بجلی کی تاریخی بریک ڈاون

ملک میں تمام گرڈسٹیشنز پر بجلی بحال ہوگئی، وزارت توانائی کا دعویٰ

ویب ڈیسک: وزارت توانائی نے بجلی کی تاریخی بریک ڈاون کے بعد تمام گرڈسٹیشنوں پر بجلی بحال کرنے کا دعویٰ کردیا، وزارت توانائی نے بجلی فراہمی سے متعلق ٹویٹ میں کہا ہے کہ پشاور ہاوس اور بجلی تقسیم کار کمپنیوں مزید پڑھیں

نقیب اللہ قتل کیس

نقیب اللہ قتل کیس، مرکزی ملزم راو انوار سمیت تمام ملزمان بری

ویب ڈیسک:انسداد دہشت گردی کی عدالت نے نقیب اللہ قتل کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے سابق ایس ایس پی راؤ انوار سمیت تمام ملزمان کو بری کردیا۔انسداد دہشت گردی کی عدالت کی جانب سے جاری مختصر فیصلے میں کہا گیا مزید پڑھیں

عمران خان ناکام پروجیکٹ

عمران خان ایک ناکام پروجیکٹ ہے جو خود کو دوبارہ لاناچاہتاہے،خواجہ آصف

ویب ڈیسک: وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ عمران خان کے فیصلوں کی قیتم ورکز اور ایم این ایز ادا کررہےہیں، وہ ایک ناکام پروجیکٹ ہے جو خود کو دوبارہ لانا چاہتا ہے۔ اسلام آباد میں نیوزکانفرنس کرتے مزید پڑھیں

پولیو ویکسی نیشن

پولیو ویکسی نیشن سے انکاری والدین کی کونسلنگ شروع

ویب ڈیسک :ضلعی انتظامیہ نے انسداد پولیو کے قطرے بچوں کو پلانے سے انکاری والدین کی کونسلنگ شروع کردی، تہکال پایاں، تہکال بالا اور جہانگیر آباد سمیت مختلف علاقوں میں پولیو ویکسین پلانے سے انکار کرنے والے والدین سے رابطہ مزید پڑھیں

مالاکنڈ ٹیکس فری

مالاکنڈکوٹیکس فری قراردینے کی قراردادپرعمل کیاجائے،تاجربرادری

ویب ڈیسک : ملاکنڈ ڈویژن کو 2033ء تک ٹیکسوں سے استثنیٰ دینے کی جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد خان کی پیش کردہ قر ار داد کو سینیٹ میں متفقہ طور پر پاس کرنے سے ملاکنڈ ڈویژن کی تاجر برا مزید پڑھیں

حج شیڈ ول جاری

رواں سال1لاکھ79ہزار پاکستانی فریضہ حج ادا کرینگے،سفری شیڈول جاری

ویب ڈیسک :سعودی حکومت کی جانب سے اس سال فریضہ حج کی ادائیگی کے لیے جانے والے پاکستانی عازمین کا سفری شیڈول جاری کردیا گیا۔ رواں برس پاکستان سے ایک لاکھ79ہزار210 عازمین حج سعودی عرب روانہ ہوں گے، فلائٹس شیڈول مزید پڑھیں

بٹ کوائن

بٹ کوائن،منافع کاجھانسہ دے کرکروڑوںروپے لوٹنے والا ملزم گرفتار

ویب ڈیسک : وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے سائبرکرائم ونگ نے ڈیجیٹل کرنسی کے ذریعہ مبینہ طور پر کروڑوں روپے کے فراڈ میں ملوث ملزم کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے کے مطابق سائبر کرائم سرکل نے ڈیجیٹل مزید پڑھیں

پشاور پولیس پر حملہ

پشاور،پولیس حملوں میں شدت آگئی،ایک اور موبائل پر حملہ

ویب ڈیسک:پشاور کے نواحی علاقوں میں پولیس پرعسکریت پسندوں کے حملوں میں تیزی آگئی ہے ، گزشتہ روزضلع پشاور اورخیبر کے سرحدی علاقہ شیخان سپین قبر میں پولیس کی موبائل گاڑی کو ریموٹ کنٹرول بم سے نشانہ بنایاگیا ہے تاہم مزید پڑھیں

آٹا پھر مہنگا

چندروزاستحکام کے بعدآٹاپھرمہنگا،تقسیم میں سیاسی مداخلت کی شکایات

ویب ڈیسک:پشاور میں چند روز کے استحکام کے بعد آٹے کی قیمت میں دوبارہ اضافہ ہونا شروع ہوگیا ہے اور آٹے کا 20کلو کا تھیلا 200روپے بڑ ھ کر 2ہزار 700روپے میں فروخت کیا جا رہا ہے پشاور کی مارکیٹ مزید پڑھیں

قرآن پاک کی بے حرمتی

سویڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی پرمسلم دنیا کاشدید احتجاج

ویب ڈیسک:سویڈن میں قرآن پاک کی بیحرمتی پر مسلم دنیا نے شدید احتجاج کیا ہے، دائیں بازو سے تعلق رکھنے والے انتہا پسندوں نے سویڈن کے نیٹو میں شمولیت کی مخالفت کرنے پر ترکیہ کے خلاف اسٹاک ہوم میں مظاہرے مزید پڑھیں