ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم

ہیلتھ کیئر کمیشن ٹیم کے چھاپے’55مراکزصحت سیل

ویب ڈیسک :خیبر پختونخوا ہیلتھ کیئر کمیشن نے صحت کی معیاری خدمات کو یقینی بنانے کیلئے حفظان صحت کے مختلف مراکز میں عطائیوں کے خلاف کارروائیاں جاری رکھتے ہوئے انسپکشن ٹیموں نے گزشتہ تین ہفتوں میں صوبہ بھر کے 11 مزید پڑھیں

گائے کے گوبر سے بنے گھر

گائے کے گوبر سے بنے گھر جوہری حملے سے متاثر نہیں ہوں گے،بھارتی عدالت

ویب ڈیسک :بھارتی ریاست گجرات کی عدالت نے گائے ذبح کرنے کے حوالے سے مضحکہ خیز فیصلہ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اگر دنیا میں گائے ذبح کرنا بند کر دیا جائے تو سارے مسائل حل ہو جائیں۔بھارتی خبر رساں مزید پڑھیں

سوات ٹرائوٹ فش

سوات،ٹرائوٹ فش ہچریوں کوایک ارب 10 کروڑروپے کا نقصان

ویب ڈیسک :سوات میں حالیہ سیلاب کے دوران ٹراوٹ فیش ہچریوں کو1100 ملین روپے کا نقصان پہنچا ہے۔ 235 ٹراوٹ ہچریاں تباہ ہوئیں۔ اس سلسلے میں رابطہ پر سوات ٹراوٹ فش فارم ایسوسی ایشن کے صدر متوکل خان نے مشرق مزید پڑھیں

گجرات جیل

گجرات جیل میں قیدیوں کی ہنگامہ آرائی،بیرکوں کوآگ لگادی

ویب ڈیسک :سینٹرل جیل گجرات میں قیدیوں نے ہنگامہ آرائی کرتے ہوئے بیرکوں کوآگ لگا دی۔جیل حکام کا کہنا ہے کہ قیدیوں کی ہنگامہ آرائی کے دوران ڈی ایس پی سٹی اور 2 اہلکار زخمی ہوئے، صورتحال کنٹرول کرنے کیلئے مزید پڑھیں

فقیرآباد تھانہ کے محرر

فقیرآباد تھانہ کے محرر نے مال مقدمہ کباڑ میں بیچ ڈالا

ویب ڈیسک : تھانہ فقیرآباد میں رکشوں سمیت مال مقدمہ کے سامان میں مبینہ طور پر خوردبرد میں ملوث محرر نے مقامی عدالت سے ضمانت قبل ازگرفتاری کرالی، محرر اور ایڈیشنل محررکو پہلے ہی معطل کرکے ان کے خلاف انکوائری مزید پڑھیں

پٹرول پمپس کیخلاف کارروائیاں

پٹرول فروخت نہ کرنے والے پمپس کیخلاف کارروائیاں

ویب ڈیسک :پشاور ، ایبٹ آباد اور مردان سمیت تمام بڑے شہروں کی ضلعی انتظامیہ نے شہریوں کو پٹرول کی فراہمی نہ کرنے پر پمپ انتظامیہ کیخلاف رات گئے کارروائیاں کیں پشاور کی انتظامیہ نے پٹرول فروخت نہ کرنے پر مزید پڑھیں

8 ایکسچینج کمپنیوں کے لائسنس معطل

ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے پر 8 ایکسچینج کمپنیوں کے لائسنس معطل

ویب ڈیسک : اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے ڈالر کی مصنوعی قلت پیدا کرنے اور اپنے کاونٹرز پر دستیاب ہونے کے باوجود اپنے صارفین کو غیرملکی کرنسیوں کی فروخت سے انکار کرنے میں مبینہ طور پر ملوث آٹھ ایکسچینج کمپنیوں مزید پڑھیں

