وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور پہنچ گئے

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور پہنچ گئے، بھائی نے تصدیق کر دی

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا پشاور پہنچ گئے، سردار علی امین گنڈاپور کی واپس پشاور پہنچنے کی تصدیق ان کے بھائی نے کر دی، 8 گھنٹے بعد منقطع رابطے بحال ہوگئے۔ وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا سردار علی امین گنڈا پور اسلام آباد مزید پڑھیں

معاشی خوشحالی کیلئے سیاسی و گورننس

معاشی خوشحالی کیلئے سیاسی و گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں، زرداری

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف زرداری نے ارکان پارلیمنٹ کے اعزاز میں عشائیے کا اہتمام کیا، انہوں نے اس دوران کہا کہ معاشی خوشحالی کیلئے سیاسی و گورننس اصلاحات ناگزیر ہیں۔ ذرائع کے مطابق ایوان صدر میں مختلف سیاسی جماعتوں مزید پڑھیں

ہم نے سیاست قربان کر کے

ہم نے سیاست قربان کر کے ملکی معیشت بچائی ہے، وزیراعظم

ویب ڈیسک: اتحادی جماعتوں کے پارلیمنٹرینز کے اعزاز میں دیئَے گئے عشائیے کے دوران وزیراعظم شہبازشریف نے کہا کہ ہم نے سیاست قربان کر کے ملکی معیشت بچائی ہے، اب ملک کو سیاسی استحکام اور پالیسیوں کے تسلسل کی اشد مزید پڑھیں

لکی مروت میں پولیس کا دھرنا

لکی مروت میں پولیس کا دھرنا جاری، مزید اہلکاروں کی شمولیت متوقع

ویب ڈیسک: پولیس پر حملوں کیخلاف اور علاقہ مِیں‌ امن کی خاطر لکی مروت میں پولیس کا دھرنا جاری ہے ، مظاہرین کی جانب سے آج دھرنے میں ضلع کرک٬ بنوں، ٹانک اور ڈیرہ اسماعیل خان کے پولیس اہلکاروں کی مزید پڑھیں

آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ

پی ٹی آئی کی آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کیخلاف درخواست واپس

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی نے آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹ ایکٹ ترامیم کیخلاف درخواست واپس لے لی۔ پشاور ہائی کورٹ میں چیف جسٹس اشتیاق ابراہیم اور جسٹس وقار احمد پر مشتمل 2 رکنی بینچ نے آرمی ایکٹ اور آفیشل مزید پڑھیں

غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی جاری

غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی جاری، 7 لاکھ سے زائد کا انخلا مکمل

ویب ڈیسک: غیرقانونی افغانوں کی وطن واپسی جاری ہے، اس دوران بتایا گیا ہے کہ 7 لاکھ سے زائد کا انخلا مکمل ہو چکا ہے۔ 09 ستمبر 2024 تک پاکستان چھوڑنے والے غیر قانونی افغان باشندوں کی کل تعداد 7 مزید پڑھیں

ملکی برآمدات 14فیصد اضافے کیساتھ

ملکی برآمدات 14فیصد اضافے کیساتھ 5 اعشاریہ1 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں

ویب ڈیسک: ملکی برآمدات 14فیصد اضافے کیساتھ 5 اعشاریہ1 بلین ڈالر تک پہنچ گئیں۔ ایس آئی ایف سی کی سہولت کاری سے بہترین حکومتی حکمت عملی کے باعث رواں مالی سال کے آغاز میں ہی پاکستان کی برآمدات میں خاطر مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور کے خلاف

علی امین گنڈا پور کے خلاف وفاقی دارالحکومت میں مقدمہ درج

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سردار علی امین گنڈا پور کے خلاف وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیراعلیٰ خیبر پختون خوا کے خلاف تھانہ سنگجانی میں مقدمہ درج کیا گیا ہے، مزید پڑھیں

پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پرحملہ

صیہونیوں کا پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پرحملہ، 40 فلسطینی شہید

ویب ڈیسک: صیہونیوں کا پناہ گزینوں کی خیمہ بستی پرحملہ کے دوران 40 فلسطینی شہید جبکہ متعدد زخمی ہو گئے ہیں۔ غزہ میں اسرائیلی بربریت اپنے پورے عروج پر ہے، اس دوران نہ وہ شہری علاقہ دیکھتے ہیں نہ خیمہ مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 2مرتبہ ملتوی ہونے

خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 2مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد آج طلب

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اسمبلی اجلاس 2مرتبہ ملتوی ہونے کے بعد آج طلب کر لیا گیا ہے۔ صوبائی اسمبلی اجلاس 3 بجے منعقد ہو گا جس کی صدارت سپیکر صوبائی اسمبلی بابر سلیم سواتی کریں گے۔ اس سے قبل سپیکر بابر مزید پڑھیں

اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں سپیکر

اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں سپیکر کی اجازت سے کی گئیں، ذرائع

ویب ڈیسک: اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاریاں سپیکر کی اجازت سے کی گئیں، تفصیلات کے مطابق قومی اسمبلی کے سپیکر آفس ذرائع کا کہنا ہے کہ تمام گرفتاریاں سپیکر کی اجازت سے کی گئیں، قومی اسمبلی کے قاعدہ 103 کے مزید پڑھیں

پارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا

اراکین قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا، سلمان اکرم

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے سیکرٹری جنرل سلمان اکرم راجا نے کہا ہے کہ پارلیمنٹ سے ارکان قومی اسمبلی کی گرفتاری سے پارلیمان کا تقدس پامال کیا گیا۔ یاد رہے کہ گزشتہ رات پولیس کی جانب سے خیبرپختونخوا ہاؤس مزید پڑھیں

پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء گرفتار

پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء گرفتار

ویب ڈیسک: اسلام آباد پولیس کی جانب سے آپریشن کا سلسلہ جاری ہے، اس دوران پارلیمنٹ ہاؤس سے پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء گرفتار کر لئے گئے۔ اسلام آباد پولیس نے اراکین قومی اسمبلی زین قریشی اور شیخ وقاص اکرم مزید پڑھیں