حافظ نعیم الرحمٰن

پی پی اکثریت ثابت نہیں کر سکے گی، میئر ہمارا بنے گا، حافظ نعیم الرحمٰن

جماعت اسلامی کے رہنما حافظ نعیم الرحمٰن نے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلزپارٹی اپنی اکثریت ثابت نہیں کر سکےگی اور میئر جماعت اسلامی کا ہی بنے گا۔ ویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے حافظ نعیم الرحمان کا کہنا تھا مزید پڑھیں

فوجی تنصیبات پر حملہ

فوجی تنصیبات پر حملہ کرنے پر آرمی ایکٹ حرکت میں آئے گا، مولانا فضل الرحمان

پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہےکہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے ریاستی اداروں، فوجی تنصیبات پر حملہ کیا، آرمی ایکٹ تو حرکت میں آئےگا، پابندی کا فیصلہ عدالت کوکرنا مزید پڑھیں

پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پی ٹی آئی کی مزید دو خواتین عہدیداران کا پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا اعلان

پاکستان تحریک انصاف کی سابق رکن صوبائی اسمبلی سبین گل نے سیاست اور ملتان سے ٹکٹ ہولڈر شازیہ عباسی نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کردیا۔ ویب ڈیسک:پاکستان تحریک انصاف کی مزید دو خواتین عہدیداران نے پارٹی اور سیاست چھوڑنے کا مزید پڑھیں

ذمہ داران کو قانون کے مطابق

9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مطابق سزا مل رہی ہے، وزیراعظم

وزیراعظم شہباز شریف نےکہا ہےکہ چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کا ملک میں انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں اور سیاسی احتجاج کے حق کو دبانےکا الزام گمراہ کن ہے، 9 مئی کے واقعےکے ذمہ داران کو قانون کے مزید پڑھیں

رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز

وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز، ہسپتال منتقل

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کی طبیعت ناساز ہونے پر انہیں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ ویب ڈیسک: ہسپتال ذرائع کے مطابق وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ کو فیصل آباد انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی لایا گیا تھا. ہسپتال ذرائع کا کہنا ہے مزید پڑھیں

قیمتی مچھلیاں ہلاک

کاغان، پراسرار بیماری سے ہزاروں قیمتی مچھلیاں ہلاک

ویب ڈیسک: کاغان کے علاقہ جرید بھونجہ میں پراسرار بیماری کے باعث ہزاروں قیمتی مچھلیاں ہلاک ہو گئیں۔ ہلاکتوں سے فارمرز کو لاکھوں روپے کا نقصان ہوا ہے۔ چار سال سے مچھلیوں کو لگنے والی بیماری کی تشخیص نہیں ہوسکی مزید پڑھیں

پیشہ ور بھکاریوں

پشاور پر پیشہ ور بھکاریوں کی یلغار،رنگ روڈ پر خیمہ بستیاں بسا لیں

ویب ڈیسک:صوبائی دارالحکومت پشاور کچھ عرصہ سے پیشہ ور بھکاریوں کے نرغے میں ہے،شہر کے مختلف بازاروں ،منڈیوں اور تفریحی مقامات کے آس پاس جہاں مقامی بھکاری ہروقت منڈلاتے نظر آتے ہیں وہاں دوسرے علاقوں سے آئے ہوئے پیشہ ور مزید پڑھیں

صوبائی بجٹ کی تیاری

مالی بحرانِ، صوبائی بجٹ کی تیاری میں مشکلات

ویب ڈیسک:وفاقی حکومت کی جانب سے فنڈز کی بندش کی وجہ سے خیبرپختونخواکی نگران حکومت کو آئندہ مالی سال کے بجٹ کی تیاری میں شدید مالی مشکلات کاسامناہے کفایت شعاری پالیسی کے تحت تمام ترقیاتی منصوبوں کیلئے فنڈز بند کئے مزید پڑھیں

پہلے اسلام آباد پھر لاہور اور کراچی ایئرپورٹس آؤٹ سورس کرینگے، سعد رفیق

وزیر ریلوے و ہوابازی خواجہ سعد رفیق نے کہا ہے کہ نیویارک روز ویلٹ ہوٹل تین سال کے لیے لیز پر دے دیا جس سے ملک کو اربوں روپے کی آمدنی ہوگی۔ ویب ڈیسک: میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر مزید پڑھیں

مختلف ممالک کے قائدین

وزیراعظم کی ترکیہ میں مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات

وزیراعظم شہباز شریف کی ترکیہ کے صدر رجب طیب ایردوان کی تقریب حلف برداری کے موقع پر مختلف ممالک کے قائدین سے ملاقات ہوئی۔ ویب ڈیسک: وزیراعظم نےترکیہ کےسابق نائب وزیراعظم اورایم ایچ پی پارٹی کے چیئرمین دیولت مہچیلی سے مزید پڑھیں

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل

190 ملین پاؤنڈز اسکینڈل تحقیقات: سابق وفاقی وزرا کے اثاثوں کی تفصیلات طلب

190 ملین پاؤنڈز کی غیرقانی منتقلی کے اسکینڈل میں بڑی پیشرفت ہوئی ہے اور قومی احتساب بیورو (نیب) نے چیئرمین تحریک انصاف سمیت 22 اہم سیاسی رہنماؤں کے خلاف تحقیقات تیز کردی ہیں۔ ویب ڈیسک: نیب راولپنڈی نے تمام صوبوں مزید پڑھیں

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت

جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے

پاکستان کے سینئر سیاستدان جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کے لیے 2 مجوزہ نام سامنے آگئے۔ ویب ڈیسک: جہانگیر ترین کی نئی سیاسی جماعت کیلئے عوام دوست پارٹی اور پاکستان انصاف پارٹی کے ناموں پرغور کیا جا رہا ہے، مزید پڑھیں

جناح ہاؤس پر حملہ

جناح ہاؤس پر حملہ کرنے والے شرپسند کے ہوش ربا انکشافات

لاہور: جناح ہاؤس لاہور پر حملہ کرنے والے نوجوان شر پسند رئیس احمد نے ہوش رُبا انکشافات کیے ہیں۔ ویب ڈیسک: جناح ہاؤس لاہور میں توڑ پھوڑ میں ملوث ایک اور مجرم کو گرفتار کر لیا گیا، شرپسند نوجوان رئیس مزید پڑھیں

مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس

عیدالاضحٰی کی آمد پر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنےکا خدشہ

محکمہ لائیو اسٹاک خیبر پختونخوا نے عیدالاضحٰی کی آمد کے پیش نظر مویشیوں میں کانگو اور لمپی اسکن وائرس پھیلنے کا خدشہ ظاہر کیا ہے، مویشیوں کی نقل وحرکت سے بڑے پیمانے پر وبا پھیلنے کے امکانات ہیں جس پر مزید پڑھیں

مکمل ہڑتال کا اعلان

کل سے پشاورمیں صفائی کا نظام معطل اور مکمل ہڑتال کا اعلان

ویب ڈیسک: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر پشاور کے پانچوںزونز میں پیر کے روزسے صفائی عملے کی جانب سے ایک مرتبہ پھر مکمل ہڑتال کا اعلان کردیا گیاہے اس سے قبل رمضان المبارک اوراس کے بعد گذشتہ مہینے بھی صفائی مزید پڑھیں