طوفان یاگی سے تباہی

میانمار میں طوفان یاگی سے تباہی ،66افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر

ویب ڈیسک: طاقتور ترین سمندری طوفان یاگی سے میانمار میں بھی تباہی مچ گئی ، 66افراد ہلاک، لاکھوں بے گھر ہو گئے۔ طوفان کے نتیجے میں لینڈ سلائیڈنگ اور سیلاب کی وجہ سے 2 لاکھ 35 ہزار سے زائد افراد مزید پڑھیں

شہریوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل

پشاور میں ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد :ویڈیو وائرل ہوگئی

ویب ڈیسک: صوبائی دارالحکومت پشاور میں ٹریفک اہلکاروں کی جانب سے شہریوں پر تشدد کی ویڈیو وائرل ہو گئی جس پر ایس ایس پی ٹریفک نے رپورٹ طلب کرلی۔ واقعہ پشاور کے خیبر روڈ پر پیش آیا جہاں ٹریفک پولیس مزید پڑھیں

درجنوں بھیڑ بکریوں کو مار ڈلا

یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے درجنوں بھیڑ بکریوں کو مار ڈلا

ویب ڈیسک: یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے درجنوں بھیڑ بکریوں کو زہر دے کر مار ڈلا ۔ بین الاقوامی میڈیا کے مطابق یہودی انتہا پسندوں نے فلسطینیوں کے فارم میں 50سے زائد بھیڑ بکریوں کو زہر دیا جس سے مزید پڑھیں

اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں

اسرائیل سے تعلقات معمول پر نہیں آسکتے، سابق سربراہ سعودی انٹیلی جنس

ویب ڈیسک: سعودی عرب کی انٹیلی جنس کے سابق سربراہ شہزادہ ترکی الفیصل نے واضح کیا ہے کہ اسرائیل سے تعلقات آزاد فلسطینی ریاست کے قیام تک معمول پر نہیں آسکتے۔ تھنک ٹینک چیٹم ہاؤس میں خطاب کرتے ہوئے شہزادہ مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

آئینی ترامیم :بلاول بھٹو اور محسن نقوی کی رات گئے مولانا فضل الرحمن سے ملاقات

ویب ڈیسک: آئینی ترامیم کے لئے جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ اہمیت اختیار کر گئے ، چیئرمین پیپلز پارٹی بلاوبھٹو اور وزیرداخلہ محسن کی رات گئے مولانا فضل الرحمن سے طویل ملاقات ہوئی ہے ۔ بلاول بھٹو کے علاوہ پیپلزپارٹی مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ کیجریوال

دہلی کے وزیراعلیٰ کیجریوال کا مستعفی ہونے کا اعلان

ویب ڈیسک: دہلی کے وزیراعلیٰ اروند کیجریوال نے وزارت اعلیٰ سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کرتے ہوئے نئے الیکشن میں جانے کا اعلان کردیا ہے ۔ بھارتی میڈیا کے مطابق سپریم کورٹ سے ضمانت ملنے کے بعد جیل سے رہا مزید پڑھیں

موجودہ حالات میں آئینی ترمیم ملک

موجودہ حالات میں آئینی ترمیم ملک کیلئے خطرناک ہوگا، حافظ نعیم الرحمان

ویب ڈیسک: امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان نے کراچی میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ موجودہ حالات میں آئینی ترمیم ملک کیلئے خطرناک ہوگا۔ ان کا کہنا ہے کہ موجودہ حکومت سپریم کورٹ میں اپنی مرضی کے مزید پڑھیں

انگوراڈہ قومی دھرنے کی حمایت

انگوراڈہ قومی دھرنے کی حمایت میں سیاسی جماعتیں بھی متحرک، ریلی نکالی

ویب ڈیسک: انگوراڈہ قومی دھرنے کی حمایت میں سیاسی جماعتیں بھی متحرک ہو گئیں اور اس دوران سیاسی جماعتوں نے احتجاجی ریلی نکالی۔ 11 ماہ سے جاری انگوراڈہ قومی دھرنے کی حمایت میں وانا میں سیاسی جماعتوں کیجانب سے احتجاجی مزید پڑھیں

چورہ میں درجنوں مال بردار گاڑیاں

جمرود کے پہاڑی علاقے چورہ میں درجنوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں

ویب ڈیسک: ضلع خیبر کی تحصیل جمرود کے دور افتادہ پہاڑی علاقے چورہ میں درجنوں مال بردار گاڑیاں پھنس گئیں۔ مال بردار گاڑیوں کے ساتھ 200 کے قریب ڈرائیورز و کنڈکٹرز بھی پھنس گئے ہیں۔ ذرائع کے مطابق جمرود بھگیاڑی مزید پڑھیں

یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے

یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی تجویز اسرائیل نے کبھی نہیں دی، حماس

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تنظیم حماس کی جانب سے کہا گیا ہے کہ یحییٰ السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی تجویز اسرائیل نے کبھی نہیں دی۔ محفوظ راستہ دینے کی اسرائیلی تجویز غیر منقطی ہے۔ حماس ذرائع کے مطابق تنظیم مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام

وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام ایک انقلابی اقدام ہے، علی امین گنڈاپور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ سیکرٹریٹ میں پالیسی آفس کے افتتاح کے موقع پر وزیراعلیِ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈاپور نے کہا کہ وزیراعلیٰ پالیسی آفس کا قیام ایک انقلابی اقدام ہے۔ اس آفس کے قیام سے صحت، تعلیم، سماجی تحفظ ، مزید پڑھیں

پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات

اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں، پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات کم ہونے لگے

ویب ڈیسک: وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں پارلیمنٹ ہاؤس سے اراکین اسمبلی کی گرفتاریاں ہونے کے بعد پی ٹی آئی پختونخوا میں اختلافات میں کمی آنے لگی ہے۔ گرفتاریوں کے بعد سابق صوبائی وزیر شکیل خان اور جنید اکبر سمیت مزید پڑھیں