پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا بمقام ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد منعقد ہوا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے انہیں کورونا کے حوالے سے اب تک مزید پڑھیں

پشاور:وزیر اعلی خیبر پختونخواہ جناب محمود خان کی زیر صدارت کورونا کے حوالے سے اعلی سطحی اجلاس کا بمقام ڈپٹی کمشنر آفس ایبٹ آباد منعقد ہوا۔ کمشنر ہزارہ ڈویژن سید ظہیر الاسلام نے انہیں کورونا کے حوالے سے اب تک مزید پڑھیں
اسلام آباد:وفاقی وزیر برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی و ٹیلی کمیونیکیشن سید امین الحق نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے۔بدھ کو وزارت آئی ٹی آمد پر وفاقی وزیر برائے آئی ٹی سید امین الحق کو وزارت کے سینئر افسران نے مزید پڑھیں
اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان آج احساس ایمرجنسی کیش انفارمیشن پورٹل کا اجرا کرینگے .احساس ایمرجنسی کیش پروگرام 9اپریل سے جاری ہے .اب تک پروگرام کے تحت 65ارب روپے سے زیادہ رقم تقسیم کی جا چکی ہے .پروگرام سے 54لاکھ 37ہزار مزید پڑھیں
اسلام آباد:نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر نے کورونا وائرس سے متعلق تازہ ترین اپ ڈیٹ جاری کر دئیے .ملک میں کورونا کے تصدیق شدہ کیسز کی تعداد 9749 تک پہنچ گئی: نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹرکے رپورٹ کے مطابق ملک مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیر خارجہ مخدوم شاہ محمود قریشی کی چیئرمین این ڈی ایم اے لیفٹیننٹ جنرل محمد افضل سے ملاقات، ملک میں کورونا وباء کی صورتحال اور طبی آلات و سامان کی دستیابی کے حوالہ سے تبادلہ خیال،چیئرمین این مزید پڑھیں
اسلام آباد: ای سی سی دیہاڑی دار مزدوروں کو 200 ارب روپے کے ریلیف پیکیج کی تقسیم کا طریقہ کار طے کرے گی، اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس آج طلب کرلیا گیا ہے مشیر خزانہ حفیظ شیخ ای سی سی اجلاس مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : کورونا وائرس کے باعث احتساب عدالت میں اہم مقدمات مسلسل التوا کا شکار، رینٹل پاور منصوبوں میں کرپشن کے دو ریفرنسز پر سماعت بغیر کارروائی ملتوی، سابق وزیراعظم راجہ پرویزاشرف کیخلاف ریفرنس پر سماعت 9 جون تک مزید پڑھیں
پشاور: خیبر پختونخوا میں کورونا وائرس سے جانبحق ہونے والے افراد کی تعداد 80تک پہنچ گئی۔رپورٹ کے مطابقگزشتہ24 گھنٹوں کے دوران 6 افراد جاںبحقہوئے . گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران 69 نئے کیسز رپورٹ ہوئے.صوبے میں کورونا سے متاثرہ افراد مزید پڑھیں
پشاور:وزیر اعلی محمود خان آج ضلع ایبٹ آباد اور مانسہرہ کا دورہ کریں گے. وزیر اعلی ہزارہ ڈویژن میں کورونا انتظامات کے بارے ڈویژنل اور ضلعی انتظامیہ سے بریفنگ لیں گے۔ وزیر اعلی پولیس سکول آف اینٹیلجنس ایبٹ آباد کا مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیر اعظم عمران خان سے گورنر خیبر پختونخواہ شاہ فرمان اور وزیر اعلی محمود خان کی ملاقات، ملاقات میں خیبرپختونخواہ میں کورونا کی صورتحال اور روک تھام کے حوالے سے اقدامات پر تبادلہ خیال کیا گیا.
