اہم آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے

حکومت کا اہم آئینی ترامیم کیلئے نمبرز پورے ہونے کا دعویٰ

ویب ڈیسک: حکومت نے اہم آئینی ترامیم کے لئے نمبرز پورے ہونے کادعویٰ کرتے ہوئے کہا ہے کہ مولانا فضل الرحمن نے بھی حمایت کردی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق صدر مملکت اور وزیراعظم شہباز شریف کی جانب سے اہم مزید پڑھیں

حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ

بنگلا دیش نے بھارت سے حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا

ویب ڈیسک: بنگلا دیش کی عبوری حکومت نے بھارت سے سابق وزیراعظم حسینہ واجد کی حوالگی کا مطالبہ کردیا ہے ۔ بنگلا دیش کے انٹرنیشنل کرائمز ٹریبونل کے چیف پراسیکیوٹر محمد تاج السلام نے صحافیوں سے گفتگو میں کہا کہ مزید پڑھیں

ملک خیرات پر نہیں چل سکتا

ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، ٹیکس ادا کرنا ہوں گے: وفاقی وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ ملک خیرات پر نہیں چل سکتا، اس کے لیے ٹیکس ادا کرنا ہوں گے، پرائیویٹ سیکٹر کو آگے بڑھ کر ملک کو لیڈ کرنا ہوگا۔ سینیٹ اجلاس کے دوران مزید پڑھیں

12کروڑ مالیت کی ہیروئن

خیبر میں پولیس کی کارروائی ،12کروڑ مالیت کی ہیروئن پکڑ لی

ویب ڈیسک: صوبہ خیبر پختونخوا کے ضلع خیبر میں پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے 12کروڑ مالیت کی ہیروئن پکڑ لی ۔ ذرائع کے مطابق خیبر پولیس نے خفیہ اطلاع پر کارروائی کرتے ہوئے ہیروئن سمگل کرنے کی کی کوشش ناکام مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں ترقیاتی منصوبے

خیبر پختونخوا میں وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 101ترقیاتی منصوبے جاری

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی احسن اقبال نے قومی اسمبلی میں تحریری جواب میں کہا ہے خیبر پختونخوا میں وفاقی پی ایس ڈی پی کے تحت 101 ترقیاتی منصوبے خیبرپختونخوا میں جاری ہیں۔ تحریری جواب میں بتایا گیا مزید پڑھیں

لکی مروت میں‌پولیس اہلکاروں کااحتجاج

امن کی خاطر لکی مروت میں‌پولیس اہلکاروں کااحتجاج، انڈس ہائی وے بند

ویب ڈیسک: علاقے میں‌ قیام امن اور مسلسل حملوں کیخلاف لکی مروت میں‌پولیس اہلکاروں کااحتجاج، پولیس اہلکار ڈیوٹیاں چھوڑ کر احتجاج میں شریک، انڈس ہائی وے بند۔ تفصیلات کے مطابق ضلع لکی مروت میں پولیس فورس پر ہونےوالے حملوں کے مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا میں جلسے کا چیلنج

شبلی فراز نے سیاسی جماعتوں کو خیبر پختونخوا میں جلسے کا چیلنج دیدیا

ویب ڈیسک: سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر اور تحریک انصاف کے رہنماء سینیٹر شبلی فراز نے تمام سیاسی جماعتوں کو خیبر پختونخوا میں جلسے کا چیلنج دیتے ہوئے کہا کہ ہم ساری سہولت بھی فراہم کریں گے ۔ سینٹ میں اظہار مزید پڑھیں

صحافیوں سے معافی

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے الفاظ پر پی ٹی آئی قیادت کی صحافیوں سے معافی

ویب ڈیسک: اسلام آباد جلسے کے دوران وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور کے صحافیوں کے خلاف قابل اعتراض الفاظ کے استعمال پر پی ٹی آئی کی اعلیٰ قیادت نے صحافیوں سے غیر مشروط معافی مانگ لی۔ سینیٹ اجلاس کے مزید پڑھیں

این ایف سی ایوارڈ کا مطالبہ

اسد قیصر کا نئے این ایف سی ایوارڈ کے اجراء کا مطالبہ

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف ممبر قومی اسمبلی اسد قیصر نے اسمبلی اجلاس کے دوران حکومت کو خیبر پختونخوا سے کی گئی کمٹمنٹ یاد دلاتے ہوئے نئے ایف سی ایوارڈ کے اجراء کا مطالبہ کردیا ۔ قومی اسمبلی اجلاس میں مزید پڑھیں

لاٹھی چارج کیخلاف قانونی کارروائی

خیبر پختونخوا حکومت کا کارکنوں پرلاٹھی چارج کیخلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے پی ٹی آئی کارکنوں پر لاٹھی چارج اور آنسو گیس کے استعمال کے خلاف قانونی کارروائی کا فیصلہ کیا ہے ۔ مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا بیرسٹر محمد علی سیف نے اس حوالے سے کہا مزید پڑھیں

اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی

22 اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا، عمران خان

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 22اگست کا جلسہ اسٹیبلشمنٹ کی درخواست پر ملتوی کیا تھا ۔ اڈیالہ جیل میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

علی امین گنڈا پور دہشتگردوں کے ساتھ

علی امین گنڈا پور دہشتگردوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں،گورنر فیصل کنڈی

ویب ڈیسک: گورنر خیبرپختونخوا فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور دہشت گردوں کے ساتھ ملے ہوئے ہیں ، صوبے میں دہشتگردی اور بھتہ خوری عروج پر ہے۔ اسلام آباد میں میڈیا سے بات مزید پڑھیں