درخواست غیر مؤثر قرار

توشہ خانہ کیس: عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار

اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خانہ کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان کی وارنٹ منسوخی کی درخواست غیر مؤثر قرار دے دی۔ ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے اپنے وکیل خواجہ حارث کے ذریعے توشہ خانہ مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی میں حالات

متحدہ طلباء محاذ نے کانووکیشن ریہرسل رکوادی’حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی میں حالات مزید کشیدہ ہوگئے مختلف طلبہ تنظیموں پر مشتمل متحدہ طلباء محاذ جامعہ پشاور نے بے نظیربھٹو ویمن یونیورسٹی کے کانووکیشن ریہرسل روک کر فوری طور پر کانوکیشن ہال خالی کرنے کی کوشش کی جس مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری

شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑنے کے بعد ملکہ سے بات کی تھی

ویب ڈیسک: برطانوی شاہی خاندان سے علیحدگی اختیار کرنے والے شہزادہ ہیری نے برطانیہ چھوڑ کر جانے کے بعد ملکہ الزبتھ دوم کو فون کیا تھا۔شہزادہ ہیری نے اپنی آنجہانی دادی، ملکہ الزبتھ کو برطانیہ چھوڑ کر جانے کے بعد مزید پڑھیں

افغانستان میں بھنگ کی کاشت

افغانستان میں بھنگ کی کاشت پرپابندی،خلاف ورزی پر سزائوں کا اعلان

ویب ڈیسک:امارات اسلامیہ کی حکومت نے افغانستان میں دیگر پابندیوں کے بعد اب بھنگ کاشت کرنے پر بھی پابندی عائد کردی۔افغان طالبان کے امیر اور سپریم لیڈر ہیبت اللہ اخونزادہ کی جانب سے جاری کردہ حکم نامے کے مطابق ملک مزید پڑھیں

لندن خالصتان کا پرچم

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پر خالصتان کا پرچم لہرا دیا گیا

ویب ڈیسک :سکھوں نے لندن میں بھارتی ہائی کمیشن پربھارتی پرچم اتار کر خالصتان کا پرچم لہرا دیا۔ اس دوران ہاتھوں میں خالصتان کا پرچم اٹھائے نوجوان بھارت کے خلاف اور خالصتان کے حق میں نعرے لگاتے رہے۔سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات

نئی حلقہ بندیوں سے پہلے انتخابات نہ کروائے جائیں،گورنرپختونخوا

ویب ڈیسک:گورنرخیبرپختونخوا حاجی غلا م علی نے کہاہے کہ اُن کی خواہش ہے کہ صوبے میں آزادانہ، پرامن اور منصفانہ انتخابات ہوں،عام انتخابات سے متعلق سپریم کورٹ کے فیصلے پر مکمل عملدرآمد کرتے ہوئے الیکشن کمیشن کے ساتھ مشاورتی عمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی ٹکٹ امیدوار

پی ٹی آئی ٹکٹ کے امیدوارزمان پارک میں چوکیداری پرمجبور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ نے سابق و موجودہ ارکان اسمبلی اور سینٹ کو زمان پارک میں چوکیداری اور جارحانہ رویہ اپنانے پر مجبور کر دیا ہے تمام سابق و موجودہ ممبران چوکیداری کرتے اور احتجاج کے دوران مزید پڑھیں

موٹر سائیکل سواروں کو سستا پٹرول

موٹر سائیکل سواروں کو پٹرول 100روپے سستا ملے گا، وزیر پٹرولیم

ویب ڈیسک:وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک کا کہناہے کہ غریب کے لیے پیٹرول کی قیمت کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے، موٹرسائیکل سواروں کو فی لیٹر پیٹرول پر50 نہیں بلکہ 100روپے کا ریلیف ملے گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے مزید پڑھیں

11 افراد کے قتل کا مقدمہ

پی ٹی آئی رہنما عاطف منصف سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج

تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے تحصیل ناظم عاطف منصف خان سمیت 11 افراد کے قتل کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق تھانہ حویلیاں میں پاکستان تحریک انصاف کے تحصیل ناظم مزید پڑھیں

قتل کی سازش

انتخابات میں کامیاب ہوا تو قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کرونگا، عمران خان

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ اگلے انتخابات میں کامیاب ہوا تو اپنے قتل کی سازش کرنیوالوں کا محاسبہ کروں گا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عرب میڈیا کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان مزید پڑھیں

توہین عدالت کی درخواست دائر

کے پی میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کا معاملہ، گورنر کیخلاف توہین عدالت کی درخواست دائر

خیبر پختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے کے معاملے پر گورنر غلام علی کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کر دی گئی۔ ویب ڈیسک: سپریم کورٹ کے حکم کے باوجود خیبرپختونخوا میں انتخابات کی تاریخ نہ دینے پر مزید پڑھیں

پٹرول کی قیمت 100 روپے کم

حکومت کا غریب عوام کیلیے پٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ

وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت نے غریب عوام کے لیے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کافیصلہ کرتے ہوئے غریب عوام کیلیے پٹرول کی قیمت 100 روپے کم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ ویب ڈیسک: مزید پڑھیں

افراتفری پھیلانے والے عناصر

حکومت کا ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر سے سختی سے نمٹنے کا فیصلہ

وزیراعظم شہباز شریف کی زیر صدارت اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں مجموعی سیاسی صورتحال پر تفصیلی غور کرتے ہوئے ملک میں افراتفری پھیلانے والے عناصر کے ساتھ سختی سے نمٹنے کا فیصلہ کیا گیا، اعلامیہ جاری۔ ویب ڈیسک: اعلامیے کے مزید پڑھیں

آرمی چیف کا احترام

آرمی چیف کا احترام کرتے ہیں، ہم نے کوئی مہم نہیں چلائی، فواد چودھری

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فواد چودھری نے کہا ہے کہ پاکستان اس وقت ایسی نہج پر ہے جہاں آپ لسانی فتنہ برداشت نہیں کر سکتے،ہم آرمی چیف کا احترام کرتے ہیں، ہم نے آرمی چیف کیخلاف کوئی مہم نہیں مزید پڑھیں