صوبے کی ترقی اور بحالی امن

صوبے کی ترقی اور بحالی امن میں علماء کا کردار نمایاں ہے، بیرسٹر ڈاکٹر سیف

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے جمعیت علماء اسلام س کے سیکرٹری جنرل یوسف شاہ سے ملاقات کرتے ہوئے کہا ہے کہ صوبے کی ترقی اور بحالی امن میں علماء کا کردار نمایاں ہے۔ ملاقات میں رہنماوں مزید پڑھیں

تحریک انصاف اراکین کے لاجز سے

تحریک انصاف اراکین کے لاجز سے سب جیل سٹیٹس ختم،پولیس ہٹادی گئی

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ میں‌تحریک انصاف اراکین کے لاجز سےسب جیل سٹیٹس ختم کرتے ہوئے ، پاکستان تحریک انصاف کے اراکین کو رہا جبکہ لاجز سے پولیس ہٹا دی گئی۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کو رہا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر

خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب، 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا اجلاس 18 ستمبر کو طلب کر لیا گیا ہے، اجلاس میں 35 نکاتی ایجنڈا زیر غور آئیگا۔ وزیراعلی خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور اجلاس کی صدارت کریں گے۔ صوبائی کابینہ کے اجلاس میں 35 نکاتی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن میں سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی انٹراپارٹی انتخابات کا کیس الیکشن کمیشن نے سماعت کیلئے مقرر کر دیا ہے۔ الیکشن کمیشن نے کاز لسٹ جاری کرتے ہوئے تحریک انصاف انٹراپارٹی انتخابات کیس 18 ستمبر سماعت کے لیے مقرر کردیا۔ اس حوالے مزید پڑھیں

آئینی ترمیم میں ناکامی حکومتی کارکردگی

آئینی ترمیم میں ناکامی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، فیصل واوڈا

ویب ڈیسک: سینیٹر فیصل واوڈا نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم میں ناکامی حکومتی کارکردگی پر سوالیہ نشان ہے، اتنی ہلچل کے باوجود بل کیوں نہیں پیش کیا جا سکا۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کے دوران مزید پڑھیں

12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری

12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری، پولیس کی بھاری نفری ڈیوٹی پر مامور

ویب ڈیسک: 12ربیع الاول سیکیورٹی پلان جاری کر دیا گیا ہے، اس دوران ایک ہزار سے زائد پولیس اہلکار ڈیوٹی پر مامور کر دیئے گئے ہیں۔ کیپٹل سٹی پولیس پشاور نے بارہ ربیع الاول کے دوران امن و امان کی مزید پڑھیں

شہزادہ ہیری کو سالگرہ مبارکباد

برطانوی شاہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شہزادہ ہیری کو سالگرہ مبارکباد

ویب ڈیسک: برطانوی شاہی سوشل میڈیا اکاؤنٹس سے شہزادہ ہیری کو سالگرہ مبارکباد دی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق شہزادہ ہیری کو تمام تر اختلافات کے باوجود ان کی 40ویں سالگرہ کے موقع پر انہیں مبارکباد کا پیغام شیئر کیا مزید پڑھیں

اینالسٹ تقرری کا عندیہ

ویمن کرکٹز کاڈیٹا ترتیب دینے کیلئے پی سی بی کا اینالسٹ تقرری کا عندیہ

ویب ڈیسک: پاکستان ویمن کرکٹز کا ڈیٹا ترتیب دینے کیلئے پی سی بی کی جانب سے اینالسٹ تقرری کا عندیہ دیدیا گیا ہے۔ یاد رہے کہ پاکستان کرکٹ بورڈ نے ویمن کرکٹرز کا مکمل ڈیٹا ترتیب دینے کا فیصلہ کیا مزید پڑھیں

ہری پور میں پولیس مقابلہ

ہری پور میں پولیس مقابلہ، ڈکیت ہلاک، اہلکار سمیت 3 افراد زخمی

ویب ڈیسک: ضلع ہری پور میں پولیس مقابلہ کے دوران ڈکیت ہلاک ہو گیا جبکہ فائرنگ کے دوران ایک پولیس اہلکار سمیت 3 افراد زخمی ہو گئے جن میں ایک راہگیر اور ایک ڈکیت گروہ کا رکن شامل ہیں۔ واقعات مزید پڑھیں

سپریم کورٹ نےوضاحتی آرڈر

سپریم کورٹ نےوضاحتی آرڈر سے پہلےنوٹس جاری کیانہ کازلسٹ، ڈپٹی رجسٹرار

ویب ڈیسک: مخصوص نشستوں کے کیس کے حوالے سے ڈپٹی رجسٹرار نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نےوضاحتی آرڈر سے پہلے نوٹس جاری کیا نہ کاز لسٹ جاری کی۔ ڈپٹی رجسٹرار نے اعتراض اٹھایا کہ 14 ستمبر کو 8 ججز مزید پڑھیں

