زندگی کا خاتمہ

تخت بھائی :4بچوں کی ماں نے زہریلی دوا کھا کر زندگی کا خاتمہ کردیا

ویب ڈیسک: تخت بھائی میں 4بچوں کی ماں نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا کھا کر اپنی زندگی کا خاتمہ کردیا ۔ متوفیہ کے بھائی کے مطابق اس کی بہن 38سالہ بسمینہ کی شادی چند سال قبل پنجاب چکوال میں مزید پڑھیں

جج کے تبادلے کی سفارش

سائفر کیس میں عمران خان کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو سزا سنانے والے جج کے تبادلے کی سفارش کردی گئی ہے ۔ ذرائع کے مطابق اسلام آباد ہائیکورٹ نے خصوصی عدالت کے جج ابولحسنات مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی

خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کااجلاس،امن و امان برقراررکھنے کیلئےاہم فیصلے

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور کی زیر صدارت خیبر پختونخوا ایپکس کمیٹی کا اجلاس ،سول و عسکری قیادت نے صوبے میں امن و امان برقرار رکھنے کے لئے اہم فیصلے کئے ۔ اجلاس میں کور کمانڈر مزید پڑھیں

انسانی حقوق کی صورتحال

امریکہ کو پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش

ویب ڈیسک: امریکہ نے پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے غیرقانونی حراست، سیاسی قیدیوں، میڈیاکی آزادی، صحافیوں پر تشدد اور بلاجواز گرفتاریوں سمیت آزادی اظہار پر پابندیوں کی نشاندہی کی ہے ۔ امریکی محکمہ مزید پڑھیں

گلابی چاند

رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کو نظر آئے گا

ویب ڈیسک: رواں سال کامکمل گلابی چاند 24اپریل کوطلوع ہوگا ،جوکہ بدھ کی صبح دنیاکے مختلف حصوں میں نظرآئے گا۔ پنک مون پاکستانی وقت کے مطابق بدھ کی صبح 4بج کر 49پرافق پر ہوگا، اس دوران سیارے مریخ اورزحل بھی مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمان

مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے رکن بن گئے

ویب ڈیسک: جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان رابطہ عالم اسلامی کی مجلس اعلیٰ کے کا رکن بن گئے ہیں ۔ مجلس اعلیٰ کا اجلاس ریاض میں رابطہ عالم اسلامی کے سیکرٹری جنرل ڈاکٹر محمد بن عبدالکریم العیسی مزید پڑھیں

اعزازات عطا

سٹریٹجک اداروں کے سائنسدانوں اور انجینئرزکو اعزازات عطا

ویب ڈیسک: سٹریٹجک اداروں سے وابستہ نمایاں سائنسدانوں اور انجینئرز کو اعزازات عطا کئے گئے ۔ آئی ایس پی آرکے مطابق چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف کمیٹی جنرل ساحر شمشاد مرزا نے صدر مملکت کی جانب سے اعزازات عطا کئے۔ مزید پڑھیں

وفاقی وزیرخزانہ

عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، وفاقی وزیرخزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ عوام کو ہر صورت ٹیکسز دینے پڑیں گے، اب ٹیکس دیے بغیر گزارہ نہیں ہے۔ قومی اسمبلی کے اجلاس میں ملکی معاشی صورت حال پر بحث کے دوران سودی بینکاری مزید پڑھیں

احسن اقبال

رواں سال قرضوں کی ادائیگی کیلئے 8ہزار ارب روپے درکار ہیں،احسن اقبال

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر ترقی و منصوبہ بندی احسن اقبال ہم تمام اخراجات ادھار لے کر کر رہے ہیں ،رواں سال ہمیں قرضوں کی ادائیگی کیلئے 8 ہزار ارب روپے درکار ہیں۔ بزنس سمٹ سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے مزید پڑھیں

ایرانی صدر

ایرانی صدر کراچی پہنچ گئے، مزار قائد پر حاضری

ویب ڈیسک: اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کراچی پہنچ گئے، گورنر کامران ٹیسوری اور وزیراعلیٰ مراد علی شاہ نے استقبال کیا، صدر نے مزار قائد پر حاضری دی۔ ایرانی صدر ایئرپورٹ پہنچے جہاں استقبال کرنے والوں میں آصفہ مزید پڑھیں

ڈیڈ لاک برقرار

چیئرمین پبلک اکاؤ نٹس کمیٹی کے معاملے پر ڈیڈ لاک برقرار

ویب ڈیسک: چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے معاملے پر حکومت اور اپوزیشن میں ڈیڈ لاک برقرار ،سپیکر قومی اسمبلی اور حزب اختلاف کے درمیان مذاکرات کا ایک اور دور ناکام رہا ۔ ذرائع کے مطابق اپوزیشن کا شیر افضل مروت مزید پڑھیں

مریم نواز

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز کی ایرانی صدر سے ملاقات

ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے پاکستان کے دورے پر موجود ایرانی صدر ابراہیم رئیسی سے لاہور میں ملاقات کی ہے جس میں تعلقات کو مزید وسعت دینے پر اتفاق کیا گیا۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیراعلیٰ پنجاب مزید پڑھیں

نماز جنازہ ادا

پشاور،باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ادا کردی گئی

ویب ڈیسک: تھانہ انقلاب کی حدود باغبانان بازار میں شہید پولیس اہلکار فرہاد کی نماز جنازہ ملک سعد شہید پولیس لائن میں پورے سرکاری اعزاز کیساتھ ادا کر دی گئی۔ نماز جنازہ میں سی سی پی او سید اشفاق انور مزید پڑھیں