ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے آئندہ عام انتخابات میں جدید ٹیکنالوجی استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کو یقینی بنانے کے لئے پی ٹی سی ایل کی خدمات حاصل کرلیں۔ضلعی سطح پر قائم دفاتر میں انٹرنیٹ اور دیگر مسائل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :وانامیں بدامنی اوراغواء کی وارداتوں کے خلاف دھرنا چھٹے روز میں داخل ہوگیا۔ جمیعت علمائے اسلام کے رہنماو تحصیل چیئرمین مولانا محمد صالح نے دھرنے کے شرکاء سے خطاب کرتے ہوئے کہا ہے کہ فاٹا انضمام کے بعد مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :عالمی بینک کا کہنا ہے کہ پاکستان کی معیشت شدید مشکلات کا شکار ہے اور ملک میں مہنگائی 1970 کی دہائی کے بعد بلند ترین سطح پر ہے عالمی بینک نے عالمی معاشی اثرات سے متعلق رپورٹ جاری مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا کے مختلف اضلاع میں سیاسی جماعتوں اور تاجروں نے ہوش ربا مہنگائی اور آٹا بحران کے خلاف مظاہرے کئے اور وفاقی و خیبرپختونخوا حکومتوں کو موجودہ حالات کا ذمہ دار قرار دیا گیا، کرک میں عوامی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :پشاور میں سیف سٹی پروجیکٹ کو عملی جامہ پہنانے کا فیصلہ کیاگیا ہے جس کیلئے کنسلٹنٹ ٹیم کی خدمات حاصل کرلی گئی۔ گزشتہ روز سینٹرل پولیس آفس پشاور میںسیف سٹی پراجیکٹ پشاور سے متعلق محکمہ پولیس اور کنسلٹنٹ مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پنجاب میں گندم کی قیمت میں کمی اور خیبر پختونخوا حکومت کی جانب سے کوٹہ میں 30 فیصد اضافہ کے بعد پشاور کی مارکیٹ میں آٹے کی فی بوری کی قیمت اڑھائی سو روپے تک کم ہوگئی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ پاکستان تحریک انصاف ملک کی مقبول ترین سیاسی جماعت بن چکی ہے جو اس وقت ہی ملک میں موجود کرپٹ مافیا کا مقابلہ کر رہی ہے۔ پی ٹی مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :وزیراعلیٰ پنجاب چودھری پرویزالٰہی نے رات گئے ہنگامہ خیزاجلاس کے دوران اعتماد کاووٹ حاصل کرلیا جبکہ اپوزیشن نے اجلاس کابائیکاٹ کردیا۔پاکستان تحریک انصاف نے پرویزالٰہی پر اعتماد کے ووٹ پر رائے شماری کیلئے پنجاب اسمبلی میں راتوں رات مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیر اعظم محمد شہباز شریف 2 روزہ سرکاری دورے پر اعلیٰ سطح پر وفد کے ہمراہ متحدہ عرب امارات پہنچ گئے۔ وزیراعظم شہبازشریف، یواے ای کے صدر شیخ محمد بن زید النہیان کی دعوت پر دورہ کر رہے مزید پڑھیں
وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اعتماد کے ووٹ کی کارروائی دھوکے سے چلائی گئی، پنجاب حکومت کے پاس تمام کوششوں کے باوجود نمبر پورے نہیں تھے۔ ویب ڈیسک: پنجاب اسمبلی کے باہر مزید پڑھیں
وزیراعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہیٰ نے پنجاب اسمبلی سے 186 اراکین کے اعتماد کا ووٹ حاصل کرلیا، ووٹنگ کی کارروائی کے دوران متحدہ اپوزیشن نے بائیکاٹ کر کے اجلاس سے واک آؤٹ کیا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پنجاب اسمبلی مزید پڑھیں
تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا دعویٰ ہے کہ ہمارے پاس نمبرز پورے ہیں اس لیے اگر ہمیں عدالت نے کہا کہ اعتماد کا ووٹ لیں تو حکم مانیں گے۔ ویب ڈیسک: تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری کا مزید پڑھیں
وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ جینیوا کانفرنس انتہائی کامیاب ثابت ہوئی، کانفرنس میں 9.7 ارب ڈالر امداد کا اعلان ہوا۔ ویب ڈیسک: اسلام آباد میں وفاقی وزراء کے ہمراہ پریس کانفرنس کرتے ہوئے وزیراعظم شہباز شریف کا کہنا مزید پڑھیں
مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین نے کہا ہے کہ وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو پاکستان کے لیے پیسے مانگ رہے ہیں جس پر انہیں فخر ہونا چاہیے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق عالمی ڈونر مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: امریکی ریاست کیلی فورنیا میں بارشوں سے سیلابی پیدا کردی، مختلف واقعات میں 17 افراد ہلاک ہوگئے۔ غیرملکی میڈیا کے مطابق کیلی فورنیا میں گزشتہ ماہ کے آخر میں شروع ہونے والی بارشوں کے باعث شدید سردی اور مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: پشاور ہائی کورٹ نے صوبے کے پیشتر اضلاع میں 31 جنوری تک سی این جی اسٹیشنز کی بندش کے خلاف درخواست مسترد کردی ہے۔ پشاور ہائیکورٹ کے چیف جسٹس قیصر رشید خان اور جسٹس اعجاز انور پر مشتمل مزید پڑھیں
پشاورسمیت خیبرپختونخوا کے میدانی علاقوں میں بارش جبکہ بالائی علاقوں میں برفباری کا سلسلہ جاری ہے۔ پشاور، نوشہرہ، مردان ،صوابی، چارسدہ، کوہاٹ، مالاکنڈ، باجوڑ، دیر ،سوات اور دیگر شہروں میں وقفے وقفے سے بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ موسم سرما مزید پڑھیں
ویب ڈیسک: وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ تحلیل کرنے کے خلاف درخواست کی سماعت کرتے ہوئے عدالت نے کہا کہ وزیراعلی کو اعتماد کے ووٹ کےلئے قابل قبول وقت ملنا چاہیے۔ لاہورہائی کورٹ میں وزیراعلیٰ پنجاب اور صوبائی کابینہ تحلیل مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : خیبرپختونخوا حکومت نے پانی کے بلوں میں اضافہ کر دیا ہے، نئے نرخ کے مطابق فی دکان ، دفتر اور فلیٹ 700 روپے، ہوٹل فی کمرہ 800، شادی ہال 10سے 40 ہزار، ہاسٹل فی کمرہ 440، ریسٹورنٹ5 مزید پڑھیں
ویب ڈیسک : پشاور بس سٹینڈ کی تعمیر پر پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی اور کیپیٹل میٹروپولیٹن گورنمنٹ کے اختلافات شدت اختیار کرگئے پشاور ڈیویلپمنٹ اتھارٹی نے اب تک کے اخراجات واپس کرنے پر بس سٹینڈ کی تعمیر کیپیٹل میٹروپولیٹن کو سونپنے مزید پڑھیں