چین نے پاکستان کو ہرا دیا

ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی: چین نے پاکستان کو سیمی فائنل میں ہرا دیا

ویب ڈیسک: ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کے سیمی فائنل میں میزبان چین نے پاکستان کو شکست دے کرکے فائنل کے لیے کوالیفائی کر لیا۔ چین میں جاری ایشین ہاکی چیمپئنز ٹرافی کا پہلا سیمی فائنل پاکستان اور چین کے درمیان مزید پڑھیں

درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

عمران خان اور بشریٰ بی بی کی بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ چیلنج

ویب ڈیسک:190ملین پاؤنڈز کیس میں سابق وزیراعظم عمران خان اور بشری بی بیٰ نے بریت کی درخواست مسترد کرنے کا فیصلہ اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چوہدری کے توسط سے احتساب مزید پڑھیں

آئینی بل کا ڈرافٹ کہاں سے آیا

بتایا جائے آئینی بل کا ڈرافٹ اور نسخہ کہاں سے آیا؟،اسدقیصر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء اور رکن قومی اسمبلی اسد قیصر نے کہا ہے کہ بتایا جائے آئینی بل کا ڈرافٹ اور نسخہ کہاں سے آیا ؟آئین و پارلیمنٹ کی بالادستی پر بات کرسکتے ہیں لیکن عدلیہ پر مزید پڑھیں

سستی بجلی کے حصول کیلئے

صوابی میں سستی بجلی کیلئے احتجاج ،تربیلہ پاور ہاؤس کے سامنے حالات کشیدہ

ویب ڈیسک: صوابی کے عوام کا سستی بجلی کے حصول بجلی اور ظالمانہ لوڈ شیڈنگ کے خلاف احتجاجی مظاہرہ ،تربیلہ پاور ہاؤس گیٹ کے سامنے حالات کشیدہ، پولیس اور عوام آمنے سامنے آگئے ۔ پولیس نے بھاری نفری طلب کرتے مزید پڑھیں

آئینی ترامیم میں 54تجاویز

آئینی ترامیم میں 54تجاویز شامل ، دستاویز ات منظر عام پر آگئیں

ویب ڈیسک: حکومت کی مجوزہ آئینی ترامیم میں مجموعی طورپر 54تجاویز شامل کی گئی ہیں جن کی دستاویزات منظر عام پر آگئی ہیں ۔ مسودے کے مطابق آئینی عدالت کو وفاقی آئینی عدالت کا نام دینے کی تجویز دی گئی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی اراکین کی ضمانت منظور

پی ٹی آئی اراکین کی تمام مقدمات میں ضمانت منظور،رہائی کا حکم

ویب ڈیسک: انسداد دہشت گردی عدالت نے پی ٹی آئی کے اراکین اسمبلی کی کی تمام مقدمات میں ضمانت بعداز گرفتاری منظور کرتے ہوئے فوری رہا کرنے کا حکم دے دیا۔ انسداد دِہشت گردی عدالت اسلام آباد کے جج ابو مزید پڑھیں

گرفتار ملزم کی ویڈیو جاری

فلوریڈا میں ڈونلڈ ٹرمپ پر حملہ کرنے والے گرفتار ملزم کی تصاویر جاری

ویب ڈیسک: فلوریڈا میں سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ پر دوسرا حملہ کرنے والے گرفتار ملزم کی تصاویر اور ویڈیو بیان جاری کردیاگیا ۔ فلوریڈا میں مبینہ حملے میں ڈونلڈ ٹرمپ ایک بار پھر بال بال بچ گئے جب کہ مزید پڑھیں

عمران خان کاممکنہ ملٹری ٹرائل

عمران خان کاممکنہ ملٹری ٹرائل ، حکومت سے واضح موقف طلب

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے سابق وزیراعظم عمران خان کے ممکنہ ملٹری کورٹ میں ٹرائل کے حوالے سے حکومت سے واضح موقف طلب کر لیا جس پر وزارت دفاع نے وقت مانگ لیا۔ عمران خان کے ممکنہ ملٹری حراست مزید پڑھیں

پناہ گاہیں اسرائیل کا ہدف

غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہیں اسرائیل کا ہدف ہیں: اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کہا ہے کہ غزہ میں بے گھر افراد کی پناہ گاہیں اسرائیل کا اگلا ہدف ہیں جوکہ انتہائی تشویشناک بات ہے ۔ اقوام متحدہ کے سینئر اہلکار نے کہا کہ خدشہ ہے کہ اس ہفتے علاقے مزید پڑھیں

اسرائیلی فورسز کی بربریت

اسرائیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی، مزید 24فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری اسرائیلی فورسز کی بربریت تھم نہ سکی ، مسلسل گولہ باری کے نتیجے میں گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران مزید 24فلسطینی شہید ہوگئے۔ عرب میڈیا کے مطابق اسرائیلی جنگی طیاروں کی جانب سے نصیرات میں ابوسرار مزید پڑھیں

16لاکھ فلسطینی بے گھر

غزہ جنگ:خواتین اور بچوں سمیت 16لاکھ فلسطینی بے گھر ہوگئے

ویب ڈیسک: غزہ میں جاری جنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 16 لاکھ فلسطینی بے گھر ہو گئے ہیں ۔ سعودی شاہ سلمان ہیومینٹیرین ایڈ اینڈ ریلیف سنٹر کے سرکاری ترجمان کے مطابق بے گھر ہونے والے فلسطینی مزید پڑھیں

فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ

آئینی ترامیم: مولانا فضل الرحمان نے پہلا راؤنڈ جیت لیا،شیخ رشید

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ آئینی ترامیم سے متعلق مولانا فضل الرحمان نے کاپہلا راؤنڈ جیت لیا ہے ۔ آئینی ترامیم کے لئے جاری جوڑ توڑ سے مزید پڑھیں

پٹرول 10روپے فی لیٹر سستا

پٹرول 10روپے ، ڈیزل 13روپے 6پیسے فی لیٹر سستا

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کرتے ہوئے پیٹرول 10روپے اور ڈیزل 13روپے 6پیسے فی لیٹرسستا کردیا ۔ وفاقی حکومت کی جانب سے اگلے 15دنوں کیلئے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کااعلان کیا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم کو چیلنج کرنے کا فیصلہ

پی ٹی آئی کا آئینی ترمیم کو سپریم کور ٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی )نے آئینی ترامیم کو سپریم کورٹ میں چیلنج کرنے کا فیصلہ کر لیا۔ ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کی جانب سے حکومت کو شکست کے باعث آئینی ترامیم کے خلاف پٹیشن مزید پڑھیں

یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کے خلاف

مردان : یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کے فیصلے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: مردان میں لویہ جرگہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی کی اراضی فروخت کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ کیا گیا ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت میں مختلف سیاسی و مذہبی پارٹیوں نے کالج چوک مزید پڑھیں