صوابی بینک لوٹنے والاسپروائزر

صوابی:گارڈکوقتل کرکے بینک لوٹنے والاسپروائزر6گھنٹے میں گرفتار

ویب ڈیسک :صوابی پولیس نے ایک کامیاب کارروائی کے دوران نیشنل بینک زیدہ برانچ میں ایک کروڑ سترہ لاکھ روپے کی بڑی ڈکیتی اور بینک سیکیورٹی گارڈ کو قتل کرنے کی واردات چھ گھنٹے میں بے نقاب کر کے واردات مزید پڑھیں

پاکستانی سائنسدان چائے کی پتی

پاکستانی سائنسدان کا کارنامہ، چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص

ویب ڈیسک :پاکستانی سائنسدان ڈاکٹر عنبر عباس نے استعمال شدہ چائے کی پتی سے الزائمر کی تشخیص کے لیے گریفین کوانٹم ڈاٹس تیار کیے ہیں، جو پارکنسن اور الزائمر کے مریضوں میں آئرن کی موجودگی کی شناخت کر سکتے ہیں۔ مزید پڑھیں

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری

پاکستانی ٹیکسٹائل انڈسٹری نے امریکاسے 2ارب ڈالرقرض مانگ لیا

ویب ڈیسک :حالیہ بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات پر آل پاکستان ٹیکسٹائل ملز ایسوسی ایشن (اپٹما)نے امریکا سے قرض کی درخواست کر دی۔نجی ٹی وی کے مطابق اپٹما کی جانب سے پاکستان میں امریکی سفیر مزید پڑھیں

لڑکیوں کی میٹرک تعلیم

3اضلاع میں لڑکیوں کی میٹرک تعلیم کیلئے وظائف کا اعلان

ویب ڈیسک :نجی یونیورسٹی ،بین الاقوامی رضاکارتنظیم وی ایس او اور پاکستان رورل ڈیویلپمنٹ سوسائیٹی کے باہمی اشتراک سے صوبہ کے تین اضلاع میں 13سال سے 17سال تک کی عمر کی لڑکیوں کیلئے میٹرک مکمل کرنے کیلئے تعلیمی وظائف کا مزید پڑھیں

آئی جی پی خیبرپختونخوا

پولیس افسروں کی شہدا کے بچوں سے ملاقاتیں، رقت آمیزمناظر

ویب ڈیسک :آئی جی پی خیبرپختونخوا معظم جاہ انصاری نے تھانہ سربند حملے میں شہید ہونے والے پولیس افسر و جوانوں کی رہائش گاہوں پر گئے جہاں انہوں نے شہداء کے بچوں سے ملاقات کی، اس موقع پر رقت آمیز مزید پڑھیں

پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج

کرپشن کے الزامات پرایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج شبقدر برطرف

ویب ڈیسک: پشاور ہائیکورٹ نے مبینہ کرپشن اور قواعد کی خلاف ورزی کے الزامات ثابت ہونے پر چارسدہ شبقدر کے ایڈیشنل ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن جج کو ملازمت سے برطرف کردیا گیا۔ اس ضمن میں پشاور ہائیکورٹ کے رجسٹرار کی جانب مزید پڑھیں

سندھ میں بلدیاتی انتخابات

سندھ میں بلدیاتی انتخابات کادوسرامرحلہ،پیپلزپارٹی نے میدان مارلیا

ویب ڈیسک :کراچی اور حیدر آباد کے بلدیاتی انتخابات کے دوسرے مرحلے کاایم کیو ایم نے بائیکاٹ کیا جبکہ پیپلز پارٹی نے جیت کادعویٰ کیا ہے ،جماعت اسلامی کاکہناہے تقریباً ہر جگہ پر نمبر ون پارٹی کی پوزیشن میں موجود مزید پڑھیں

نیپال میں طیارہ حادثے

نیپال میں طیارہ حادثے کاشکار،68 افراد ہلاک

ویب ڈیسک :نیپال میں ایک طیارہ حادثے کا شکار ہوگیا جس کے نتیجے میں 68افراد ہلاک ہوگئے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق یہ واقعہ نیپال کے پوکھرا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر پیش آیا جہاں کھٹمنڈو سے آنے والا طیارہ لینڈنگ کے دوران مزید پڑھیں

آٹا ڈیلر گرفتار

ذخیرہ اندوزوں کے خلاف صوبہ بھرمیں کریک ڈائون،کئی آٹا ڈیلر گرفتار،قیمتوں میں کمی

ویب ڈیسک : پشاور سمیت صوبہ بھر میں ذخیرہ اندوزوں کی سرگرمیوں میں اضافہ ہوگیا مارکیٹ میں عدم استحکام پیدا کرنے کیلئے آٹے کی ذخیرہ اندوزی شروع کردی گئی ہے جبکہ سرکاری آٹا بھی مارکیٹ سے غائب کر دیا جاتا مزید پڑھیں

پختونخوا اسمبلی کل تحلیل

پختونخوا اسمبلی کل تحلیل کرنے کااعلان

ویب ڈیسک :وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا محمود خان نے کہا ہے کہ قائد عمران خان کے حکم کے مطابق خیبرپختونخوا اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری منگل کے روز گورنر خیبرپختونخوا کو ارسال کردی جائے گی ، انشاء اللہ پاکستان تحریک مزید پڑھیں

ملک میں شدید سردی

ملک میں آئندہ 10 روز تک شدید سردی کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات نے آئندہ 10 روز میں ملک کے بیشتر علاقوں میں شدید سرد اور خشک موسم کی پیشگوئی کی ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق بلائی خیبر پختونخوا، بلوچستان، کشمیر اور گلگت بلتستان میں موسم شدید سرد رہے مزید پڑھیں