یونیورسٹیوں کو زمین بیچنے

گورنر خیبرپختونخوانے صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کو زمین بیچنے سے روک دیا

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کو زمین بیچنے یا لیز پر دینے سے روک دیا۔ اس سلسلے میں گورنر کے پرنسپل سیکرٹری کی جانب سے صوبہ بھر کی یونیورسٹیوں کو باقاعدہ تحریری ہدایات مزید پڑھیں

علی امین کاصحافیوں سے متعلق بیان

عمران خان نے علی امین کاصحافیوں سے متعلق بیان نامناسب قرار دیدیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کا صحافیوں سے متعلق بیان نامناسب قرار دے دیا ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

بار ایسوسی ایشنز کو ہدایت

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا کی بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کے خلاف سرگرم ہونے کی ہدایت

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کے خلاف سرگرم ہونے کی ہدایت جاری کردیں ۔ ذرائع کے مطابق وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے بار ایسوسی ایشنز کو وفاق کے مزید پڑھیں

اڈیالہ جیل کے قیدی کی سوچ

اڈیالہ جیل کے قیدی کی سوچ صوبوں کو آپس میں لڑوانا ہے،عظمیٰ بخاری

ویب ڈیسک: وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری نے کہا ہے کہ اڈیالہ جیل کے قیدی کی شیطانی سوچ صوبوں کو آپس میں لڑوانا ہے۔ اپنے بیان میں وزیر اطلاعات پنجاب عظمیٰ بخاری کا کہنا تھا کہ ایک صوبے کا وزیراعلیٰ مزید پڑھیں

گاڑیوں کی خریداری اور تعمیراتی کام

خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز میں نئی گاڑیوں کی خریداری اور تعمیراتی کام پر پابندی

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا کے تعلیمی بورڈز میں نئی گاڑیوں کی خریداری اور تعمیراتی کام پر پابندی عائد کردی گئی ۔ محکمہ ابتدائی و ثانوی تعلیم خیبر پختونخوا کی جانب سے پابندی کے حوالے سے باقاعدہ مراسلہ جاری کردیا گیا مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں گورنر راج

خیبر پختونخوا میں گورنر راج کاکوئی امکان نہیں، بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے خیبر پختونخوا میں گورنر راج لگنے کا کوئی امکان نہیں ہے ۔ پارلیمنٹ کے احاطہ سے گرفتار ممبران کے معاملے پر چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

،گورنر نے سمری پردستخط

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل، گورنر نے سمری پردستخط کردیئے

ویب ڈیسک: گورنر فیصل کریم کنڈی نے نے خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل اور توسیع کے حوالے سے سمری پردستخط کردیئے۔ تفصیلات کے مطابق گورنرخیبر پختونخوا نے وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا کے 4معاونین خصوصی اور ایک مشیر کی تقرری منظوری مزید پڑھیں

حکومت آئین، قانون اور عدالتی

حکومت آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے، قریشی

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین اور سابق وفاقی وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت آئین، قانون اور عدالتی فیصلوں میں رکاوٹ بنی ہوئی ہے۔ حکومت ہوش کے ناخن لے۔ آج حالت یہ ہتے مزید پڑھیں

چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی

آئِی سی سی نے چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی کو افواہ قرار دیدیا

ویب ڈیسک: چیمپئنز ٹرافی پاکستان سے منتقلی کو افواہ قرار دیتے ہوئے چیف ایگزیکٹو آئی سی سی نے کہا کہ ایسا کوئی پلان یا منصوبہ زیرغور نہیں۔ انٹرنیشنل کرکٹ کونسل کے چیف ایگزیکٹو جیف ایلارڈائس نے تصدیق کی ہے کہ مزید پڑھیں

جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

سیکورٹی صورتحال کے باعث جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی

ویب ڈیسک: سیکورٹی صورتحال کے باعث جمرود میں ضمنی بلدیاتی انتخابات ملتوی کر دیئے گئے۔ ذرائع نے بتایا کہ تحصیل چئیرمین شپ کے لیے ضمنی بلدیاتی انتخابات سیکورٹی صورتحال کے باعث ملتوی کر دئیے گئے۔ اس حوالے سے الیکشن کمیشن مزید پڑھیں

عید میلادالنبیﷺ کی تیاری کے

بھارت، عید میلادالنبیﷺ کی تیاری کے دوران ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہ

ویب ڈیسک: بھارت میں عید میلادالنبیﷺ کی تیاری کے دوران ہندوؤں کا مسلم آبادی پر حملہ لوگوں کو ششدر کر گیا۔ گجرات کے شہروں بھروچ اور سورت میں مسلم کش فسادات پھوٹ پڑے، اس دوران متعدد افراد زخمی ہو گئے مزید پڑھیں

امریکیوں کے چھوڑے گئے کباڑ

افغان طالبان نے امریکیوں کے چھوڑے گئے کباڑ کو اپنی طاقت بنا لیا

ویب ڈیسک: افغان طالبان نے امریکیوں کے چھوڑے گئے کباڑ کو اپنی طاقت بنا لیا۔ اس حوالے سے بتایا گیا ہے کہ افغانستان سے جب امریکی افواج نکلیں تو وہاں اپنا اسلحہ بیکار کر کے چھوڑ دیا تھا، افغان طالبان مزید پڑھیں

بلوچستان میں احتجاج کی اجازت نہیں

سندھ، بلوچستان میں احتجاج کی اجازت نہیں، سردار اختر مینگل

ویب ڈیسک: بلوچستان نیشنل پارٹی کے سربراہ سردار اختر مینگل نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی کی حکومت ہونے کے باوجود سندھ اور بلوچستان میں احتجاج کی اجازت نہیں۔ ایکس پر اپنے پیغام میں سردار اختر مینگل نے کہا کہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ نتائج

خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ نتائج، طالبات نے میدان مار لیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا تعلیمی بورڈز کے انٹرمیڈیٹ نتائج کا اعلان کر دیا گیا، طالبات نے میدان مار لیا۔ سرفہرست تینوں پوزیشنوں پر طالبات براجمان ہیں۔ ذرائع کے مطابق پشاور تعلیمی بورڈ نے انٹرمیڈیٹ امتحان 2024 کے نتائج کا اعلان کر مزید پڑھیں

گنڈاپور خود عمران خان کی جگہ

علی امین گنڈاپور خود عمران خان کی جگہ لینا چاہتے ہیں، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کی قیادت خاص طور خیبرپختونخوا کے رہنما نہیں چاہتے کہ بانی پی ٹی آئی باہر آئیں، علی امین گنڈاپور خود عمران خان کی جگہ لینا چاہتے مزید پڑھیں