وفاق اورصوبہ کی سیاسی جنگ،عوام مہنگائی میں پسنے لگے

ویب ڈیسک:خیبر پختونخوا میں آٹے اور مرغی کی قیمتیں مسلسل بڑھتی جارہی ہیں جبکہ صوبائی حکومت اور ضلعی انتظامیہ کو سانپ سونگھ گیا ہے۔ آٹے اور مرغی کی قیمتیںکنٹرول کرنے کیلئے ابھی تک کوئی لائحہ عمل مرتب نہیں کیا جا مزید پڑھیں

افغانستان سےاسلحےکابڑاذخیرہ پاکستان سمگل کرنےکی کوشش ناکام بنادی گئی

ویب ڈیسک: پاک افغان طورخم بارڈر پر افغانستان سے بھاری مقدار میں اسلحہ پاکستان سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی گئی ۔ طورخم بارڈر پر پاکستان سیکیورٹی حکام نے افغانستان سے بڑے پیمانے پر پاکستان اسلحہ سمگل کرنے کی مزید پڑھیں

آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات

ویب ڈیسک: سعودی عرب میں آرمی چیف سید عاصم منیر نے سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات کی، دونوں لیڈرشپ کے درمیان دو طرفہ تعلقات کو مضبوط اور مستحکم بنانے پر اتفاق کیا گیا، سعودی ولی عہد مزید پڑھیں

وزیراعظم شہبازشریف وفد کے ہمراہ جینوا پہنچ گئے

ویب ڈیسک: وزیراعظم شہبازشریف موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ پاکستان پربین الاقوامی کانفرنس کی میزبانی کیلئے اعلیٰ سطح وفد کے ہمراہ جنیوا پہنچ گئے وزیراعظم شہبازشریف اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل کے ہمراہ موسمیاتی تبدیلیوں سے محفوظ پاکستان کے موضوع پر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے منحرف ایم این اے ناصرخان موسیٰ زئی کے گھر پر دستی بم حملہ

پاکستان تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے رکن قومی اسمبلی ناصرخان موسیٰ زئی کے گھر پر نامعلوم ملزمان نے دستی پھینک دیا تاہم حملے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق پشاور کے تھانہ انقلاب مزید پڑھیں

جائیداد کے تنازعے

بنوں: اورکزئی میں جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ، 5 افراد جاں بحق

بنوں کے علاقے اورکزئی میں ستوری خیل کےمقام پر جائیداد کے تنازعے پر فائرنگ کے نتیجے میں 5 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ویب ڈیسک: تفصیلات کے مطابق بنوں کے علاقے اورکزئی میں ستوری خیل کےمقام پر جائیداد کے تنازعے مزید پڑھیں

پنجاب اسمبلی تحلیل

پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی نہ جلد کانتخابات کا امکان ہے، چوہدری شجاعت

مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کا کہنا ہے کہ پنجاب اسمبلی تحلیل ہوگی اور نہ ہی ملک میں جلد الیکشن کے کوئی امکانات دکھائی دے رہے ہیں۔ ویب ڈیسک: مطابق چوہدری شجاعت حسین سے جمیعت علما اسلام مزید پڑھیں

پشاور:حلالہ سے انکارپرقتل کی جانے والی خاتون کاتعلق افغانستان سے تھا

ویب ڈیسک:پشاورمیں حلالہ سے انکار پرقتل کی جانے والی خاتون کے حوالے سے مزید تفصیلات سامنے آگئی ہیں،40سالہ خاتون کا تعلق افغانستان سے تھا،پہلے شوہر سے خاتون کے چھ بچے تھے جن میں چاربیٹیاں اور دوبیٹے شامل ہیں،خاتون کی دوبیٹیوں مزید پڑھیں

افغانستان میں پابندیوں سے متاثرہ پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پرآگئیں

ویب ڈیسک :افغانستان میں خواتین کی اعلیٰ تعلیم پر پابندی کی وجہ سے متاثر ہونے والی پاکستانی طالبات بھی سڑکوں پرآگئی۔ افغان تعلیمی اداروں میں زیرتعلیم پاکستانی طالبات کا کہنا ہے کہ افغانستان میں اچانک سے خواتین کو کہا گیا مزید پڑھیں

تخت نصرتی:3سالہ بچے کالرزہ خیزقتل،ذبح کرکے ٹینکی میں پھینک دیا

ویب ڈیسک :تخت نصرتی میںنامعلوم افراد نے تین سالہ بچے کو بیدردی سے ذبح کرکے قتل کر دیا ، لواحقین نے لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ایمرجنسی بلاک کے سامنے رکھ کر احتجاج ریکارڈ کرایا تحصیل تخت نصرتی کے علاقہ مزید پڑھیں

زرمبادلہ ذخائر4.5ارب ڈالررہ گئے،حکومت نے آئی ایم ایف کومہنگائی کاذمہ دارقراردیدیا

ویب ڈیسک :غیرملکی قرضوں کی ادائیگی کے بعد پاکستان کے زرمبادلہ کے ذخائر 4.5ارب ڈالر رہ گئے ہیں جبکہ حکومت کی طرف سے مہنگائی اورمعاشی بدحالی کی ذمہ داری آئی ایم ایف پرعائد کی جارہی ہے اور آئی ایم ایف مزید پڑھیں

خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹراستعمال کا معاملہ عدالت چلا گیا

ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے متعلق قانون میں ترمیم کا بل مسلم لیگ ن نے پشاور ہائیکورٹ میں چیلنج کردیا۔ مسلم لیگ ن کے پارلیمانی لیڈر سردار یوسف نے خیبرپختونخوا کے سرکاری ہیلی کاپٹر استعمال سے مزید پڑھیں

مہنگائی سے سفیدپوش تنخواہ دار اور دہاڑی دار طبقہ بری طرح متاثر

ویب ڈیسک :حالیہ مہنگائی نے سفید پوش تنخواہ دار اور دہاڑی دار طبقے کو بری طرح متاثر کردیاہے۔ مردان میں بیس کلو آٹے کی بوری تین ہزار روپے جبکہ چکن385 روپے فی کلو فروخت ہوریاہے چاول،گھی، دالوں سمیت اشیاء خوردنوش مزید پڑھیں

سکول اوقات میں شدید ٹریفک جام اور بدانتظامی سے پشاور متاثر

ویب ڈیسک : تعلیمی ادارے اور دفاتر کھلنے کے بعد پشاور میں شہریوں کیلئے آمدورفت میں مشکلات پیدا ہوگئی ہیں بد انتظامی کی وجہ سے گزشتہ روز بھی شہر میں مختلف سڑکوں پر گاڑیوں کی لمبی قطاریں بنی رہیں اور مزید پڑھیں