لیتھیم ذخائر کی نیلامی

پاکستان کا مقبوضہ کشمیر میں لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار

ویب ڈیسک: پاکستان بھارتی حکومت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں دریافت ہونے والے لیتھیم ذخائر کی نیلامی پر تحفظات کا اظہار کردیا ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ کا ہفتہ وار بریفنگ کے دوران کہنا تھا کہ بھارتی مزید پڑھیں

مشترکہ مفادات کونسل

مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو ،پہلی بار وزیر خارجہ شامل

ویب ڈیسک:صدر مملکت نے وزیر اعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی ،تاریخ میں پہلی بار وزیر خزانہ کی جگہ وزیر خارجہ کو شامل کیا گیا۔ صدر مملکت کی منظوری کے بعد نوٹیفکیشن مزید پڑھیں

وزیر خزانہ

آئی ایم ایف کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں،وزیر خزانہ

ویب ڈیسک: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا ہے ہم عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف)کے بڑے پروگرام میں شامل ہو رہے ہیں۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب کا کہنا مزید پڑھیں

ڈالر کی قدر

ڈالر کی قدر مزید کم ،سٹاک مارکیٹ میں تیزی

ویب ڈیسک: ڈالر کی قدر میں مزید کمی ،سٹاک مارکیٹ میں بھی گزشتہ روز کی طرح تیزی ریکارڈ کی گئی دوران کاروبار انٹربینک میں ڈالر 23 پیسے سستا ہوگیا،فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر 277روپے80پیسے میں ٹریڈ ہو رہا مزید پڑھیں

تجارتی معاہدہ

پاک افغان تجارتی معاہدہ،تجارت کو سیاست سے الگ رکھنے پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاکستان اور افغانستان کے درمیان دو طرفہ تجارتی معاہدہ طے ،دو روزہ مذاکرات میں تجارت کو سیاست سے الگ اور عوام کے مفادات کو مدنظر رکھنے پر اتفاق کیا گیا۔ امارت اسلامی افغانستان کے قائم مقام وزیر صنعت مزید پڑھیں

جلسہ ملتوی

پیپلز پارٹی کا4اپریل کو ذوالفقار بھٹو کی برسی پر جلسہ ملتوی

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی نے 4اپریل کو ذوالفقار علی بھٹو کی برسی پر ہونے والا جلسہ ملتوی کر دیا۔ پیپلز پارٹی کے ترجمان نے بتایا ہے کہ ذوالفقار علی بھٹو کی برسی کا جلسہ اب 14 اپریل کو گڑھی مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

ججز کے خط کا معاملہ:پی ٹی آئی نے انکوائری کمیشن کو مسترد کردیا

ویب ڈیسک: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی)نے ججز کے خط کے معاملے پر وفاقی حکومت کی جانب سے انکوائری کمیشن کے قیام کو مسترد کردیا۔ پی ٹی آئی نے الزام لگایا کہ حکومت ملک میں جاری غیر آئینی مداخلتوں مزید پڑھیں

ای سی ایل کمیٹی

کابینہ کی ای سی ایل کمیٹی کی تشکیل نو ، وزیر اعظم سربراہی کریں گے

ویب ڈیسک: وفاقی حکومت نے کابینہ کی ایگزٹ کنٹرول لسٹ (ای سی ایل)کمیٹی کی تشکیل نو کردی،وزیراعظم شہبازشریف سربراہی خود کریں گے ۔ ای سی ایل کمیٹی کی سربراہی کسی وفاقی وزیر کو نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا کمیٹی مزید پڑھیں

نوڈیرو ہاؤس

نوڈیرو ہاؤس صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار

ویب ڈیسک: کابینہ ڈویژن کی جانب سے ایوانِ صدر کے علاوہ نوڈیرو ہاؤس بشمول ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو عارضی طور پر صدرِ مملکت کی سرکاری رہائش گاہ قرار دے دیاگیا۔ اعلامیہ کے مطابق نوڈیرو ہاؤس اور ریسٹ ہاس لاڑکانہ کو مزید پڑھیں

نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ

وزیراعظم کا نیول ہیڈ کوارٹرز کا دورہ، یادگار شہدا پر حاضری

ویب ڈیسک: وزیراعظم محمد شہباز شریف نے نیول ہیڈکوارٹرز اسلام آباد کا دورہ کیا،سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے وزیراعظم شہبازشریف کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے ملکی بحری سرحدوں کے دفاع، گوادر بندرگاہ سمیت چین پاکستان اقتصادی راہداری کو مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ

وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ملتوی

ویب ڈیسک: وفاقی کابینہ کا کل ہونے والا اجلاس ایک بار پھر ملتوی کردیا گیا۔ مختلف مصروفیات کی بنا پر وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت ہونے والا وفاقی کابینہ کا اجلاس تیسری بار ملتوی کیا گیا۔ کابینہ اجلاس میں ہائیکورٹ مزید پڑھیں

برطانوی ہائی کمشنر

صدر مملکت سے برطانوی ہائی کمشنر کی ملاقات،اہم امور پر تبادلہ خیال

ویب ڈیسک: صدر مملکت آصف علی زرداری سے برطانوی ہائی کمشنر جین میریٹ نے ملاقات کی اوردو طرفہ تعلقات سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا ۔ صدر آصف علی زرداری نے کہا کہ پاکستان اور برطانیہ کے درمیان مزید پڑھیں

سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

بلوچستان سے 7جنرل ،2خواتین نشستوں پر سینیٹرز بلا مقابلہ منتخب

ویب ڈیسک: بلوچستان سے 7جنرل اور دو خواتین کی نشستوں پر سینیٹرز بلامقابلہ منتخب ہوگئے، جس کا صوبائی الیکشن کمشنر محمد فرید آفریدی نے اعلان کردیا۔ صوبائی الیکشن کمیشن کے مطابق جنرل نشست کے امیدوار اعجاز احمد ریٹائرڈ ہوگئے، اعجاز مزید پڑھیں

حلف لینے کا حکم

خیبر پختونخوا اسمبلی :مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے سپیکرخیبر پختونخوا اسمبلی کو مخصوص نشستوں پر منتخب اراکین سے حلف لینے کا حکم جاری کردیا ۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے مخصوص نشستوں پر نومنتخب ارکان سے حلف نہ لینے کیخلاف درخواستوں مزید پڑھیں