یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کے خلاف

مردان : یونیورسٹی اراضی فروخت کرنے کے فیصلے خلاف احتجاجی مظاہرہ

ویب ڈیسک: مردان میں لویہ جرگہ کے زیر اہتمام یونیورسٹی کی اراضی فروخت کرنے کے حکومتی فیصلے کے خلاف احتجاجی دھرنا اور مظاہرہ کیا گیا ۔ عوامی نیشنل پارٹی کی قیادت میں مختلف سیاسی و مذہبی پارٹیوں نے کالج چوک مزید پڑھیں

نظریں مولانا فضل الرحمن پر

آئینی ترمیم کیلئے نمبر گیم، ساری نظریں مولانا فضل الرحمن پر مرکوز

ویب ڈیسک: آئینی ترمیم کے حوالے سے نمبر گیم کا کھیل جاری ہے اور اس سلسلے میں سب کی نظریں مولانا فضل الرحمان پر مرکوز ہو گئیں ۔ حکومت اور اپوزیشن اتحاد کی جانب سے جے یو آئی سربراہ مولانا مزید پڑھیں

مسودہ نہیں دے سکتے

آئینی ترامیم: کابینہ سے منظوری تک مسودہ نہیں دے سکتے، خورشید شاہ

ویب ڈیسک: پیپلزپارٹی کے رہنما مرکزی اور رکن قومی اسمبلی خورشید شاہ کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم کے حوالے سے ابھی کچھ طے نہیں ہوا، کابینہ سے منظوری تک مسودہ نہیں دے سکتے۔ ملک میں آئینی ترامیم پرنمبرزگیم کا مزید پڑھیں

جعلی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ آور

آئینی ترمیم کے نام پر جعلی حکومت سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے،بیرسٹر سیف

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر محمد علی سیف نے کہا ہے کہ آئینی ترمیم کے نام پر جعلی حکومت ایک بار پھر سپریم کورٹ پر حملہ آور ہے۔ اپنے بیان میں مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر سیف مزید پڑھیں

پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ متحرک

پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ منشیات اور چوری کی روک تھام کے لئے متحرک ہو گئی

ویب ڈیسک: پشاور یونیورسٹی کی انتظامیہ منشیات اور چوری کی روک تھام کے لئے متحرک ، سرونٹ کوارٹرز میں رہائش پذیر افراد کا ڈیٹا اکٹھا کرنے کا فیصلہ کر لیا ۔ یونیورسٹی انتظامیہ کی جانب سے کیمپس پر گھروں کے مزید پڑھیں

ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس

پشاور : لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس بڑھا دی گئی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے سب سے بڑے طبی مرکز لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس بڑھا دی گئی ۔ ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی مزید پڑھیں

اورکزئی میں فائرنگ

اورکزئی میں فائرنگ سے ویلج کونسل چیئرمین جاں بحق،2افراد زخمی

ویب ڈیسک: اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج کونسل چیئرمین عنایت الرحمن جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے ۔ ڈی پی او نذیر خان کے مطابق واقعہ اپر اورکزئی کے علاقہ علاقہ غوڑ گڑھ میںپیش آیا جہاں مزید پڑھیں

عمگاہ پرائمری سکول کے بچے

ہری پور: بیڑ گاؤں عمگاہ پرائمری سکول کے بچے فرش پر بیٹھنے پر مجبور

ویب ڈیسک: ہری پور کے دورافتادہ دیہاتوں کے سکولوں میں سہولیات کا فقدان ،یونین کونسل بیڑ گاؤں عمگاہ گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ گورنمنٹ پرائمری سکول عمگاہ میں فرنیچر مزید پڑھیں

ٹرمپ پر فائرنگ کی مذمت

جوبائیڈن کی ٹرمپ پر فائرنگ کی مذمت ،اپنی ٹیم کو خصوصی ہدایات جاری

ویب ڈیسک: امریکی صدرجوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سابق صدر کی حفاظت یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن نے سابق صدرکی حفاظت یقینی بنانے پرسیکرٹ مزید پڑھیں

طالبہ نے اپنا سر منڈوالیا

جاپان میں طالبہ نے فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کیلئے اپنا سر منڈوالیا

ویب ڈیسک: جاپان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لگائے گئے کیمپ میں شریک یونیورسٹی کی طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً اپنا سر منڈوا لیا ۔ جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ میں بڑی تعداد مزید پڑھیں

برطانوی وزیراعظم کیخلاف تحقیقات کا آغاز

برطانوی وزیراعظم کیخلاف اہلیہ کے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز

برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کے خلاف اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وحید علی جن کا تعلق برطانیہ میں مقبول شخصیات میں کیا جاتا ہے مزید پڑھیں

قومی اسمبلی اور سینٹ کا اجلاس

آئینی ترامیم:قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب

ویب ڈیسک: آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ اتوار کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، گزشتہ روز اجلاس ملتوی کر دیا گیا مزید پڑھیں

آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ

مولانا فضل الرحمن کی کوشش ہے آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پر راضی ہیں ان کی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو ۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں

مولانا فدا الرحمان جاں بحق

ہنگو :نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق

ویب ڈیسک: ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقہ خیساری بانڈہ میں پیش آیا جہاں مولانا فدا الرحمن مسجد سے گھر جارہے تھے کہ مزید پڑھیں

پولیس اہلکار اہلخانہ کے ہتھے

ہری پور :محبوبہ سے ملنے جانے والا پولیس اہلکار اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیا

ویب ڈیسک: ہری پور میں محبوبہ سے ملنے کے لئے جانے والا پولیس اہلکار اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور جھاری کس چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار اظہار محبت کرنے رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں

ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے بچہ

پشاور :ایل آر ایچ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا

ویب ڈیسک: پشاور میں سب سے بڑے طبی مرکز ایل آر ایچ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لواحقین کے مطابق بچے کو معمولی بخاری کی شکایت پر لیڈی مزید پڑھیں