پاکستان میں انتخابات

غیر مساویانہ رویہ، پاکستان میں انتخابات کے رنگ ماند پڑ گئے، عرب میڈیا

ویب ڈیسک: عرب میڈیا کے مطابق غیر مساویانہ رویہ سے پاکستان میں انتخابات کے رنگ ماند پڑ گئے۔ عرب کے خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستان میں انتخابات سے پہلے ایک جشن کا سماں ہوا کرتا تھا۔ ہر طرف سیاسی مزید پڑھیں

پاک افغان سرحد

پاک افغان سرحد آٹھویں روز بھی بند، کروڑوں کی اشیاء خراب ہونے کا خدشہ

ویب ڈیسک: پاک افغان سرحد آٹھویں روز بھی بند رہا جس سے کروڑوں کی اشیاء خراب ہونے کا خدشہ ہے۔ تفصیلات کے مطابق پاک افغان سرحد آٹھویں روز بھی بند ہونے کی وجہ سے تجارتی سرگرمیاں معطل رہیں، جبکہ سرحد مزید پڑھیں

انتخابی دفتر

لاہور، چیف الیکشن کمشنر کا پی پی پی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس، مقدمہ درج

ویب ڈیسک: چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے لاہور میں پی پی پی کے انتخابی دفتر پر حملے کا نوٹس لے لیا۔ چیف الیکشن کے ترجمان کا کہنا ہے کہ پاکستان پیپلز پارٹی کی شکایت پر ایف آئی آر مزید پڑھیں

لائسنس کی فیسوں

ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافہ، لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک: ڈرائیونگ لائسنس کی فیسوں میں اضافے کا نوٹیفکیشن لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج کر دیا گیا۔ درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ڈرائیونگ لائسنس کی قیمتوں میں اضافہ قانون کے منافی ہے۔ نگران حکومت کے پاس اضافی مزید پڑھیں

عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید

عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی

ویب ڈیسک: عمران خان، شاہ محمود، شیخ رشید کی درخواست ضمانت پر سماعت ملتوی کر دی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق بانی پی ٹی آئی، سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید احمد کی مزید پڑھیں

وفاقی کابینہ اجلاس، ایران سے سفارتی تعلقات بحال کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک: قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کے بعد نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کی۔ اجلاس میں قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کی توثیق کی گئی۔ مزید پڑھیں

پاکستان کی سالمیت پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا، قومی سلامتی کمیٹی

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس منعقد ہوا جس کی صدارت نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے کی۔ اجلاس میں آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر سمیت چیئرمین جوائنٹ چیفس آف سٹاف مزید پڑھیں

پاک ایران وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ، تناؤ میں کمی پر اتفاق

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی میں کمی لانے کے سلسلے میں دونوں ممالک کے وزرائے خارجہ کا ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے جس میں کشیدگی اور تناؤ میں کمی پر اتفاق کر لیا گیا ہے۔ اس حوالے سے ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

ائیر پورٹ چارج

ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں سے ائیر پورٹ چارجز وصولی کا فیصلہ

ویب ڈیسک :سول ایوی ایشن اتھارٹی کی جانب سے ڈومیسٹک پروازوں کے مسافروں سے ائیر پورٹ چارجز وصول کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ اندرون ملک فضائی سفر کرنے والے مسافروں پر ائیرپورٹ چارجز کے نام سے100 روپے فیس مقرر مزید پڑھیں

قومی سلامتی کمیٹی

پاک ایران کشیدگی‘ قومی سلامتی کمیٹی کا اجلاس کچھ دیر بعد ہوگا

ویب ڈیسک :پاکستان اور ایران کے درمیان حالیہ کشیدگی پر قومی سلامتی کمیٹی اجلاس کا اہم اجلاس کچھ دیر بعد شروع ہو گا۔ ذرائع کے مطابق نگران وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس مزید پڑھیں

سائفر ٹرائل

سائفر ٹرائل کالعدم قرار دینے کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج

ویب ڈیسک :وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان کے خلاف جیل میں سائفر ٹرائل کالعدم قراردینے کا اسلام آباد ہائیکورٹ کا فیصلہ سپریم کورٹ میں چیلنج کردیا ہے ۔ سپریم کورٹ میں وفاقی حکومت کی جانب مزید پڑھیں

سٹاک ایکس چینج

پاکستان سٹاک ایکس چینج میں بہتری ‘ 100 انڈیکس میں700 پوائنٹس اضافہ

ویب ڈیسک :پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں مندی کے بعد بہتری دیکھی گئی‘کاروبار کے آغاز پر 100 انڈیکس 700 پوائنٹس کے اضافے سے 63 ہزار 900 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔ جمعرات کو مارکیٹ 350 پوائنٹس کی کمی سے مزید پڑھیں