سرکاری گاڑیاں

سابق وزرائے اعلیٰ اوروزراء سے سرکاری گاڑیاں واپس لینے کی ہدایت

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن نے سابق وزراء سے سرکاری گاڑیاں اوررہائش گاہیں واپس لینے کے کیلئے چیف سیکرٹری، انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر حکام کو مراسلہ ارسال کردیا۔ترجمان کے مطابق الیکشن کمیشن کی جانب سے صوبے بھر میں ٹرانسفر اور مزید پڑھیں

بندرگاہ پر کنٹینرکلیئر

بندرگاہ پرپھنسے ہزاروں کنٹینرکلیئرکرنے کی اجازت،تمام چارجزمعاف

ویب ڈیسک :حکومت نے کراچی کی بندرگاہوں پر پھنسے کنٹینرز کے تمام چارجز معاف کرنے کا اعلان کردیا۔ وفاقی وزیر برائے میری ٹائم سینیٹر فیصل سبز واری کا کہنا ہے کراچی پورٹ اور پورٹ قاسم پر پھنسے ہزاروں کنٹینرز کا مزید پڑھیں

وی آئی پی ڈیوٹیزس

وی آئی پی ڈیوٹیزسے پولیس کی واپسی کیلئے حکمت عملی تیار

ویب ڈیسک :دہشتگردی کی شکار خیبر پختونخوا پولیس کے وی آئی پی ڈیوٹیز پر تعینات 18سو سے زائد اہلکاروںکی واپسی کیلئے حکمت عملی تیار کر لی گئی ہے۔ پشاور پولیس اس وقت نفری کی شدید کمی کا شکار ہے75 لاکھ مزید پڑھیں

ترقیاتی بجٹ پر پابندی

ترقیاتی بجٹ پر پابندی، ٹھیکیداروں کے 50ارب روپے پھنس گئے

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن کی جانب سے ترقیاتی فنڈز کے استعمال پر پابندی نے ٹھیکیداروں کے50ارب سے زائد کے بلز روک دئیے صوبے میں تین ماہ سے منجمد ترقیاتی بجٹ کے بعد اب الیکشن کمیشن کی جانب سے عائد پابندی مزید پڑھیں

پختونخوا کابینہ ارکان کیخلاف کرپشن الزامات

پختونخوا کابینہ کے سابق ارکان کیخلاف کرپشن الزامات میں تیزی

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف کے دیرینہ کارکنوں نے سابق صوبائی کابینہ کے شرکاء کیخلاف نیب، اینٹی کرپشن اور دیگر تحقیقاتی اداروں سمیت پارٹی قیادت کو ثبوت فراہم کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ خیبر پختونخوا کابینہ کا حصہ مزید پڑھیں

بریک ڈائون پر میمز

”گھبرانا نہیں ہے پاکستان ری اسٹارٹ ہو رہا ہے” بریک ڈائون پر میمز کا طوفان

ویب ڈیسک:اس وقت پاکستان کے بیشتر علاقوں کو بجلی کی بندش نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے جب کہ بریک ڈائون سے قبل جن خوش قسمت لوگوں کے موبائل فون اور ڈیوائسز چارج تھیں انہوں نے سوشل میڈیا پر مزید پڑھیں

پٹرول بحران

ایک او بحران،پٹرول غائب،صوبہ بھرمیں پمپوںپرلمبی قطاریں،مہنگے دام وصول

ویب ڈیسک : پٹرولیم مصنوعات کا سٹاک ختم ہونے کا شوشہ عوام کو پٹرول پمپ کھینچ لایا پشاور ، مردان ، چارسدہ اور دیگر اضلاع سمیت صوبہ بھر میں پٹرول پمپوں پر گاڑیوں اور موٹر سائیکلوں کی لمبی لمبی قطاریں مزید پڑھیں

محسن نقوی وزیراعلیٰ پنجاب

عمران خان نے محسن نقوی کی بطور نگران وزیراعلیٰ پنجاب تقرری پر احتجاج کااعلان

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے الیکشن کمیشن کی جانب سے محسن نقوی کو نگران وزیراعلیٰ پنجاب مقرر کیے جانے پر آج سے ملک بھر میں احتجاج کا اعلان کردیا۔ پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین مزید پڑھیں