ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: ملک بھر میں جاری شدید دھند اور سردی کی شدت میں مزید اضافے کا اعلامیہ جاری کرتے ہوئے محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا۔ مھکمہ موسمیات مزید پڑھیں

پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے محسن نقوی مضبوط امیدوار قرار

ویب ڈیسک: پی سی بی چیئرمین شپ کیلئے نگران وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کو مضبوط امیدوار قرار دیا جانے لگاہے۔ تاہم بورڈ چیئرمین کے انتخاب کیلئَے الیکشن کمشنر کو 4 ہفتوں کے اندر اندر پی سی بی چیئرمین کی خالی مزید پڑھیں

شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کیس، سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل 26 جنوری کو طلب

ویب ڈیسک: سابق وزیر داخلہ اور سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کیخلاف 9 مئی کے کیس کی سماعت انسداد دہشت گردی عدالت کے جج ملک اعجاز آصف نے کی۔ عدالت نے سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو نوٹس جاری کرتے ہوئے مزید پڑھیں

مریم اورنگزیب چیئرمین پی پی بلاول بھٹو کو تہذیب کا درس دینے لگیں

ویب ڈیسک: مسلم لیگ ن کی رہنما مریم اورنگزیب اور سابق وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری ہمارے ساتھ وزیر خارجہ رہے، انہیں کارکردگی کی بنیاد پر بات کرنی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ بلاول مزید پڑھیں

قومی اسمبلی کی اقلیتی نشستوں کیلئے حتمی فہرست جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے قومی اسمبلی کی اقلیتوں نشستوں کیلئے امیدواروں کی حتمی فہرست جاری کردی۔ مسلم لیگ ن کے 10، پیپلز پارٹی کے 7، جمعیت علمائے اسلام کے 5 اور جماعت اسلامی کے4 امیدواروں کے نام حتمی فہرست مزید پڑھیں

27 جنوری، بلاول بھٹو کی پشاور میں استقبال کی تیاریوں کا آغاز

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی کے چیئر مین بلاول بھٹو زرداری کے27 جنوری کو پشاور میں جلسہ کےلئے استقبال اور سکیورٹی انتظامات شروع کردیئے گئے ہیں۔ اس سلسلے میں ضلعی انتظامیہ کی جانب سے اجازت ملنے کے بعد پیپلز پارٹی کے مزید پڑھیں

پاکستان آئی ایم ایف کا ڈو مور مطالبہ پورا کرنے کیلئے پرعزم

ویب ڈیسک: نگراں وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کو ملک سے کرپشن، رشوت اور منی لانڈرنگ کی روک تھام کی یقین دہانی کرادی۔ بین الاقوامی مالیاتی فنڈ کو حکومت کی جانب سے نیب سمیت انسداد بدعنوانی کے اداروں میں مزید پڑھیں

سابق سفیر اسد مجید

سائفر میں خطرہ یا سازش کا ذکر نہیں تھا‘سابق سفیر اسد مجید

ویب ڈیسک: سائفر کیس میں سابق سفیر اسد مجید نے بیان قلم بند کراتے ہوئے کہا کہ خفیہ سائفر ٹیلی گرام میں خطرہ یا سازش کوئی ذکر نہیں تھا، سائفر پاکستان اور امریکا تعلقات کیلئے ایک دھچکا تھا۔ خصوصی عدالت مزید پڑھیں

ملیریا کیسز رپورٹ

ملک میں گزشتہ ہفتے کے دوران46ہزار671 ملیریا کیسز رپورٹ

ویب ڈیسک :ملک میں گزشتہ ایک ہفتے کے دوران 46ہزار671 ملیریا کے کیسز رپورٹ ہوئے۔ وزارت صحت کے اعداد و شمار کے مطابق گزشتہ ہفتے ہیضہ سے مشابہت رکھنے والے مرض کے ایک لاکھ 2621 کیسز،3ہزار718 ٹائیفائیڈ، کتے کے کاٹنے مزید پڑھیں

پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

انتخابات کے دوران سیکورٹی خطرات:پنجاب میں دفعہ 144 نافذ

ویب ڈیسک :عام انتخابات کے دوران سیکورٹی خطرات کے پیش نظر محکمہ داخلہ پنجاب نے صوبے میں دفعہ 144 نافذ کردی۔ محکمہ داخلہ پنجاب کی جانب سے جاری نوٹیفیکیشن کے مطابق دفعہ 144 کے تحت اسلحہ لے کر نکلنے اورہوائی مزید پڑھیں

ترقیاتی فنڈز منجمد

انتخابات : تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے عام انتخابات کے سلسلے میں الیکشن کمیشن نے تمام بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز منجمد کردیئے۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق بلدیاتی محکموں کے ترقیاتی فنڈز عام انتخابات کے مزید پڑھیں

پلان مسترد

پاور ڈویژن کا سالانہ 600 ارب روپے وصولی کا پلان مسترد

نگران وزیراعظم نے کابینہ اجلاس کے دوران پلان پر تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاورڈویژن کو واضح اہداف کے ساتھ جامع پلان پیش کرنےکی ہدایت کردی ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کے اجلاس میں پاورڈویژن کا مزید پڑھیں

تجرباتی مشق

انتخابات :نتائج کے حصول کیلئے تجرباتی مشق کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک : الیکشن کمیشن آف پاکستان نے عام انتخابات سے قبل الیکشن مینجمنٹ سسٹم کے ذریعے نتائج کے حصول کے لیے ایک اور تجرباتی مشق کرنے کا فیصلہ کیا ہے جس کے لئے صوبائی الیکشن کمشنرز اور ریٹرننگ افسران مزید پڑھیں

عبوری ضمانتیں بحال

عمران خان کی 9مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال

ویب ڈیسک :لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان کی 9مئی مقدمات میں عبوری ضمانتیں بحال کر دی ہیں ۔ سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی عبوری ضمانت خارج کرنے کے خلاف لاہور ہائیکورٹ میں مزید پڑھیں

بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی

سکیورٹی خدشات ‘بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی 26 جنوری تک بند

ویب ڈیسک :اسلام آباد میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر بین الاقوامی اسلامک یونیورسٹی کو 26 جنوری تک بند رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ اسلام آباد کے کئی تعلیمی ادارے سکیورٹی کے پیش نظر آج دوسرے روز بھی بند مزید پڑھیں