ڈینگی وائرس کنٹرول

ڈینگی کے خاتمہ کیلئے ٹھوس اقدامات اٹھانے کی ہدایت

و یب ڈیسک: ڈپٹی کمشنر پشاورشاہ فہد کی زیر صدارت ڈینگی وائرس کنٹرول کے حوالے سے اجلاس منعقد ہوا۔جس میں ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرسنیہ صافی، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر (ریلیف) محمد عمران خان،انتظامی افسران، ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسرڈاکڑ محمد ادریس سمیت محکمہ صحت، مزید پڑھیں

وزیرخزانہ اسحاق ڈار

تاجروں نے وفاقی وزیرخزانہ اسحاق ڈارسے مستعفی ہونے کامطالبہ کردیا

ویب ڈیسک:مرکزی تنظیم تاجران نے بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اور 170ارب روپے کے نئے ٹیکسز کے نفاذ کے خلاف منگل کے روز احتجاجی ریلی نکالی ، احتجاجی ریلی جناح سٹریٹ سے شروع ہو کر تختو جماعت پر مزید پڑھیں

ڈیرہ پولیس مقابلہ خطرناک اشتہاری

ڈیرہ،پولیس مقابلہ میں 6خطرناک اشتہاری ملزم گرفتار

ویب ڈیسک:ڈیرہ اسماعیل خان میں پہاڑپورپولیس اور اشتہاری ملزموں کے درمیان فائرنگ کے تبادلہ کے بعد پولیس کو مطلوب اشتہاری ملزم سمیت 5 افراد گرفتار کر لئے گئے۔ پولیس نے قتل و اقدام کے مقدمات میں مطلوب اشتہاری ملزم کی مزید پڑھیں

چارسدہ جرگہ میں گولیاں چل گئیں

چارسدہ،جرگہ میں گولیاں چل گئیں،ڈاکٹرسمیت2جاں بحق

ویب ڈیسک: چارسدہ کے نواحی علاقہ سکول کورونہ ترنگزئی میں لین دین کے تنازعہ پر جرگہ کے دوران گولیاں چل گئیں جس سے فریقین سے 2افراد جاں بحق ہو گئے۔ سکول کورونہ ترنگزئی میں فریقین کے درمیان لین دین کے مزید پڑھیں

شمالی وزیرستان آپریشن متاثرین

شمالی وزیرستان ،آپریشن متاثرین کیلئے 35 کروڑ 24 لاکھ روپے جاری

ویب ڈیسک: پراونشیل ڈیزاسٹر مینجمینٹ اتھارٹی ( پی ڈی ایم اے ) خیبر پختونخوا نے شمالی وزیرستان کے متاثرین اپریشن ضرب عضب کیلئے ماہانہ نقد مالی امداد اور راشن کی مد میں 35 کروڑ 24 لاکھ روپے کے قریب فندز مزید پڑھیں

پشاور میں پانی کی سطح

کثیر المنزلہ عمارتوں سے زیرزمین پانی کے ذخائر خطرے میں پڑ گئے

ویب ڈیسک: پشاور میں کثیر المنزلہ عمارتوں نے زیر زمین پانی کی سطح کو ناقابل تلافی حد تک نقصان پہنچایا ہے جبکہ مستقبل میں مزید کثیرالمنزلہ عمارتوں کے بغیر کسی منصوبہ بندی تعمیر سے زیر زمین پانی کی سطح کو مزید پڑھیں

جیل بھرو تحریک آج پہلا دن

جیل بھروتحریک کاآج پہلادن،سب کی نظریں عمران خان پر

ویب ڈیسک:تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک کاآج سے آغاز ہوگااس سلسلے میں سب کی نظریں عمران خان پرلگی ہوئی ہیں کہ وہ خودگرفتاری دیں گے یانہیں،جیل بھرو تحریک کے سلسلے میں پشاور سمیت مختلف شہروں میں آگاہی ریلیوں اوررجسٹریشن کیمپوں مزید پڑھیں

