اسلام آباد: وزیراعظم کے معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ بتدریج ان شبعوں کو پابندیوں سے آزاد کیا جارہا ہے جہاں وائرس کے پھیلنے کے امکانات نسبتاً کم ہیں۔ انہوں نے کہا متعلقہ شبعوں میں مزید پڑھیں
لاہور: مسلم لیگ (ن) کے صدر شہبازشریف نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی مسترد کرتے ہوئے کہا ہے کہ عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا پورا فائدہ عوام کو منتقل نہیں کیا جارہا۔ عالمی منڈی میں مزید پڑھیں
اسلام آباد: ملک میں کورونا کے مزید 990 کیس سامنے آگئے جس کے نتیجے میں مصدقہ مریضوں کی تعداد 16 ہزار 817 ہوگئی اور 385 افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر کی جانب سے جاری کردہ مزید پڑھیں
لاہور: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں کمی کے بعد سی این جی کی قیمت میں بھی 12.50 روپے فی لیٹر کمی کر دی گئی۔ پنجاب اور اسلام آباد میں سی این جی کی قیمت میں بڑی کمی کی گئی ہے۔ مزید پڑھیں
لاہور: وزارت داخلہ نے ملک بھر میں چار مئی سے 56 سے زائد نادرا دفاتر کھولنے کا فیصلہ کیا ہے تاہم کچھ دفاتر بند رہیں گے نادرا حکام کے مطابق وزارت داخلہ نے ملک بھر میں ابتدائی طور پر نادرا مزید پڑھیں
اسلام اباد : آج شام اسلام آباد میں صحافیوں کو کورونا وائرس کی موجودہ صورتحال کے بارے میں بریفنگ دیتے ہوئے انہوں نے کہا کہ اللہ کا شکر ہے کہ ہمارے حالات باقی دنیا سے بہتر ہیں امریکا کہ کے مزید پڑھیں
اسلام آباد : وفاقی وزیر مذہبی امور پیر نور الحق قادری نے اقلیتی کمیشن سے متعلق خبروں کی سختی سے تردید کرتے ہوئے کہا ہے کہ حکومت پاکستان ایسی خبروں کی سختی کے ساتھ تردید کرتی ہے کہ قومی اقلیتی مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد15ہزار759ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں چھ ہزار61، سندھ میں5 ہزار695، خیبرپختونخوا میں دو ہزار 313 ، بلوچستان میں 978، گلگت بلتستان میں 333 ، مزید پڑھیں
ویب ڈیسک :بھارتی فوج نے ایک بار پھر لائن آف کنٹرول پر سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے خود کار ہتھیاروں سے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پاک فوج کا لانس نائیک شہید ہو گیا۔پاک فوج کے مزید پڑھیں
راولپنڈی: حکومت نے پاکستان ایسینشیئل سروسز (مینٹیننس) ایکٹ یعنی لازمی خدمات کا قانون 1952 نافذ کردیا۔اس ایکٹ کے تحت پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائنز کارپوریشن لمیٹڈ (پی آئی اے سی ایل) کو مختلف ممالک میں پھنسے پاکستانیوں اور غیر ملکیوں کے بچا مزید پڑھیں
اسلام آباد: صدر عارف علوی ایک روزہ دورے پر کوئٹہ پہنچ گئے گورنر بلوچستان جسٹس ریٹائرڈ امان اللہ خان یاسین زئی اور وزیر اعلی بلوچستان جام کمال خان نے صدر مملکت کا استقبال کیا۔ صدرعارف علوی نے وفاقی اور صوبائی مزید پڑھیں
اسلام آباد : ملک میں کورونا وائرس سے متاثرہ مصدقہ مریضوں کی تعداد14ہزار885ہوگئی ہے۔ نیشنل کمانڈ اینڈآپریشن سنٹرکے مطابق پنجاب میں پانچ ہزار827، سندھ میں5ہزار291، خیبرپختونخوا میں دو ہزار160، بلوچستان میں 915، گلگت بلتستان میں330، وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں مزید پڑھیں
ویب ڈسک : میڈیا رپوٹس کے مطابق ٹائیگر فورس آج سےاپنا کام شروع کر رہی ہے ، وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار ٹائیگر فورس کا باضابطہ افتتاح کریں گے، ابتدائی طور پر سیالکوٹ میں رضا کاروں کو ذمہ داریاں سونپی مزید پڑھیں
راولپنڈی : پاک فوج ملک بھر میں کورونا وائرس (کوویڈ۔ 19 ) کی وبا سے نمٹنے کی کوششوں میں سول انتظامیہ کی بھر پور مدد کررہی ہے، پاک فوج نے امدادی سرگرمیوں کے دوران 3لاکھ 50 ہزار سے زائد امدادی مزید پڑھیں
اسلام آباد ;معاون خصوصی برائے صحت ڈاکٹر ظفر مرزا نے کہا ہے کہ کورٹین،ٹریسنگ اور ٹیسٹنگ کی پالیسی پر عمل کرنے کیلئے پائلٹ پراجیکٹ ڈاکٹر زعیم کی زیر نگرانی ہوگا،14 ٹیمیں اس پالیسی پر عمل کرتے ہوئے پورے اسلام آباد مزید پڑھیں
اسلام آباد : وفاقی کابینہ کا اجلاس وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت منگل کے روز اسلام آباد میں ہوا کابینہ نے کورونا وائرس کی وبا کی وجہ سے بے روزگار ہونے والے مزدوروں اور یومیہ اجرت پر کام کرنے مزید پڑھیں
ویب ڈسک : پاکستان میں کورونا وائرس تیزی سے پھیل رہا ہے اور آج بھی مزید کیسز کے بعد متاثرین کی تعداد 14 ہزار 79 جبکہ اموات 301 ہوگئی ہیں۔ خیبر پختون خوا میں 104، پنجاب 91، سندھ 85، بلوچستان مزید پڑھیں
اسلام آباد : حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی واپسی کیلئے تمام وسائل بروئے کار لارہی ہے – وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہےکہ حکومت بیرون ملک پھنسے پاکستانیوں کی مرحلہ وار واپسی کےلئے تمام ممکنہ وسائل بروئے مزید پڑھیں
اسلام آباد: سینیٹر شبلی فراز نے آج (منگل) ایوان صدر اسلام آباد میں اطلاعات و نشریات کے وزیر کی حیثیت سے حلف اٹھا لیا ہے۔ صدر ڈاکٹر عارف علوی نے ایوان صدر میں منعقدہ ایک تقریب میں ان سے حلف مزید پڑھیں
اسلام آباد: کچھ وفاقی وزرا کی جانب سے 18 ویں آئینی ترمیم پر متنازع ریمارکس پر تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اپوزیشن جماعتوں نے صوبائی خود مختاری کی حفاظت کرنے کا عزم اور حکومت کو یہ آئینی ترمیم ختم کرنے مزید پڑھیں