میثاق پارلیمنٹ کی تجویز

سپیکر قومی اسمبلی نے میثاق پارلیمنٹ کی تجویز پیش کردی

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے حکومت اور اپوزیشن کے درمیان میثاق پارلیمنٹ کی تجویز پیش کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس اسپیکر ایاز صادق کی زیر صدارت اجلاس میں پی ٹی آئی مزید پڑھیں

جسمانی ریمانڈ چیلنج

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان نے جسمانی ریمانڈ چیلنج کردیا

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی نے 8روزہ جسمانی ریمانڈ کا آرڈر اسلام آباد ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا۔ ایم این اے شیخ وقاص اکرم، شعیب شاہین، زین قریشی اور شیرافضل مروت نے وکلا کے ذریعے نظرثانی مزید پڑھیں

گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر

پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری

ویب ڈیسک: سپیکر قومی اسمبلی نے پاکستان تحریک انصاف کے گرفتار ممبران اسمبلی کے پروڈکشن آرڈر جاری کردیے ۔ پی ٹی آئی کے چیئرمین بیرسٹر گوہر کی سربراہی میں وفد نے گرفتار ساتھیوں کے پروڈکشن آرڈرز جاری کروانے کے لیے مزید پڑھیں

شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ

باجوڑ :پولیو ٹیم پر حملے میں شہید پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا

ویب ڈیسک: باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملے میں شہید ہونے والے پولیس اہلکار کی نماز جنازہ ادا کردی گئی ۔ نماز جنازہ میں ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر اور ڈپٹی کمشنرسمیت دیگر عسکری و سول حکام نے شرکت کی ۔ نماز مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار

خیبر پختونخوا میں ڈینگی کے وار ،30سے زائد کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں ڈینگی کے وار مسلسل جاری ہیں جس کے نتیجے میں اب تک30سے زائد کیسز رپورٹ ہو چکے ہیں ۔ تفصیلات کے مطابق خیبر پختونخوا میں ڈینگی وائرس کے کیسز میں اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ ڈی مزید پڑھیں

مہمند میں آئی ای ڈی ڈھماکہ

مہمند میں ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ،ایک سکیورٹی اہلکار شہید

ویب ڈیسک: مہمند میں ریموٹ کنٹرول دھماکہ ہواہے جس کے نتیجے میں سکیورٹی فورسز کا ایک اہلکار شہید ہو گیا ۔ ذرائع کے مطابق مہمند کے علاقہ لوئی میں سکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم دھماکہ کیا گیا جس کے مزید پڑھیں

مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی

مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی ، گورنرخیبرپختونخوا نے سمری پر دستخط کر دیئے

ویب ڈسیک: مشعال اعظم یوسفزئی ڈی نوٹیفائی کرنے کی سمری پر گورنر خیبرپختون خوا نے دستخط کر کے سمری واپس ارسال کر دی. تفصیلات کے مطابق گورنرخیبرپختونخوا نے مشعال یوسفزئی کو ڈی نوٹیفائی کرنے کی منظوری دیدی۔ وزیر اعلی خیبرپختونخوا مزید پڑھیں

غزہ میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ

غزہ میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ، 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی

ویب ڈیسک: غزہ میں اسرائیلی ہیلی کاپٹر تباہ ہو گیا جبکہ اس میں سوار 2 فوجی ہلاک اور متعدد زخمی ہو گئے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ رات جنوبی غزہ کی پٹی میں اسرائیلی فضائیہ کا ایک ہیلی کاپٹر گر کر مزید پڑھیں

ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا

پاراچنار میں مسافر نے 20 روپے کیلئے ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے بالائی علاقے پاراچنار میں مسافر نے 20 روپے کیلئے ڈرائیور کا کان کاٹ ڈالا۔ تفصیلات کے مطابق پارا چنار میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا جہاں محض 20 روپے پر ہونے والے تنازع میں مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق

خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا میں سینیٹ انتخابات سے متعلق کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل دو رکنی بینچ نے سینیٹ الیکشن سے متعلق کیس کی سماعت کی۔ مزید پڑھیں

اسلام آباد کے بجلی صارفین 14روپے

اسلام آباد کے بجلی صارفین 14روپے فی یونٹ ریلیف سے محروم

ویب ڈیسک: اسلام آباد کے بجلی صارفین 14روپے فی یونٹ ریلیف سے محروم کر دیئے گئے۔ وزیراعلیٰ پنجاب کی جانب سے اعلان کردہ بجلی بلوں میں ریلیف حتمی انجام تک نہ پہنچ سکا، اور اس کے ابتدائی تینور میں ہی مزید پڑھیں

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ

پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ آرمز و4 سیکیورٹی اہلکار معطل

ویب ڈیسک: پارلیمنٹ سے گرفتاریوں پر سارجنٹ ایٹ آرمز سمیت 4 سکیورٹی اہلکار معطل کر دیئے گئے۔ پارلیمنٹ کے اندر سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے اراکین اسمبلی کی گرفتاریوں پر سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے مزید پڑھیں

فیصل گنڈاپور کی ضمانت منظور

عمر ایوب، اسدقیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈاپور کی ضمانت منظور

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے رہنماوں عمر ایوب، اسدقیصر، زرتاج گل اور فیصل گنڈاپور کی ضمانت منظورکر لی گئی۔ پشاور ہائیکورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف عمر ایوب، سابق سپیکر قومی مزید پڑھیں

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملہ

باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملہ، دو پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ضلع باجوڑ میں پولیو ٹیم پر حملہ کے دوران دو پولیس اہلکار شہید جبکہ دو افراد زخمی ہو گئے۔ باجوڑ کی تحصیل سلارزو ملاسید بانڈہ کے گاؤں شیخانوں کلے میں پولیو ٹیم پر نامعلوم افراد نے فائرنگ کی، مزید پڑھیں