کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے

کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے والا ملزم گرفتار، ویڈیوز برآمد

ویب ڈیسک: کمسن بچوں کی نازیبا ویڈیوز بنانے میں ملوث ملزم ایف آئی اے سائبر کرائم سرکل ایبٹ آباد کے ہاتھ لگ گیا، اس دوران ملزم سے 497 نازیبا ویڈیوز بھی برآمد کر لی گئیں۔ ایف آئی اے سائبر کرائم مزید پڑھیں

شہبازشریف دنیا گھوم آئے لیکن ایک

شہبازشریف دنیا گھوم آئے لیکن ایک ارب ڈالر نہ لا سکے، مزمل اسلم

ویب ڈیسک: مشیر خزانہ خیبرپختونخوا مزمل اسلم نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وزیراعظم شہبازشریف دنیا گھوم آئے لیکن ایک ارب ڈالر ملک کیلئے نہ لا سکے۔ مزمل اسلم کا کہنا تھا کہ اس دوران صرف بیرون ملک مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ سمیت فریقین سےمذاکرات ختم

اسٹیبلشمنٹ سمیت فریقین سےمذاکرات ختم، لاہور جلسہ ہرصورت ہوگا، عمران خان

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کے دوران کہا کہ دھوکہ دینے پر اسٹیبلشمنٹ سمیت فریقین سےمذاکرات ختم کر رہا ہوں، اب اجازت ملے یا نہ ملے لاہور جلسہ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب

پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب ہیں، شیخ رشید احمد

ویب ڈیسک: عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ کے اندر سے گرفتاریاں نامناسب ہیں۔ ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد میں پیشی کے بعد شیخ رشید احمد کا کہنا مزید پڑھیں

اسرائیلی حکام ذہنی توازن کھو چکے

اسرائیلی حکام ذہنی توازن کھو چکے، انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا، ایران

ویب ڈیسک: ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر ان چیف حسین سلامی نے کہا ہے کہ اسرائیلی حکام ذہنی توازن کھو چکے، انہیں انتقام کا کڑوا ذائقہ چکھنا ہوگا۔ ایرانی پاسداران انقلاب کے کمانڈر نے کہا کہ اس بار اسرائیل سے مزید پڑھیں

عرب لیگ وزرائے خارجہ اجلاس

عرب لیگ وزرائے خارجہ اجلاس میں ترکیہ کی 13 سال بعد شرکت متوقع

ویب ڈیسک: عرب لیگ وزرائے خارجہ اجلاس میں ترکیہ کی 13 سال بعد شرکت کا امکان ظاہر کیا جا نے لگا ہے۔ ترک سفارتی ذرائع کے مطابق مصر کے دارالحکومت قائرہ میں منعقد ہونے والے عرب لیگ کے اجلاس میں مزید پڑھیں

ری پبلکن کی افغانستان سے امریکی

ری پبلکن کی افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تنقیدی رپورٹ

ویب ڈیسک: ری پبلکن کی افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا پر تنقیدی رپورٹ جاری کر دی گئی۔ یاد رہے کہ 2021 میں افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا عمل میں لایا گیا تھا۔ ٹیکساس کے نمائندے مائیکل میک پاول مزید پڑھیں

ضم اضلاع کے مالی مشکلات کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے رابطے کا فیصلہ، دستاویزات تیار کر لی گئیں۔

ضم اضلاع کے مالی مشکلات، پختونخوا حکومت کا وفاق سے رابطے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: ضم اضلاع کے مالی مشکلات کے حوالے سے خیبر پختونخوا حکومت کا وفاق سے رابطے کا فیصلہ، دستاویزات تیار کر لی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق ضم اضلاع کے کمزور مالی حالات پر خیبرپختونخوا حکومت نے ایک بار پھر مزید پڑھیں

چئیرمین نادرا محمد منیر عہدے پربحال

چئیرمین نادرا محمد منیر عہدے پربحال ، تقرری کالعدم قرار دینے کا اعلامیہ معطل

ویب ڈیسک: چئیرمین نادرا محمد منیر عہدے پربحال کر کے لاہور ہائی کورٹ نے ان کی تقرری کالعدم قرار دینے کا فیصلہ معطل کردیا۔ لیفٹیننٹ جنرل منیر افسر کو چیئرمین نادرا کے عہدے سے ہٹانے کے خلاف انٹرا کورٹ اپیل مزید پڑھیں

سپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ

سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں سپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری

ویب ڈیسک: بنوں کے جوڈیشل مجسٹریٹ نے سرکاری اراضی پر قبضہ کیس میں سپیشل جج ہمایوں دلاور کے وارنٹ جاری کر دیئے۔ وزیراعلیٰ کے معاون خصوصی برائے رشوت ستانی مصدق عباسی کے مطابق جج ہمایوں دلاور، ان کے بھائی اور مزید پڑھیں