اسلام آباد : ای سی سی اجلاس کی صدارت مشیر خزانہ حفیظ شیخ کریں گے، ای سی سی اجلاس میں 9نکاتی ایجنڈے پر غور کیا جاۓ گا، ہیلتھ کیئر ریگولیٹری کیلئے 15کروڑ کی گرانٹ کی منظوری کا امکان، رلیف پیکج مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ:ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے کورنا وائرس کے پیش نظر آئندہ 6 ماہ کے دوران ٹیکس میں نرمی اور ٹیکس نظام کو بہتر بنانے کی پالیسی تیار کرنے کا فیصلہ کیا ہے، آئندہ مالی سال کی پہلی سہ مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : کینیڈا کے صوبے نووا اسکوچیا میں فائرنگ کا واقعہ پر ترجمان دفتر خارجہ کا ٹویٹ،فائرنگ کے واقعے میں قیمتی جانوں کا ضیاع افسوسناک ہے، قیمتی جانوں کے ضیاع ہر گہرے دکھ، ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے مزید پڑھیں
ڈیسک رپورٹ : قومی اسمبلی کےسنیئر ارکان کی مشاورت شروع، اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر نے پارلیمنٹ کے اجلاس ورچوئل بلانے کے لیے سابقہ تین اسپیکرز پر مشتمل کمیٹی تشکیل دی تھی، اجلاس کی سربراہی سید فخر امام کر رہے مزید پڑھیں
پشاور : مشیراطلاعات خیبرپختونخوا اجمل وزیر کی میڈیا بریفنگ،ان کا کہنا تھا کہ افغانستان سےآنےوالےافرادکےٹیسٹ کیےجارہےہیں،افغانستان سےآنےوالے520افرادکوقرنطینہ سینٹرمنتقل کردیاگیا،قرنطینہ سینٹرمیں جتنےلوگ ہیں ان کاخیال رکھاجارہاہے،ذخیرہ اندوزی اورناجائزمنافع خوری کےخلاف سخت اقدامات کررہےہیں،ذخیرہ اندوزوں کےخلاف آرڈیننس نافذکردیاگیاہے. اجمل وزیر کا مزید مزید پڑھیں
اسلام آباد : چیئرمین ریٹائرڈ جسٹس جاوید اقبال کی زیر صدارت نیب ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس،اجلاس میں 2انکوائریاں شروع کرنے سمیت متعدد فیصلوں کی منظوری اجلاس میں گندم اور چینی سکینڈل کے تمام پہلوؤں کا قانون کے مطابق تحقیقات کرنے مزید پڑھیں
اسلام آباد: وفاقی کابینہ نے کلوروکوئین کی برآمد کی منظوری دے دی، کابینہ اجلاس میں متعددوفاقی وزرا نے کلوروکوئین کی برآمد کی مخالفت کی،ذرائع کے مطابق شیریں مزاری، شفقت محمود، اسد عمر اور شیخ رشید کی کلوروکوئین برآمد کرنے کی مزید پڑھیں
اسلام آباد : معاون خصوصی فردوس عاشق اعوان کا وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا بریفنگ، ان کا کہنا تھا کے وفاقی کابینہ نےاوگراآرڈیننس میں ترامیم کے فیصلے کی توثیق کی،وزیراعظم نےچیئرپرسن مسابقتی کمیشن کو ہٹانے کا فیصلہ کیاتھا، مزید پڑھیں
اسلام آباد : کرونا وائرس میں مبتلا فیصل ایدھی 5 دن قبل وزیراعظم عمران خان سے ملے تھے،فیصل ایدھی کا ٹیسٹ 2 دن پہلے کیا گیا جس کی رپورٹ آج سامنے آئی جس کی وجہ سے آج ہی وزیراعظم نے مزید پڑھیں
اسلام آباد : وزیراعظم عمران خان کا ٹویٹ پیغام، اپنے ٹویٹ پیغام میں وزیراعظم کا کہنا تھا کہ تمام ترطبی، مالی، مواصلاتی اور غذائی امداد کی فراہمی کے باوجود دنیا کے مختلف حصوں میں وباء کے دوران بندشوں کیخلاف احتجاجی مزید پڑھیں