پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف

الیکشن ٹربیونلز سے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف

ویب ڈیسک: ملک بھر میں قائم الیکشن ٹربیونلز سے پاکستان تحریک انصاف کو بڑا ریلیف مل گیا. ملک کے مختلف حصوں میں قائم الیکشن ٹربیونلز نے پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی اور ان کے بیٹے زین مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

قرارداد کی کوئی حیثیت نہیں‘انتخابات وقت پر ہونگے:الیکشن کمیشن

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سینیٹ میں منظور ہونے والی قرار داد کو رد کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن شیڈول پر کوئی اثر نہیں پڑے گاکیونکہ قرار داد کی کوئی حیثیت نہیں ‘ عام انتخابات 8فروری کو ہی مزید پڑھیں

قرار داد منظور

سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرار داد منظور

ویب ڈیسک : سینیٹ نے ملک بھر میں 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات ملتوی کرانے کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی۔ چیئرمین سینیٹ صادق سنجرانی کی سربراہی میں ہونے والے سینیٹ اجلاس میں قرارداد کی منظوری کے مزید پڑھیں

وضاحت مانگ لی

سینیٹ قرار داد:پیپلز پارٹی نے سینیٹر بہرہ مند تنگی سے وضاحت مانگ لی

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی نے سینیٹ میں الیکشن ملتوی کرنے کے لئے منظور کی گئی قرار داد سے متعلق اپنے سینیٹر بہرہ مند تنگی کوشوکاز نوٹس جاری کرکے ایک ہفتے میں وضاحت مانگ لی ۔ اعلامیے کے مطابق سینیٹر بہرہ مزید پڑھیں

نئی قرار داد جمع

انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے ایوان بالا میں نئی قرار داد جمع

ویب ڈیسک :ملک بھر میں عام انتخابات کے بروقت انعقاد کیلئے اور التوا کی قرارداد کیخلاف نئی قرارداد ایوان بالا میں میں جمع کرا دی گئی۔ بروقت انتخابات کی قرارداد جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد نے جمع کرائی، قرارداد مزید پڑھیں

شیری رحمن

سینیٹ قرار داد:بہرہ مند تنگی سے وضاحت لیں گے‘شیری رحمن

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کی سینئر رہنما شیری رحمن نے کہا ہے کہ پیپلز پارٹی نے سینیٹ میں قرارداد کی حمایت نہیں کی‘ ہمارا واضح موقف رہا ہے کہ ملک میں بر وقت الیکشن ہونے چاہئیں‘سینیٹ کی ویڈیو دیکھ کر مزید پڑھیں

نوٹیفکیشن جاری

الیکشن التوا کی قرارداد :سینیٹ سیکرٹریٹ نے نوٹیفکیشن جاری کردیا

ویب ڈیسک :سینیٹ سیکرٹریٹ کی جانب سے الیکشن کے التواءسے متعلق منظور ہونے والی قرار داد کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔ قرارداد کی منظوری کی کاپی صدر مملکت، نگران وزیراعظم، الیکشن کمیشن، وزارت قانون و انصاف اور دیگر متعلقہ محکموں مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

انتخابات ملتوی کرانے کی قرار داد جمہوریت پر حملہ ہے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک : پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما بیرسٹر گوہر خان نے سینیٹ میں عام انتخابات ملتوی کرنے کے لیے منظور ہونے والی قرار داد کو آئین اور جمہوریت پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس کی شدید مزید پڑھیں

خورشید شاہ

الیکشن سے فرار ملک کو بحران سے دوچار کرسکتا ہے‘خورشید شاہ

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلزپارٹی کے رہنما سید خورشید شاہ نے کہا ہے کہ سینٹ میں انتخابات کے التواءسے متعلق قرار داد کی منظوری پر اپنا رد عمل دیتے ہوئے کہا کہ آئین کے خلاف کوئی فیصلہ اور کوئی قرارداد قابل مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے‘مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک :وفاقی وزیر اطلاعات مرتضیٰ سولنگی کا کہنا ہے کہ وزیراعظم یا کابینہ کی طرف سے الیکشن تاخیر سے متعلق کوئی حکم موجود نہیں تھا، الیکشن کی تاریخ دینا، تبدیل کرنا الیکشن کمیشن کااختیار ہے۔ سینیٹ میں انتخابات ملتوی مزید پڑھیں

علامہ مسعود الرحمان

سنی علماءکونسل کے علامہ مسعود الرحمان قاتلانہ حملے میں جاں بحق

ویب ڈیسک :سنی علماءکونسل پاکستان کے ڈپٹی سیکرٹری جنرل علامہ مسعود الرحمن عثمانی اسلام آباد میں قاتلانہ حملے کے دوران جاں بحق ہو گئے ۔ ترجمان سنی علما کونسل نے تصدیق کی ہے کہ غوری ٹاو¿ن میں مسلح افراد نے مزید پڑھیں