بنوں پولیس نے بھی احتجاج شروع

لکی مروت کے بعد بنوں پولیس نے بھی احتجاج شروع کر دیا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت کے بعد بنوں پولیس نے بھی احتجاج شروع کر دیا۔ پولیس اہلکار کے قتل کے خلاف پولیس نے احتجاج کرتے ہوئے حافظ عبدالستار شاہ بخاری چوک میں چاروں اطراف ٹریفک کیلئے بند کر دیا۔ بنوں مزید پڑھیں

تحصیل چیئرمین و میئر کا اعزازیہ

تحصیل چیئرمین و میئر کا اعزازیہ 80ہزار روپے مقرر کر دیا گیا

ویب ڈیسک: تحصیل چیئرمین و میئر کا اعزازیہ 80ہزار روپے مقرر کر دیا گیا، خیبر پختونخوا لوکل گورنمنٹ الیکٹڈ آفیشلز ریمیونیشن اینڈ الاﺅنسز رولز 2022میں دو ترامیم کی گئی ہیں. تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا حکومت نے چیئرمین اور میئر مزید پڑھیں

لکی مروت کے داخلی وخارجی راستے

پولیس دھرنا چوتھےروز میں داخل، لکی مروت کے داخلی وخارجی راستے بند

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں پولیس دھرنا چوتھے روز میں داخل ہو گیا، اس دوران ان کے مطالبات بدستور برقرار ہیں جس پر لکی مروت کے داخلی وخارجی راستے بند کر دیئے گئے۔ تفصیلات کے مطابق پولیس پر حملوں مزید پڑھیں

ایک ہزار ٹیوب ویل شمسی توانائی

ایک ہزار ٹیوب ویل شمسی توانائی پر منتقل کرنے کا عندیہ

ویب ڈیسک: صوبائی وزیر زراعت میجر ریٹائرڈ سجاد بارکوال نے مردان اور چارسدہ میں کسان کھلی کچہریوں کے انعقاد کے دوران کہا کہ کسانوں کو بلاسود قرضے کی فراہمی کیلئے کوشاں ہیں جبکہ ایک ہزار ٹیوب ویل شمسی توانائی پر مزید پڑھیں

رہنما پولیس امن پاسون کا حجرا

لکی مروت: نامعلوم افراد نے رہنما پولیس امن پاسون کا حجرا بارودی مواد سے اڑا دیا

ویب ڈیسک: ضلع لکی مروت میں نامعلوم افراد نے رہنما پولیس امن پاسون کا حجرا بارودی مواد سے اڑا دیا۔ تفصیلات کے مطابق دبک مندرہ خیل میں انسپکٹر غلام محمد خان کے حجرے پر نامعلوم افراد نے حملہ کر دیا مزید پڑھیں

سیکورٹی چیک پوسٹس، ٹارگٹ کلنگ

سیکورٹی چیک پوسٹس، ٹارگٹ کلنگ اور لاپتہ افراد سے متعلق رپورٹس طلب

ویب ڈیسک: وزیراعلی خیبر پختون خوا نے صوبے میں سیکورٹی چیک پوسٹس، ٹارگٹ کلنگ اور لا پتہ افراد سے متعلق رپورٹس طلب کرلیں۔ اس حوالے سے جاری ہونے والی دستاویز میں بتایا گیا ہے کہ وزیر اعلی خیبرپختونخوا نے قانون مزید پڑھیں

اسرائیلی نے السنوار کو محفوظ راستہ

اسرائیلی نے السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی پیشکش کر دی

ویب ڈیسک: یرغمالیوں کی رہائی کے بدلے اسرائیلی نے السنوار کو محفوظ راستہ دینے کی پیشکش کر دی۔ اسرائیلی ذرائع کا کہنا ہے کہ ہمارے بقیہ تمام یرغمالی لوٹ آتے ہیں تو اس کے بدلے ہم السنوار اور ان کے مزید پڑھیں

