جمیعت نے اپنے اراکین کو ووٹنگ

مجوزہ آئینی ترمیم، جمیعت نے اپنے اراکین کو ووٹنگ سے روک دیا

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام (ف) نے ایوان بالا میں اعلیٰ عدلیہ کے حوالے سے متوقع آئینی ترامیم کے حوالے سے بڑا فیصلہ کر دیا۔ مجوزہ آئینی ترمیم پر جمیعت نے اپنے اراکین کو ووٹنگ سے روک دیا۔ تفصیلات کے مزید پڑھیں

اراکین اسمبلی کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ

پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی کے گرفتار اراکین اسمبلی کا 8روزہ جسمانی ریمانڈ کالعدم قرار دے دیا۔ پی ٹی آئی جلسے کے بعد درج مقدمات، گرفتاریوں اور پی ٹی آئی رہنماؤں کے جسمانی ریمانڈ کا مزید پڑھیں

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ریگوالرئزڈ

نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ریگوالرئزڈ کرنے کی تجاویز پر وفاق تاحال خاموش ہے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبرپختونخا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیاں ریگوالرئزڈ کرنے کی تجاویز پر وفاق تاحال خاموش ہے۔ انہوں نے کہا کہ نان کسٹم پیڈ گاڑیوں کو ریگوالرئزڈ کرنے کی تجاویز پر وفاق مزید پڑھیں

غزہ میں انسداد پولیو مہم

غزہ میں انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں، ڈبلیو ایچ او

ویب ڈیسک: عالمی ادارہ صحت نے کہا ہے کہ غزہ میں انسداد پولیو مہم کی کامیابی کیلئے پرامید ہیں، اس سلسلے میں بھرپور انداز میں کام جاری ہے۔ عالمی ادارہ صحت نے کہا کہ غزہ میں پولیو کے خلاف جاری مزید پڑھیں

تقریر کے دوران برطانوی وزیرکا پرس

تقریر کے دوران برطانوی وزیرکا پرس چوری

ویب ڈیسک: چوری کیخلاف تقریر کے دوران برطانوی وزیرکا پرس چوری ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق برطانوی محکمہ پولیس اور انسداد جرائم کی وزیر ڈَیم ڈایانا جونسن کا پرس ویسٹ مڈلینڈز میں برطانوی پولیس افسران سے ملاقات کے دوران چوری مزید پڑھیں

بھارتی گجرات میں پراسرار بخار

بھارتی گجرات میں پراسرار بخار نے وبائی صورت اختیار کر لی، 16 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: بھارتی گجرات میں پراسرار بخار نے وبائی صورت اختیار کر لی، اس دوران بخار کے باعث 16 افراد ہلاک ہو گئے۔ بھارتی حکام کے مطابق ہلاک ہونے والوں میں 5 سال سے 50 سال تک کے افراد شامل مزید پڑھیں

کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے

کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے ڈونلڈ ٹرمپ کا انکار

ویب ڈیسک: امریکی صدارتی انتخاب سے قبل رہنماوں کے مابین مباحثوں کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران پہلے مباحثے میں ناکامی کے بعد کملاہیرس کے ساتھ ایک اور مباحثے سے ڈونلڈ ٹرمپ نے انکار کر دیا۔ امریکا کے سابق صدر مزید پڑھیں

بیلسٹک میزائل سپلائرز پر امریکی پابندیوں

بیلسٹک میزائل سپلائرز پر امریکی پابندیوں کا معاملہ، ترجمان دفتر خارجہ کا ردعمل

ویب ڈیسک: بیلسٹک میزائل سپلائرز پر امریکی پابندیوں کے معاملے پر پاکستان کے ترجمان دفتر خارجہ کا موقف سامنے آیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے کہا ہے کہ ہم اس معاملے کی تفصیلات معلوم کرنے کی کوشش مزید پڑھیں

پینشن بڑھانے کا فیصلہ

وزارت خزانہ کا مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: وزارت خزانہ نے مہنگائی کے تناسب سے پینشن بڑھانے کا فیصلہ کر لیا، پینشن میں اضافہ سالانہ مہنگائی کے 80 فیصد کے برابر کیا جائے گا۔ وزارت خزانہ کی جانب سے ریٹائرڈ سرکاری ملازمین کی پینشن میں اضافے مزید پڑھیں

سیکیورٹی میں سنگین کوتاہیاں باعث تشویش

جامعہ پشاور پر حملہ، سیکیورٹی میں سنگین کوتاہیاں باعث تشویش ہیں، وی سی

ویب ڈیسک: وائس جانسلر نے جامعہ پشاور پر حملہ کے حوالے سے کہا ہے کہ سیکیورٹی میں سنگین کوتاہیاں باعث تشویش ہیں، انہوں نے اس سلسلے میں آئی جی خیبر پختونخوا کو فوری سکیورٹی کیلئے مراسلہ ارسال کردیا۔ آئی جی مزید پڑھیں

جامعہ پشاور میں‌آج ہڑتال کا اعلان

رکشہ ڈرائیوروں و ریڑھی بانوں کا دھاوا، جامعہ پشاور میں‌آج ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: جامعہ پشاور پر رکشہ ڈرائیوروں اور ریڑھی بانوں کا دھاوا بول کر عملہ یرغمال بنا لیا، جامعہ پشاور میں‌آج ہڑتال کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق پشاور یونیورسٹی پر سینکڑوں کی تعداد میں رکشہ ڈرائیوروں اور مزید پڑھیں

ویلج و نیبر ہڈ کونسل ضمنی

ویلج و نیبر ہڈ کونسل ضمنی انتخابات 20 اکتوبر کو ہوں گے

ویب ڈیسک: ویلج و نیبر ہڈ کونسل ضمنی انتخابات 20 اکتوبر کو ہوں گے، کاغذات نامزدگی جمع کرانے کا سلسلہ16 ستمبر سے شروع ہوگا جو 19 ستمبر تک جاری رہیگا۔ تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع کے نیبرہڈ اور مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے 4 رہنماﺅں

پی ٹی آئی کے 4 رہنماﺅں کی راہداری ضمانت منظور

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے 4 رہنماﺅں کی راہداری ضمانت منظور ، انہیں 5 اکتوبر تک متعلقہ عدالتوں میں پیش ہونے کی ہدایت کردی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور معاون خصوصی برائے انسداد رشوت مزید پڑھیں

بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانا الیکشن کمیشن

جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانا الیکشن کمیشن کی نااہلی ہے، شفیق شیر

ویب ڈیسک: جمرود تحصیل چیئرمین شپ ضمنی انتخابات میں آزاد امیدوار شفیق شیر آفریدی نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا ہے کہ جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کرانا الیکشن کمیشن کی نااہلی ہے۔ انہوں نے کہا کہ جمرود تحصیل مزید پڑھیں