کچلاک میں پولیس گاڑی بارودی مواد

کچلاک میں پولیس گاڑی بارودی مواد سے اڑا دی گئی، 2 اہلکار شہید

ویب ڈیسک: صوبہ بلوچستان کے علاقے کچلاک میں پولیس گاڑی بارودی مواد سے اڑا دی گئی، اس واقعہ میں 2 پولیس اہلکار شہید ہو گئے۔ ذراءع نے بتایا ہے کہ کچلاک میں پولیس گاڑی کو سڑک کنارے نصب بارودی مواد مزید پڑھیں

پشاور سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع

پشاور سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں بارش، موسم خوشگوار، سڑکیں زیرآب

ویب ڈیسک: پشاور سمیت صوبہ کے دیگر اضلاع میں بارش سے موسم خوشگوار ہو گیا۔ راست سے وقفے وقفے سے جاری بارش سے سڑکیں تالاب بن گئیں جبکہ اس دوران ٹی ایم اے کی کارکردگی کا پول بھی کھل گیا۔ مزید پڑھیں

ریجنل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کی منظوری

صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ریجنل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کی منظوری

ویب ڈیسک: صوبہ میں ترقیاتی منصوبوں کیلئے ریجنل ڈیویلپمنٹ کمیٹی کی منظوری دے دی گئی۔ صوبائی حکام کے مطابق آر ڈی سی ڈویڑنل سطح پر کمشنر کی سربراہی میں ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے گئی۔ اس حوالے سے بتایا گیا مزید پڑھیں

راج کماری کتنے سفراء سے مل

علی امین گنڈاپور پر تنقید کرنیوالے بتائیں راج کماری کتنے سفراء سے مل چکی ہیں

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبر پختون خوا نے کہا ہے کہ افغان سفارتکار سے ملاقات پر وزیر اعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور پر تنقید کرنیوالے بتائیں راج کماری کتنے سفراء سے مل چکی ہیں۔ 18ویں ترمیم کے بعد مزید پڑھیں

اپ گریڈیشن میں تاخیر کیخلاف پرائمری

اپ گریڈیشن میں تاخیر کیخلاف پرائمری اساتذہ کا احتجاج کا اعلان

ویب ڈیسک: اپ گریڈیشن میں تاخیر کیخلاف پرائمری اساتذہ کی جانب سے علامتی تالہ بندی اور احتجاج کا اعلان کر دیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق اساتذہ کی اپ گریڈیشن میں تاخیر کے خلاف صوبے کے پرائمری اساتذہ نے کہا کہ مزید پڑھیں

سینیٹ اور قومی اسمبلی کےاجلاس طلب

سینیٹ اور قومی اسمبلی کےاجلاس طلب، آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں سینیٹ اور قومی اسمبلی کےاجلاس طلب کر لئے گئے ہیں، جس میں آئینی ترمیم لائے جانے کا امکان ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ کے اہم ترین اجلاس آج ہونے جا رہے ہیں جبکہ قومی مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک

علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں استثنیٰ درخواست منظور

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور کی آڈیو لیک کیس میں حاضری سے استثنیٰ کی درخواست منظور کر لی گئی۔ علی امین گنڈاپور کے خلاف آڈیو لیک کیس کی سماعت ایڈیشنل اینڈ سیشن جج عبدالغفور کاکڑ نے کی، مزید پڑھیں

حکومتی وفد مولانا کو منانے میں

آئینی ترمیم، حکومتی وفد مولانا کو منانے میں ایک بار پھر ناکام

ویب ڈیسک: عدالتی اصلاحات سے متعلق آئینی ترمیم کیلئے حکمران اتحاد متحریک ہو گیا ہے ، حکمران اتحاد کے وفد نے رات گئے =سربراہ جے یو آئی ف سے ملاقات کی لیکن حکومتی وفد مولانا کو منانے میں ایک بار مزید پڑھیں

زخمیوں کو طبی امدادی فراہم کی جارہی ہے۔

اسرائیل میں کار بم دھماکہ، چار افراد ہلاک، 8 شدید زخمی

ویب ڈیسک: اسرائیل میں کار بم دھماکہ کے دوران چار افراد ہلاک جبکہ 8 شدید زخمی ہو گئے۔ ذرائع کے مطابق اسرائیل کے مرکزی شہر رملہ میں کار بم دھماکے کا واقعہ رونما ہوا، اس واقعہ میں چار اسرائیلی ہلاک مزید پڑھیں

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں روایتی حریف

ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں روایتی حریف آج آمنے سامنے ہونگے

ویب ڈیسک: ایشین ہاکی چیمپئنزٹرافی میں روایتی حریف پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں آج آمنے سامنے ہونگی۔ پاکستان اور بھارت کی ٹیمیں سیمی فائنل کیلئے پہلے ہی کوالیفائی کرچکی ہیں۔ بھارتی ٹیم اب تک ٹورنامنٹ میں ناقابل شکست رہتے ہوئے مزید پڑھیں

انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت

خیبر پختونخوا: وزیراعلیٰ نے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت مختلف پروگراموں کا اجرا کر دیا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ علی امین گنڈا پور نے خیبر پختونخوا میں ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن کی جانب سے اہم قدم اٹھاتے ہوئے انفارمیشن ٹیکنالوجی بورڈ کے تحت مختلف پروگراموں کا اجرا کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا تیز رفتاری سے ڈیجیٹل ٹرانسفرمیشن کی مزید پڑھیں

بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

دھمکی آمیز پوسٹ: عمران خان کیخلاف بغاوت پراکسانے کا مقدمہ درج

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ سے دھمکی آمیز پوسٹ شیئر ہونے کے معاملے پر بغاوت پر اکسانے کا مقدمہ درج کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق حکومت اور ریاستی اداروں مزید پڑھیں

موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں

نوشہرہ :2موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں ،دو افراد جاں بحق،2زخمی

ویب ڈیسک: نوشہرہ میں 2موٹر سائیکلیں آپس میں ٹکرا گئیں جس سے دو افراد جاں بحق جبکہ 2زخمی ہو گئے ۔ حادثہ پبی کے تھانہ جلوزئی کی حدود یونیورسٹی مین چراٹ روڈ پر پیش آیا جہاں ون ویلنگ کرتے ہوئے مزید پڑھیں

امن ہر صورت برقرار

قوم کی قربانیوں سےحاصل کیا گیاامن ہرصورت برقراررکھا جائے گا،آرمی چیف

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ قوم کی عظیم قربانیوں سے حاصل کیا گیا امن ہر صورت برقرار رکھا جائے گا۔ پاک فوج خیبرپختونخوا پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کو ہر ممکن مزید پڑھیں

کسی بھی ادارے کا نظام

ہمارے کسی بھی ادارے کا نظام اچھا نہیں چل رہا، بلاول

ویب ڈیسک: چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہمارے کسی بھی ادارے کا نظام اچھا نہیں چل رہا۔ میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے چیئرمین پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ پاکستان مزید پڑھیں

دھمکی آمیز پوسٹ

دھمکی آمیز پوسٹ، ایف آئی اے ٹیم عمران خان سے تحقیقات کیلئے اڈیالہ پہنچ گئی

ویب ڈیسک: ایکس اکاؤنٹ پر دھمکی آمیز پوسٹ سے متعلق عمران خان سے تحقیقات کے لئے ایف آئی اے کی ٹیم اڈیالہ جیل پہنچ گئی ۔ ذرائع کے مطابق ایف آئی اے نے سابق وزیراعظم سے ایکس اکاؤنٹ پر دھمکی مزید پڑھیں