خیبرپختونخواکابینہ کا خصوصی اجلاس طلب، اہم معاملات زیر بحث لائے جائینگے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کابینہ کا خصوصی اجلاس آج طلب کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے جاری اعلامیہ کے مطابق اجلاس کی صدارت نگران وزیر اعلیٰ محمد اعظم خان کریں گے۔ یاد رہے کہ اجلاس دن ساڑھے دس بجے منعقد مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کا پاکستان سے تمام اہداف پورے کرنے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کا جائزہ مشن دو ہفتے کے دورے پر پاکستان پہنچ گیا ہے۔ یاد رہے آئی ایم ایف وفد وزارت خزانہ، وزارت توانائی اور ریگولیٹری اداروں سمیت سٹیٹ بینک، ایف بی آر اور مزید پڑھیں

پاکستان سے افغان مہاجرین کا انخلا عالمی قوانین کیخلاف ہے، حنفی

ویب ڈیسک: افغانستان کے نائب وزیراعظم ملا عبدالسلام حنفی نے افغان مہاجرین کی پاکستان سے بے دخلی کو عالمی قوانین کے خلاف قرار دیدیا۔ ذرائع کے مطابق افغانستان کے سیکنڈ ڈپٹی پرائم منسٹر ملا عبدالسلام حنفی نے طورخم بارڈر کا مزید پڑھیں

خطے میں قیام امن فلسطینیوں کی آزادی سے مشروط ہے، اسماعیل ہنیہ

ویب ڈیسک: فلسطینی مزاحمتی تحریک حماس کے پولیٹیکل آفس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ نے کہا ہے کہ آزاد فلسطینی ریاست جس کا دارالحکومت القدس ہو اس شرط پر مذاکرات کے لیے تیار ہیں۔ فلسطینیوں کی آزادی تک خطے میں امن مزید پڑھیں

آصف زرداری کا تمام پارٹی کارکنان کو بھرپور تیاری کا حکم

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین اور سابق صدر آصف زرداری نے کہا ہے کہ کارکن کمر کس لیں، بھرپور تیاری کے ساتھ انتخابی میدان میں اتریں گے۔ سابق صدر آصف زرداری سے زعماء اور کارکنوں نے ملاقات کی، مزید پڑھیں

اسلامی ممالک اسرائیل کو تمام برآمدات بند کر دیں، آیت اللہ خامنہ ای

ویب ڈیسک: ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے اسلامی ممالک سے صیہونی ریاست اسرائیل کو تیل اور خوراک کی برآمدات روکنے کا مطالبہ کر دیا۔ آیت اللہ خامنہ ای کا کہنا تھا کہ اسلامی ممالک صیہونی ریاست مزید پڑھیں

غزہ میں زمینی آپریشن اسرائیل کو مہنا پڑ گیا، بھاری نقصانات

ویب ڈیسک: غزہ میں زمینی آپریشن اسرائیل کو مہنا پڑ گیا۔ اس کے کئی فوجی ہلاک، ٹینک بھی تباہ کر دیئے گئے۔ ذرئع کے مطابق حماس نے غزہ میں گھسنے والے اسرائیلی ٹینکوں کو تباہ کرنے کی ویڈیو جاری کر مزید پڑھیں

بھارت میں مذہبی وسیاسی جبرکیخلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد پیش

وءیب ڈیسک: بھارت میں مذہبی اور سیاسی جبر کے خلاف امریکی سینیٹ میں قرارداد سینیٹر ٹامی بالڈون نے پیش کی۔ قرارداد میں کہا گیا ہے کہ امریکی حکومت بھارت میں جاری امتیازی پالیسیوں کا معاملہ اٹھائے، مذہبی آزادی ایک بنیادی مزید پڑھیں

پاکستان غیرقانونی تارکین وطن کا انخلا نہ کرے، اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی نے مطالبہ کیا ہے کہ پاکستان غیر قانونی تارکین کی بے دخلی کے بجائے ان کی رجسٹریشن کے لیے جامع میکانزم بنائے۔ اقوام متحدہ کی پناہ گزین ایجنسی کے ترجمان کا کہنا مزید پڑھیں

عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع رائِونڈ کا آج سے آغاز، انتظامات مکمل

ویب ڈیسک: عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع رائِونڈ کا پہلا مرحلہ آج شروع ہوگا۔ لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے رائیونڈ عالمی سالانہ تبلیغی اجتماع میں آنے والوں کے لئے تمام تر انتظامات مکمل کرلیے ہیں، اجتماع کے شرکا کی حفاظت کے مزید پڑھیں

گلگت بلتستان میں پولو میچ کا انعقاد، شائقین کی کثیر تعداد میں شرکت

ویب ڈیسک: وہاب شہید پولوگراؤنڈ گلگت بلتستان میں پولومیچ کا انعقاد کیا گیا جس کے مہمان خصوصی گورنر اور سی ایم گلگت بلتستان تھے۔ ان مقابلوں میں مختلف اضلاع سے ٹیموں نے شرکت کی اورلوگوں کی کثیرتعداد نے میچ کو مزید پڑھیں

ملک بھر میں منشیات فروشوں کے خلاف آپریشن، کئی گرفتار

ویب ڈیسک: ملکی سالمیت اور نوجوانوں کے محفوظ مستقبل کے لیے نگران حکومت، سیکیورٹی فورسز اور عسکری قیادت کی جانب سے سخت اقدامات لینے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اس سلسلے میں حکومتی ایماء پر ستمبر سے ملک بھر میں مزید پڑھیں

افغان شہریوں کاانخلا،بلوچستان اورخیبرپختونخوامیں کنٹرول روم قائم

ویب ڈیسک: افغان شہریوں کے پاکستان سے انخلاء کیلئَے صوبہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں سپیشل کنٹرول رومز کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔ ذرائع کے مطابق پاکستان میں غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کا انخلاء جاری ہے۔ مزید پڑھیں

پشاور، حوالہ ہنڈی میں ملوث افراد کیخلاف کریک ڈاون، 2 گرفتار

ویب ڈیسک: ایف آئی اے کمرشل بینکنگ سرکل پشاور کی جانب سے اہم کارروائی کرتے ہوئے حوالہ ہنڈی میں ملوث گینگ کے 2 کارندے گرفتار کر لئَے گئے۔ چھاپے کے دوران ملزمان سے بھاری رقوم بھی برآمد کر لی گئی۔ مزید پڑھیں