نامعلوم افراد کی فائرنگ

سوات میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے دو پولیس اہلکار شہید

سوات: مینگورہ میں سبزی منڈی کے قریب نامعلوم افراد کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکاروں ، فائرنگ کے نتیجے میں نجی بینک کا ایک سکیورٹی گارڈ بھی شہید ہو گیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق مینگورہ سبزی منڈی کے قریب مزید پڑھیں

دوائی نرخ میں اضافہ

دوائی نرخ میں اضافہ سے مریضوں سے علاج کی سہولت بھی چھن گئی

ویب ڈیسک: حکومت کی جانب سے ادویات کی قیمتوں میں اضافہ کی وجہ سے جان بچانے والی ادویات بھی مزید مہنگی ہوجائیںگی اور ہائی بلڈ پریشر ،شوگر ، گردوں ،جگر، امراض قلب ، کینسر اورسانس کی بیماریوں میں استعمال ہونیوالی مزید پڑھیں

مہنگائی کی لہر

مہنگائی کی لہر نے شہریوں کیلئے قربانی بھی مشکل بنا دی

ویب ڈیسک: پاکستان کی تاریخی مہنگائی کی لہر نے عید الاضحی کے موقع پر شہریوں کو سنت ابراہیمی کی ادائیگی سے بھی محروم کر دیا کم آمدن اور زیادہ اخراجات کے باعث انتہائی مہنگے داموں فروخت ہونیوالے مویشی اب بیشتر مزید پڑھیں

جناح ہاؤس لاہور حملے

جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور شرپسند بے نقاب، حیران کن انکشافات

جناح ہاؤس لاہور حملے کا ایک اور مرکزی شر پسند بے نقاب ہوگیا، جس نے حیران کن انکشافات اور اعترافات کیے ہیں۔ ویب ڈیسک: ذرائع کے مطابق شرپسند کی شناخت حاشر خان درانی کے نام سے ہوئی ہے، شرپسند کا مزید پڑھیں

آرمی چیف

ٹھوس شواہدکے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے، آرمی چیف

چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے کہا ہے کہ نو مئی کے ناقابل تردید شواہد کے بعد انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے نام پر چھپنا بے سود ہے۔ ویب ڈیسک: پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ مزید پڑھیں

میثاق جمہوریت

میثاق جمہوریت اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے، آصف زرداری

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ میثاق جمہوریت پر بات کرنے اور میثاق معیشت پر طویل پالیسیاں بنانے کی ضرورت ہے۔ ویب ڈیسک: ایف پی سی سی آئی کے زیر اہتمام چارٹر آف اکانومی مزید پڑھیں

استحکام پاکستان

جہانگیر ترین کا ‘استحکام پاکستان’ پارٹی کا اعلان، 100 سے زائد پی ٹی آئی اراکین شامل

جہانگیر ترین نے استحکام پاکستان کے نام سے نئی سیاسی پارٹی کا اعلان کردیا، جس میں پی ٹی آئی کے 100 سے زائد سابق اراکین قومی اسمبلی و رہنما شامل ہوئے ہیں۔ ویب ڈیسک: عبدالعلیم خان نے اپنی رہائش گاہ مزید پڑھیں

ڈبلیو ایس ایس پی ملازمین کی ہڑتال

ڈبلیو ایس ایس پی ملازمین کی ہڑتال جاری،شہر میں گندگی کے ڈھیر

ویب ڈیسک: تنخواہوں کی عدم ادائیگی پر ڈبلیو ایس ایس پی کے ملازمین کی ہڑتال کے باعث شہر پشاور گندگی کے ڈھیروں میں تبدیل ہو گیا ہے ہڑتال دوسرے روز بھی جاری رہی شہرکے بیشتر بازاروں، رہائشی علاقوں میں گندگی مزید پڑھیں

پشاور کے بیشتر ٹیوب ویل

پشاو رکے بیشتر ٹیوب ویلوں کی مدت مکمل، نئے کی تنصیب درد سر بن گئی

ویب ڈیسک:پشاور کے بیشتر ٹیوب ویل اپنی معیاد پوری کرچکے جبکہ نئے ٹیوب ویلوں کی تنصیب کیلئے سینی ٹیشن کمپنی پشاور کو موزوں مقامات کی نشاندہی اور حصول میں مشکلات کا سامنا کرنا پڑرہا ہے۔ ڈبلیو ایس ایس پی کے مزید پڑھیں

آئی ایم ایف

آئی ایم ایف پاکستانی عوام پر ٹیکسوں کا بوجھ مزید بڑھانے پر بضد

ویب ڈیسک:بین الاقوامی مالیاتی فنڈ اور پاکستان کے درمیان آئندہ مالی سال کے وفاقی بجٹ میں ٹیکس وصولیوں کے اہداف سے متعلق تخمینہ جات کے بارے میں اختلافات برقرار ہیں۔ اطلاعات کے مطابق آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا مزید پڑھیں

سیلاب متاثرہ اضلاع

سیلاب متاثرہ اضلاع کیلئے صحت و تعلیم کے 55 ارب کے منصوبے منظور

ویب ڈیسک: خیبر پختونخوا حکومت نے دو ترقیاتی منصوبوں کی نظرثانی منظور کرتے ہوئے اسے مرکزی ترقیاتی ورکنگ پارٹی ارسال کردیا ہے، گزشتہ روز صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کا اجلاس ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ ترقی منصوبہ بندی خیبرپختونخوا محمد زبیر مزید پڑھیں