ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور کے سب سے بڑے طبی مرکز لیڈی ریڈنگ ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی فیس بڑھا دی گئی ۔ ترجمان ایل آر ایچ کے مطابق ہسپتال میں ایمرجنسی اور او پی ڈی کی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اورکزئی میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے ویلج کونسل چیئرمین عنایت الرحمن جاں بحق جبکہ 2افراد زخمی ہو گئے ۔ ڈی پی او نذیر خان کے مطابق واقعہ اپر اورکزئی کے علاقہ علاقہ غوڑ گڑھ میںپیش آیا جہاں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ کے گالف کلب کے نزدیک فائرنگ کے واقعہ کے بعد سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کا کہنا ہے کہ میں بالکل ٹھیک ہوں ،کسی صورت ہتھیارنہیں ڈالوں گا۔ فائرنگ کے واقعہ کے بعد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ہری پور کے دورافتادہ دیہاتوں کے سکولوں میں سہولیات کا فقدان ،یونین کونسل بیڑ گاؤں عمگاہ گورنمنٹ پرائمری سکول کے بچے فرش پر بیٹھ کر تعلیم حاصل کرنے پر مجبور ہیں ۔ گورنمنٹ پرائمری سکول عمگاہ میں فرنیچر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکی صدرجوبائیڈن نے ڈونلڈ ٹرمپ پرفائرنگ کی مذمت کرتے ہوئے اپنی ٹیم کو سابق صدر کی حفاظت یقینی بنانے کی خصوصی ہدایات جاری کردی ہیں ۔ اپنے ایک بیان میں جوبائیڈن نے سابق صدرکی حفاظت یقینی بنانے پرسیکرٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکہ کے سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے قریب گالف کھیلنے کے دوران فائرنگ ہوئی ہے ۔ امریکی میڈیا کا کہنا ہے کہ ٹرمپ کے قریب فائرنگ فلوریڈا میں ویسٹ پام بیچ میں واقع ٹرمپ گالف کلب کے قریب مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جاپان میں فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی کے لئے لگائے گئے کیمپ میں شریک یونیورسٹی کی طالبہ نے اسرائیلی جارحیت کے خلاف احتجاجاً اپنا سر منڈوا لیا ۔ جاپانی یونیورسٹیز کے طلبا نے فلسطین یکجہتی کیمپ میں بڑی تعداد مزید پڑھیں
برطانوی وزیراعظم سر کئیر اسٹارمر کے خلاف اہلیہ کو تحفے میں ملے کپڑے ڈکلیئر نہ کرنے پر تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا۔ برطانوی میڈیا کے مطابق وحید علی جن کا تعلق برطانیہ میں مقبول شخصیات میں کیا جاتا ہے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: آئینی ترامیم کے حوالے سے قومی اسمبلی، سینیٹ اور وفاقی کابینہ کے اجلاس آج پھر طلب کر لیے گئے ہیں۔ اتوار کو ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس آج ہو گا، گزشتہ روز اجلاس ملتوی کر دیا گیا مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا کہنا ہے کہ مولانا فضل الرحمان کافی چیزوں پر راضی ہیں ان کی کوشش ہے کہ آئینی ترمیم پر متفقہ فیصلہ ہو ۔ اپنے بیان میں چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: آئی پی پیز نے کیپسیٹی چارجز سمیت بجلی کے نرخوں میں کمی سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پہلے اپنے پاور ہائوسز نرخوں میں کمی کرے ۔ ذرائع کے مطابق دستاویزات سے انکشاف ہوا ہے کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ہنگو میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مولانا فدا الرحمان جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ ہنگو کے علاقہ خیساری بانڈہ میں پیش آیا جہاں مولانا فدا الرحمن مسجد سے گھر جارہے تھے کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: ہری پور میں محبوبہ سے ملنے کے لئے جانے والا پولیس اہلکار اہلخانہ کے ہتھے چڑھ گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ہری پور جھاری کس چیک پوسٹ پر تعینات پولیس اہلکار اظہار محبت کرنے رات کی تاریکی میں مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور میں سب سے بڑے طبی مرکز ایل آر ایچ میں ڈاکٹروں کی مبینہ غفلت سے کمسن بچہ زندگی کی بازی ہار گیا ۔ تفصیلات کے مطابق لواحقین کے مطابق بچے کو معمولی بخاری کی شکایت پر لیڈی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: اہم آئینی ترامیم کے حوالے سے سینیٹ اجلاس کا وقت ایک بار پھر تبدیل کردیا گیا ۔ سینیٹ سیکرٹریٹ کے مطابق ایوان بالا کا اجلاس رات 10بجے طلب کرلیا گیا ہے ۔ جاری اعلامیے میں کہا گیا کہ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: جماعت اسلامی کے مرکزی امیر حافظ نعیم الرحمن نے کہا ہے کہ چیف جسٹس کی توسیع کے لئے بولیاں جاری ہیں جوکہ قابل مذمت عمل ہے ۔ آئینی ترامیم کے معاملے پر ردعمل دیتے ہوئے حافظ نعیم الرحمن مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: بی آر ٹی پشاورکی بسوں میں خواتین کومرد مسافروں کی جانب سے ہراسگی کا سامنا ،ویڈیو بیانات سامنے آگئے ۔ چھوٹی بسوں میں خواتین کو ہراساں کرنے کی شکایات پر بسوں میں مرد و خواتین کے سیکشن کو مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: مردان میں نوجوان نے نامعلوم وجوہات کی بناء پر خودکشی کرلی ۔ پولیس ذرائع کے مطابق واقعہ مردان کے تھانہ سٹی کی حدود میں پیش آیا جہاں الف زادہ نامی نوجوان نے کمرے کے اندر خود پر فائرنگ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر نے دعویٰ کیا ہے کہ ہمارے دو اراکین کو غائب کردیا گیا ہے گمشدگی سے متعلق خصوصی کمیٹی کو آگاہ کر دیا ہے ۔ خصوصی کمیٹی کے اجلاس کے بعد میڈیا سے مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے آج سینیٹ اور قومی اسمبلی میں پیش ہونے والی مجوزہ آئینی ترامیم سامنے آگئیں جن کے تحت چیف جسٹس کی تقرری وزیر اعظم کریں گے ۔ ذرائع کے مطابق مجوزہ آئینی ترامیم میں آئین مزید پڑھیں