سعودی مصر تعاون علاقائی سلامتی

سعودی مصر تعاون علاقائی سلامتی کیلئے اہم ہے، فیصل بن فرحان

ویب ڈیسک: سعودی عرب کے وزیر خارجہ شہزادہ فیصل بن فرحان نے ایک بار پھر واضح کیا ہے کہ سعودی مصر تعاون علاقائی سلامتی کیلئے کلیدی حیثیت رکھتا ہے، اور یہی وجہ ہے کہ سعودی عرب مصر کیساتھ تعلقات کے مزید پڑھیں

دوحہ مذاکرات پر ایک بار پھر

دوحہ مذاکرات پر ایک بار پھر ناکامی کے بادل مندلانے لگے

ویب ڈیسک: مصر، قطر اور حماس کے درمیان دوحہ میں ہونے والے دوحہ مذاکرات پر ایک بار پھر ناکامی کے بادل مندلانے لگے۔ ذرائع کے مطابق قطری وزیراعظم محمد بن عبدالرحمان الثانی اور مصری انٹیلی جنس ڈائریکٹر عباس کامل نے مزید پڑھیں

چینی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد

چینی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات، اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: چینی وزیراعظم کی سعودی ولی عہد سے ملاقات گزشتہ روز ہوئی، اس دوران دو طرفہ تعلقات سمیت دیگر اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔ چین کے وزیراعظم اور ریاستی کونسل کے چیئرمین لی کیانگ سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

قومی اسمبلی میں حکومت کو اکثریت

ججز ریٹائرمنٹ میں توسیع، قومی اسمبلی میں حکومت کو اکثریت حاصل

ویب ڈیسک: ججز کے ریٹائرمنٹ کی عمر میں اضافہ کیلئے آئینی ترمیم پر قومی اسمبلی میں حکومت کو اکثریت حاصل ہو گئی ہے لیکن سینیٹ میں انہیں مطلوبہ تعداد نہ مل سکی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ قومی اسمبلی اور مزید پڑھیں

بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد

وزیراعظم سے بلاول بھٹو کی قیادت میں وفد کی ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعظم میاں شہباز شریف سے بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں پیپلز پارٹی کے وفد نے ملاقات کی ہے ۔ ملاقات کے دوران وزیراعظم شہباز شریف نے کہا کہ پیپلز پارٹی حکومت کی اہم اتحادی جماعت ہے، ملکی مزید پڑھیں

دو پاکستان نہیں چل سکتے

دو قانون،دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور نے کہا ہے کہ دو قانون، دو نظام اور دو پاکستان نہیں چل سکتے۔ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈاپور سرکاری حکام سے ملاقات کے بعد منظر عام پر مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل

خیبر پختونخوا کابینہ میں ردو بدل، وزیرصحت سے قلمدان واپس

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ علی امین گنڈاپور کی مشیر مشال یوسفزئی کو عہدے سے ہٹانے کے بعد خیبر پختونخوا کابینہ میں مزید ردوبدل کرتے ہوئے وزیرصحت سے بھی قلمدان واپس لے لیا گیا۔ صوبائی حکومت کی جانب سے جاری اعلامیے کے مزید پڑھیں

باجوڑ پولیس کا بائیکاٹ

باجوڑ پولیس کا پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ،کل دھرنا دینے کا اعلان کردیا

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پولیو ٹیم پرحملے کے بعد پولیس نے پولیو ڈیوٹی سے بائیکاٹ کا اعلان کرتے ہوئے کل دھرنا دینے کا اعلان کردیا ۔ تفصیلات کے مطابق باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے کے نتیجے میں سکیورٹی پر مزید پڑھیں

پولیس کا دھرنا جاری

مذاکرات ناکام، لکی مروت میں پولیس کا دھرنا جاری

ویب ڈیسک: لکی مروت میں پولیس حکام کے مظاہرین کے ساتھ مذاکرات ناکام ،اہلکاروں کا دھرنا تاحال جاری ہے ۔ ذرائع کے مطابق پولیس کے اعلیٰ حکام نے دھرنے میں بیٹھے پولیس اہلکاروں سے مذاکرات کے کئی ادوار کئے لیکن مزید پڑھیں

ملٹری حراست روکنے کی درخواست

عمران خان کی ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک: اسلام آباد ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی ممکنہ ملٹری حراست روکنے کی درخواست سماعت کے لئے مقرر کرلی ہے ۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب بانی پی ٹی آئی عمران خان کی مزید پڑھیں