علی امین گنڈاپور بیمار

علی امین گنڈاپور بیمار، پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور بیمار پڑگئے، اس وجہ سے ان کے آج پارلیمانی پارٹی اور اسمبلی اجلاس میں شرکت مشکوک ہو گئی ہے۔ ذرائع نے بتایا ہے کہ وزیراعلیٰ سردار علی امین گنڈاپور کو صبح ڈرپ لگائی مزید پڑھیں

7ارب ڈالر قرض منظوری پر بادل

پاکستان کیلئے 7ارب ڈالر قرض منظوری پر بادل منڈلانے لگے

ویب ڈیسک: معاشی مشکلات کا شکار پاکستان کیلئے آئی ایم ایف کی 7ارب ڈالر قرض منظوری پر بادل منڈلانے لگے۔ ذرائع کے مطابق بیرونی فنانسنگ میں ناکامی اور اس سلسلے میں درپیش مشکلات کے باعث آئی ایم ایف ایگزیکٹو بورڈ مزید پڑھیں

پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاریاں

پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاریاں: قومی اسمبلی اجلاس میں کارروائی کا مطالبہ

ویب ڈیسک: قومی اسمبلی کے اجلاس میں اراکین کی جانب سے پارلیمنٹ ہاوس سے گرفتاریاں ہونے پر کارروائی کا مطالبہ زور پکڑنے لگا ہے۔ اس سلسلے میں سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق نے بھی پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک مزید پڑھیں

ایران پائپ لائن منصوبہ میں امریکی

ایران پائپ لائن منصوبہ میں امریکی دباو بڑی رکاوٹ ہے، خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر دفاع خواجہ آصف نے اعتراف کیا ہے کہ ایران پائپ لائن منصوبہ میں امریکی دباو بڑی رکاوٹ ہے، وہ ایسا نہیں کرنے دے رہا۔ انہوں نے کہا کہ پاک ایران گیس پائپ لائن معاہدہ پاکستان کی مزید پڑھیں

ایک مشیر ہٹا کر دوسرا لگانا

ایک مشیر ہٹا کر دوسرا لگانا درست، سمری میں وضاحت نہیں تھی، گورنر ہاؤس

ویب ڈیسک: صوبائِی اسمبلی کی کابینہ میں ردوبدل اور مشیروں کی تعیناتی کے حوالے سے گورنر ہاوس پھیجی گئِی سمری کے حوالے سے گورنر ہاوس ذرائع نے وضاحت کی ہے کہ ایک مشیر ہٹا کر دوسرا لگانا درست ہے لیکن مزید پڑھیں

جعلی حکومت جتنی بھی فسطائیت دکھائے

جعلی حکومت جتنی بھی فسطائیت دکھائے، پی ٹی آئی ڈٹ کر مقابلہ کریگی

ویب ڈیسک: مشیر اطلاعات خیبر پختون خوا بیرسٹر ڈاکٹر سیف نے کہا ہے کہ جعلی حکومت جتنی بھی فسطائیت دکھائے، پی ٹی آئی ڈٹ کر مقابلہ کریگی۔ تحریک انصاف کے رہنماؤں کی گرفتاریوں پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے بیرسٹر مزید پڑھیں

ہنگو، اورکزئی میں پولیو مہم

ہنگو، اورکزئی میں پولیو مہم سخت سیکورٹی میں جاری، 716 ٹیمیں تشکیل

ویب ڈیسک: ہنگو، اورکزئی میں پولیو مہم سخت سیکورٹی میں جاری ہے، اس دوران انسداد پولیو مہم کیلئے 716 ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں، ان میں ضلع ہنگو کیلئے 456 جبکہ اورکزئی میں 260 ٹیمیں شامل ہیں۔ تفصیلات کے مطابق مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار

خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار، پولیس جاتے ہی دہشتگرد آجاتے ہیں، ایمل ولی

ویب ڈیسک: عوامی نیشنل پارٹی کے صدر اور سینیٹر ایمل ولی خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا دہشتگردی کا شکار، پولیس جاتے ہی دہشتگرد آجاتے ہیں، کیا حکومت نے پختونخوا کو دہشتگردوں کے حوالے کرنے کا فیصلہ کر رکھا ہے۔ مزید پڑھیں

وی سی گومل یونیورسٹی پرحملہ

وی سی گومل یونیورسٹی پرحملہ کی رپورٹ گورنر نے طلب کر لی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے وی سی گومل یونیورسٹی پرحملہ کی رپورٹ طلب کرتے ہوئے اس پر افسوس کا اظہار کیا۔ فیصل کریم کنڈی کا کہنا تھا کہ گومل یونیورسٹی، زرعی یونیورسٹی اور لکی یونیورسٹی کے قائم مزید پڑھیں