انتخابات کی تاریخ آئینی ماہرین

انتخابات کی تاریخ دیناکس کااختیار؟اٹارٹی جنرل اورآئینی ماہرین سے رائے طلب

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا اور پنجاب اسمبلیوں کے عام انتخابات کے معاملے پر الیکشن کمیشن نے اٹارنی جنرل اور آئینی ماہرین کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجا کی سربراہی میں مشاورتی اجلاس ہوا جس مزید پڑھیں

بلوچستان جیل میں قید خاتون

بلوچستان ،صوبائی وزیر کی قیدی خاتون اور2بیٹوں کی لاشیں کنویں سے برآمد

ویب ڈیسک: بلوچستان میں مبینہ طور پر صوبائی وزیر کی نجی جیل میں قید خاتون اور اس کے 2بیٹوں کی لاشیں کنویں سے برآمد ہوئیں۔ مقتولین کے لواحقین نے الزام عائد کیا ہے کہ وہ کئی برس سے بلوچستان کے مزید پڑھیں

ایم ٹی آئی غیرقانونی بھرتیاں

ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں غیرقانونی بھرتیاں،انکوائری دوبارہ شروع

ویب ڈیسک:محکمہ صحت نے مختلف ڈاکٹر تنظیموں کے مطالبات پر ایم ٹی آئی ہسپتالوں میں4ہزار سے زائد ملازمین کی غیر قانونی بھرتی سے متعلق سابق چیف جسٹس ثاقب نثار کے حکم پر شروع کی گئی انکوائری ساڑھے چار سال کے مزید پڑھیں

انتخابات کیلئے پولیس نفری

انتخابات کیلئے پولیس نفری ناکافی ہے،مزید56ہزاراہلکاردرکارہیں،نگران وزیراعلیٰ کوبریفنگ

ویب ڈیسک:نگران وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا محمد اعظم خان کی زیر صدارت امن و امان سے متعلق اہم اجلاس منگل کے روز وزیر اعلیٰ ہائوس پشاور میں منعقد ہواجس میں عام انتخابات کے تناظر میں صوبے کی مجموعی سکیورٹی صورتحال کا مزید پڑھیں

سپریم کورٹ جج کے خلاف ریفرنس

تمام بارکونسلزکاسپریم کورٹ جج کے خلاف ریفرنس دائرکرنے کااعلان

ویب ڈیسک :ملک کی بار کونسلز نے گزشتہ دنوں سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کی آڈیو لیک کے معاملے پر سپریم کورٹ کے جج کے خلاف آئندہ ہفتے سپریم جوڈیشل کونسل میں ریفرنس دائر کرنے کا اعلانکردیا۔اسلام آباد میں مزید پڑھیں

پرویز الہیٰ تحریک انصاف میں شمولیت

پرویز الہیٰ کا ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان

سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الہیٰ نے اپنے تمام ساتھیوں سمیت پاکستان تحریک انصاف میں شمولیت کا اعلان کر دیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق زمان پارک لاہور میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے مزید پڑھیں

جیل بھروتحریک

جیل بھروتحریک میں خواتین وغریب کارکنوں کو گرفتار نہ کیا جائے، وزیرداخلہ

تحریک انصاف کی جیل بھروتحریک سے متعلق وفاقی وزیرداخلہ راناثنااللہ نے ہدایت کی ہے کہ خواتین اور غریب کارکنوں کی گرفتاری سے گریز کیا جائے۔ ویب ڈیسک:وفاقی وزیرداخلہ رانا ثنااللہ کی زیرصدارت ملک میں امن وامان کی صورتحال کےحوالے سے مزید پڑھیں

الیکشن کی تاریخ

صدر کا الیکشن کی تاریخ کا اعلان: الیکشن کمیشن کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ رہا

صدرمملکت کی دی گئی الیکشن کی تاریخ پر الیکشن کمیشن کے پی اور پنجاب میں انتخابات کرائےگا یا نہیں؟ کمیشن کا واضح موقف سامنے نہ آسکا، آج کا مشاورتی اجلاس بے نتیجہ رہا۔ ویبڈیسک: چیف الیکشن کمشنرکی زیر صدارت ہونے مزید پڑھیں