ریشم

اچھی جگہ شادی ہوجاتی تو شوبز کوخیر بادکہہ چکی ہوتی: ریشم

ویب ڈیسک :پاکستان کی نامور اداکارہ ریشم کا کہنا ہے کہ اگر میری شادی کسی اچھی جگہ ہوجاتی تو شوبز کو کافی بہت پہلے ہی خیرباد کہہ چکی ہوتی کیونکہ وفادار اور نبھانے والا ساتھی شوبز میں زندگی گزارنے سے مزید پڑھیں

9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس

9مئی جلاؤ گھیراؤ کیس‘ پی ٹی آئی کے 10رہنما اشتہاری قرار

ویب ڈیسک: لاہو کی انسدادِ دہشت گردی عدالت نے 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کیس میں پی ٹی آئی کے 10 رہنماؤں کو اشتہاری قرار دے دیا۔ عدالت نے تفتیشی افسر کی درخواست پر کارروائی کی‘اشتہاری قرار دیئے جانے والوں میں مزید پڑھیں

تیسرا ٹی 20

تیسرا ٹی 20:نیوزی لینڈ ویمنز نے پاکستانی ٹیم کو ہرادیا

ویب ڈیسک :نیوزی لینڈ ویمنز نے کوئنز ٹاﺅن میں کھیلے جانے والے تیسرے اور آخری ٹی ٹونٹی انٹرنیشنل میچ میں پاکستان ویمنزکی ٹیم کو 6رنز سے ہرا دیا ‘ میچ کا فیصلہ ڈک ورتھ لوئس قانون کے تحت ہوا۔ پاکستان مزید پڑھیں

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ

جونیئر ہاکی ورلڈ کپ:پاکستان نے کوارٹر فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا

ویب ڈیسک : پاکستان نے جونیئر ہاکی ورلڈ کپ کے اہم میچ میں بلجیم کو ہرا کر کوارٹر فائنل کے لئے کوالیفائی کر لیا ۔ ملائیشیا کے شہر کوالالمپور میں جاری جونیئر عالمی ہاکی کپ میں پاکستان اور بلجیم کے مزید پڑھیں

ورکرز کنونشن

کوہاٹ میں پی ٹی آئی کو ورکرز کنونشن کی اجازت نہ مل سکی

ویب ڈیسک :ضلعی انتظامیہ کوہاٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کو ورکرز کنونشن کے انعقاد کے لئے اجازت نہ مل سکی ۔ ضلعی ا نتظامیہ کے مطابق تحریک انصاف کے درخواست گزار نے درخواست میں شرکاءکی تعداد ،وقت اور مزید پڑھیں

زبیدہ جلال

190ملین پاؤنڈز تحقیقات‘سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال کا نیا انکشاف

ویب ڈیسک :سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے 190ملین پاؤنڈز کی تحقیقات میں نیب ٹیم کے سامنے پیش ہوکر نیا انکشاف کر دیا ۔ ذرائع کے سابق وفاقی وزیر زبیدہ جلال نے نیب ٹیم کو بتایا کہ مجھ سمیت کئی مزید پڑھیں

بلاول

تین بار فیل وزیراعظم چوتھی بار کون سا تیر مارے گا‘بلاول

ملک کے معاشی حالات ایسے نہیں کہ ہم انتقام کی سیاست یا کھلاڑی کو برداشت کریں، 8 فروری کو عوام ایک بار پھر پاکستان پیپلز پارٹی کو منتخب کریں گے ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا مزید پڑھیں

منشیات

منشیات کی پنجاب سمگلنگ ناکام‘ دو ملزمان گرفتار

ویب ڈیسک :ایکسائز انٹیلی جنس بیورو پشاور نے کامیاب کارروائی کرتے ہوئے منشیات پنجاب سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا تے ہوئے بڑی کھیپ پکڑلی ۔ کارروائی ایکسائز انٹیلی جنس بیورو اور تھانہ ایکسائز پشاور نے ایچ گول چوک نزد مزید پڑھیں