سپیکر کے آرڈر پر عملدرآمد کیوں

سپیکر کے آرڈر پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، علی محمد خان

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس میں رہنما پاکستان تحریک انصاف علی محمد خان نے کہا کہ سپیکر کے آرڈر پر عملدرآمد کیوں نہیں ہوا، سپیکر چیمبر میں آئی جی اسلام آباد کو بلایا گیا، ہم نے پروڈکشن آرڈرز کی مزید پڑھیں

حکومت کا کام آگ بجھانا ہے

حکومت کا کام آگ بجھانا ہے مزید لگانا نہیں، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت کا کام آگ بجھانا ہے مزید لگانا نہیں، آئین کی بالادستی کے بغیر کوئی ادارہ نہیں چل مزید پڑھیں

جلسہ اختتام میں‌تاخیر پر دہشتگردی پرچہ

ایسا کونسا ملک ہے جہاں جلسہ اختتام میں‌تاخیر پر دہشتگردی پرچہ کاٹا جاتا ہے؟

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی کے گرفتار ارکان کے پروڈکشن آرڈر جاری کئے جائیں، ان کا کہنا تھا کہ ایسا کونسا مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ

خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثات، 4 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں فائرنگ و حادثہ کے واقعات رونما ہوئے ہیں، اس دوران 4 افراد جاں بحق، 4 زخمی جبکہ ایک مطلوب دہشتگرد بھی پولیس کے ہاتھ لگ گیا۔ ذرائع کے مطابق ضلع صوابی کے علاقے مزید پڑھیں

ادارہ شماریات کی رپورت مسترد

مہنگائی برقرار ہے، عوام نے ادارہ شماریات کی رپورت مسترد کر دی

ویب ڈیسک: عوام نے مہنگائی کے حوالے سے ادارہ شماریات کی رپورت مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ مہنگائی برقرار ہے، اس میں کوئی کمی نہیں آئی۔ ادارہ شماریات کی جانب سے 9 ماہ میں مہنگائی کی شرح 33 فیصد مزید پڑھیں

غیرقانونی ترامیم پاس نہیں ہونے دینگے

جعلی حکومت کچھ بھی کرلے، غیرقانونی ترامیم پاس نہیں ہونے دینگے

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات و نشریات خیبرپختون خوا بیرسٹر ڈاکٹَر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت کچھ بھی کرلے، غیرقانونی ترامیم پاس نہیں ہونے دینگے۔ انہوں نے کہا کہ بغض عمران اور پاکستان تحریک انصاف میں یہ جعلی حکمران مزید پڑھیں

مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید

خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا سمیت ملک کے مختلف شہروں میں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور خیبرپختونخوا کے مختلف شہروں کے علاوہ لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقوں مِں زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے مزید پڑھیں

صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب

صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: صحت کارڈ پلس پروگرام کیلئے 3ارب روپے جاری کرنے کا فیصلہ، ہسپتالوں میں آج سے علاج کی معطل سہولیات کو بحال کردیا جائے گا۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی حکومت نے صحت کارڈ پلس پروگرام کو جاری رکھنے کیلئے مزید پڑھیں

سینی ٹیشن کمپنیوں کا آڈٹ کرانے

صوبے کی 7 سینی ٹیشن کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے صوبے کی 7 سینی ٹیشن کمپنیوں کا آڈٹ کرانے کا فیصلہ کرلیا. اس ضمن میں ڈائریکٹر جنرل آڈٹ کو بھی باقاعدہ درخواست کردی گئی ہے . محکمہ بلدیات خیبر پختونخوا کی جانب سے ڈائریکٹر مزید پڑھیں

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی

سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک

ویب ڈیسک: سینیگال میں تارکین وطن کی کشتی ڈوبنے سے 26 افراد ہلاک جبکہ اس دوران متعدد افراد لاپتا ہوگئے۔ رپورٹ کے مطابق کشتی ڈوبے کے اس خطرناک و المناک حادثے کا شکار ہونے والی کشتی سینیگال کے دارالحکومت سے مزید پڑھیں

ہمیں‌اپنی برآمدات بڑھانا ہوں گی

ہمیں‌ اپنی برآمدات بڑھانا ہوں گی، محمد اورنگزیب

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب کا کہنا ہے کہ نقصان میں جانے والے اداروں سے اربوں روپے بچا سکتے ہیں، ملکی ترقی کیلئے ہمیں‌ اپنی برآمدات بڑھانا ہوں گی،پنشن کو بھی ہر صورت روکنا ہو گا۔ سینیٹ مزید پڑھیں

صیہونیوں نے امریکی بموں کی برسات

صیہونیوں نے امریکی بموں کی برسات کر دی، 40سے زائد فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: غزہ میں المواصی کیمپ سمیت دیگر علاقوں پر صیہونیوں نے امریکی بموں کی برسات کر دی، اس حملے میں جہاں 40 سے زائد فلسطینی شہید ہوئے وہیں متعدد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ عرب میڈیا نے دعویٰ کیا ہے مزید پڑھیں

ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل روس

ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل روس پہنچا دیئے، امریکی دعویٰ

ویب ڈیسک: امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے دعویٰ کیا ہے کہ ایران نے اپنے بیلسٹک میزائل روس پہنچا دیے ہیں، روس ایرانی بیلسٹک میزائل آنے والے ہفتوں میں یوکرین جنگ میں استعمال کرے گا۔ اس حوالے سے روس کا مزید پڑھیں

شام میں سعودی سفارتخانہ 12 سال

شام میں سعودی سفارتخانہ 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا

ویب ڈیسک: شام میں سعودی سفارتخانہ 12 سال بعد دوبارہ کھل گیا۔ تفصیلات کے مطابق سعودی عرب نے شام کے دارالحکومت دمشق میں اپنا سفارت خانہ 12 سال بعد دوبارہ کھول دیا۔ سعودی وزارت خارجہ کے مطابق دمشق میں سعودی مزید پڑھیں