گڈ گورننس کےلئے ڈیجیٹائزیشن انتہائی ضروری

گڈ گورننس کےلئے ڈیجیٹائزیشن انتہائی ضروری ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: آن لائن سسٹمز کی افتتاحی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعلی خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا کہ گڈ گورننس کےلئے ڈیجیٹائزیشن انتہائی ضروری ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ صوبائی حکومت اپنی ای گورننس پالیسی مزید پڑھیں

یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراء

صوبہ بھر میں گاڑیوں کے لئے یونیورسل نمبر پلیٹ سسٹم کا اجراء

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا ڈیجیٹل ٹرانسفارمیشن کی طرف تیزی سے گامزن ہے، جہاں ایک طرف سرکاری محکموں میں ای گورننس اور سرکاری امور کی ڈیجیٹائزیشن میں درجہ بدرجہ اقدامات کئے جا رہے ہیں ، وہیں ایک اور اہم قدم اٹھاتے ہوئے مزید پڑھیں

موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ

ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ

ویب ڈیسک: ایم ڈی کیٹ ٹیسٹ کے موقع پر موبائل فون سروس بند کرنیکا فیصلہ، امتحانی مراکز کے قریب موبائل فون ٹاورز 4 گھنٹوں کے لیے بند رہیں گے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت پشاور میں 22 ستمبر کو ہونے مزید پڑھیں

پولیس لائنز مسجد دھماکہ میں مطلوب

پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکہ میں مطلوب دہشتگرد گرفتار، اہم انکشافات متوقع

ویب ڈیسک: پشاور پولیس لائنز مسجد دھماکہ میں مطلوب دہشتگرد گرفتار کر لیا گیا، تفتیش کے دوران اہم انکشافات متوقع ہیں۔ پولیس ذرائع نے بتایا ہے کہ پولیس لائنز مسجد میں ہونے والے خودکش دھماکے میں ملوث مطلوب دہشتگرد کو مزید پڑھیں

آئینی ترامیم موخر

حکومتی رابطے اور جوڑ توڑ ناکام،آئینی ترامیم غیرمعینہ مدت تک موخر

ویب ڈیسک: حکومتی وفود کی رات گئے رابطے اور جوڑ توڑ کی تمام کوششیں ناکام ہونے کے بعد آئینی ترامیم غیر معینہ مدت کے لئے موخر کردی گئیں جس کی تصدیق عرفان صدیقی نے کردی ہے ۔ پارلیمنٹ ہائوس میں مزید پڑھیں

سرحد پار کرنیوالے دہشت گرد کو ہلاک

شمالی وزیرستان: فورسز نے سرحد پار کرنیوالے دہشت گرد کو ہلاک کردیا

ویب ڈیسک: سکیورٹی فورسز نے شمالی وزیرستان میں کارروائی کرتے ہوئے بارڈر پار کرنے والے کالعدم تنظیم کے دہشت گرد کو ہلاک کردیا ۔ سکیورٹی ذرائع کے مطابق دہشت گرد باڈر پار کرکے اسماعیل خیل کی جانب جارہا تھا ۔ مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کے خلاف درخواست دائر

آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے مجوزہ آئینی ترمیم کے خلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر کر دی گئی۔ سپریم کورٹ میں درخواست عابد زبیری، شفقت محمود، شہاب سرکی، اشتیاق احمد خان، منیر کاکڑ و دیگر کی جانب سے دائر مزید پڑھیں

آئینی ترامیم لے کر آئیں گے

آئینی ترامیم لے کر آئیں گے،اپوزیشن نے گھبرانا نہیں : وزیر قانون

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم دلیری کے ساتھ لے کر آئیں گے ،اپوزیشن نے گھبرانا نہیں ہے۔ قومی اسمبلی میں پی ٹی آئی اسد قیصر کی تقریر کا جواب دیتے ہوئے مزید پڑھیں

نوشہرہ میں زیر تعمیردیوار گرنے

نوشہرہ میں زیر تعمیردیوار گرنے سے ایک مزدور جاں بحق، 1زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں زیر تعمیر دیوارگرنے سے ایک مزدور جاں بحق جبکہ ایک زخمی ہو گیا ۔ حادثے نوشہرہ کی تحصیل پبی کے علاقہ ڈاگ اسماعیل خیل میں پیش آیا جہاں زیر تعمیر دیوار مزدوروں پر آگری ۔ دیوار مزید پڑھیں