستان میں عید الفطر کے موقع پر کسی بھی ناخوشگوار واقعے سے بچنے کیلئے 7 دن تک دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ میں بتایا گیا ہے کہ اسلحہ کی نمائش، مزید پڑھیں