لکی پولیس کا دھرنا ختم

مطالبات منظوری کی یقین دہانی پر لکی پولیس کا دھرنا ختم

ویب ڈیسک: پولیس مظاہرین اور اعلیٰ حکام سمیت مقامی مشران پر مشتمل مذاکراتی کمیٹی کے مذاکرات کامیاب، مطالبات منظوری کی یقین دہانی پر لکی پولیس کا دھرنا ختم، مروت قومی جرگہ کے مشران نے مذاکرات کی کامیابی میں اہم کردار مزید پڑھیں

میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں

پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں عائد

ویب ڈیسک: امریکہ کی جانب سے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے سپلائرز پر پابندیاں عائد کر دی گئیں۔ اس دوران پروگرام میں معاونت کرنے پر کئی چینی اداروں پر بھی پابندیاں عائد کردی گئیں۔ غیر ملکی ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

ججز تقرر، چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن اجلاس آج ہوگا

ویب ڈیسک: ججز تقرر کے حوالے سے قوائد کی تیاری کے حوالے سے چیف جسٹس کی سربراہی میں جوڈیشل کمیشن کا اجلاس آج ہوگا، اجلاس میں جوڈیشل کمیشن پاکستان رولز 2024 اور اعلیٰ عدلیہ میں ججز تقرری کے رولز کا مزید پڑھیں

این اے171 پر ضمنی انتخاب

این اے171 پر ضمنی انتخاب، طاہر رشیدالدین آگے، غیر حتمی نتائج

ویب ڈیسک: این اے171 پر ضمنی انتخاب میں غیر حتمی اور غیر سرکاری نتائج کے مطابق پیپلزپارٹی کے طاہر رشیدالدین نے میدان مار لیا۔ این اے 171 پر ہونے والے ضمنی انتخاب پر تمام 301 پولنگ سٹیشنز کے غیر حتمی مزید پڑھیں

جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری

پشاور ہائیکورٹ: اینٹی کرپشن ٹیم کو جج ہمایوں دلاورکی گرفتاری سے روک دیاگیا

ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ کی جانب سے اینٹی کرپشن ٹیم کو سرکاری اراضی پر قبضے کے کیس میں سپیشل جج سنٹرل ہمایوں دلاور کی گرفتاری سے روک دیاگیا۔ پشاور ہائی کورٹ بنوں بینچ میں جج دلاور خان کے خلاف مزید پڑھیں

وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا اہم ملاقات

علاقائی امن: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سے افغان قونصل جنرل کی اہم ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پورسے افغان قونصل جنرل نے اہم ملاقات کی ہے جس میں پاک افغان علاقائی امن سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ وزیراعلیٰ ہاؤس سے جاری پریس ریلیز مزید پڑھیں

گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات

علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا اعلان

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کی مختلف بار ایسوسی ایشنز سے خطاب کے دوران وزیر اعلٰیٰ خیبر پختون خوا علی امین گنڈاپور کا افغانستان سے خود مذاکرات کا اعلان، میں بحیثیت صوبہ وفد بھیج کر ان سے ملاقات کروں گا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات

آئی ایم ایف کے ساتھ معاملات طے پائے گئے ہیں، محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے الحمد اللہ عالمی مالیاتی ادارہ (آئی ایم ایف)کے ساتھ تمام معاملات خوش اسلوبی سے طے پاگئے ہیں ۔ وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے آئی ایم ایف معاہدے کے حوالے سے اہم مزید پڑھیں

مسلح افواج نے ہر مشکل وقت

مسلح افواج نے ہر مشکل وقت میں پولیس کا ساتھ دیا ہے ، آئی جی پی خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: آئی جی پی خیبر پختونخوا اختر حیات گنڈا پور نے کہا ہے کہ مسلح افواج نے ہر مشکل وقت میں پولیس کا ساتھ دیا ہے ۔ پشاو ر میں خصوصی گفتگو کرتے ہوئے آئی جی پی خیبر پختونخوا مزید پڑھیں

اراکین کا وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد

خیبرپختونخوا اسمبلی کے اراکین کا وزیراعلیٰ پر مکمل اعتماد کا اظہار

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اسمبلی کے اجلاس کے دوران حکومتی اراکین نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور پر مکمل اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے بھر پور حمایت کی یقین دہانی کرائی ۔ تفصیلات کے مطابق اسمبلی اجلاس کے مزید پڑھیں

گرڈ سٹیشن پر قبضہ

پشاور میں بلدیاتی نمائندوں کا مشتعل مظاہرین کے ہمراہ گرڈ سٹیشن پر قبضہ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے دارالحکومت پشاور میں بلدیاتی نمائندوں نے لوڈ شیڈنگ سے تنگ مشتعل مظاہرین کے ہمراہ گرڈ اسٹیشن پر قبضہ کرلیا۔ پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کے ترجمان کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق بلدیاتی ناظمین نے پیسکو مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں توسیع

خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع،ایک مشیر اور 4معاونین خصوصی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: گورنر خیبر پختونخوا کی منظوری کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں توسیع کردی گئی جس کے مطابق وزیراعلیٰ کے ایک مشیر اور 4معاونین خصوصی کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا ۔ ایڈمنسٹریشن ڈپارٹمنٹ سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گورنر مزید پڑھیں

قرضوں سے اہمیت کم

قرضوں سے اہمیت کم ،اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا ،وزیراعظم

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ روز روز قرضوں کی درخواستوں سے ہماری اہمیت کم ہوتی ہے اس لئے اپنے پاؤں پر کھڑا ہونا ہوگا ۔ کابینہ اجلاس کے دوران اظہار خیال کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف مزید پڑھیں

افغانستان سے مذاکرات کا اعلان

وزیراعلیٰ کا افغانستان سے مذاکرات کا اعلان وفاق پر حملہ ہے،وزیردفاع

ویب ڈیسک: وزیر دفاع خواجہ آصف نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کی جانب سے افغانستان سے براہ راست مذاکرات کے اعلان کو وفاق پر حملہ قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ کوئی صوبہ کسی ملک سے براہ راست مذاکرات نہیں کرسکتا۔ مزید پڑھیں

عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

190 ملین پاؤنڈ ریفرنس میں عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک: 190ملین پاؤنڈ ریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بریت کی درخواست مسترد کردی گئی ۔ احتساب عدالت نے 190ملین پاؤنڈ زریفرنس میں پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی بریت کی مزید پڑھیں