ایران کی اپنے حدود میں پاکستانی کارروائی کی تصدیق، 7 افراد جاں بحق

ویب ڈیسک: پاکستان کی جانب سے ایران کی حدود میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں پر حملے کی ایرانی میڈیا نے تصدیق کردی۔ یاد رہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ کارروائی فضائی حدود کی خلاف ورزی اور پنجگور میں میزائل مزید پڑھیں

گدھوں کی افزائش

گدھوں کی افزائش کیلئےمنصوبہ تیار، خصوصی مراکز کے قیام کا فیصلہ

ویب ڈیسک :حکام نے چاروں صوبوں میں گدھوں کی افزائش کیلئے مراکز قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ سینیٹ کی قائمہ کمیٹی تجارت کا اجلاس ہوا جس میں خراب گوشت کی وجہ سے متحدہ ارب عمارت میں پاکستانی گوشت کی مزید پڑھیں

غزہ کا محاصرہ توڑنے

حماس کی مسلمان ممالک سے غزہ کا محاصرہ توڑنے کی درخواست

ویب ڈیسک: حماس کے عہدیدار نے عرب اور مسلمان ممالک سے غزہ محاصرے کو توڑنے کی درخواست کی ہے۔ اسامہ حمدان نے غزہ کے لوگوں کی مدد کرنے کیلئے اسرائیل اور بائیڈن انتظامیہ پر "فوری اور سنجیدہ” دباؤ کا مطالبہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی

پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 اُمیدواروں کا اعلان تاحال باقی

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی کے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے 47 اُمیدواروں کا اعلان تاحال نہیں ہوسکا۔ پی ٹی آئی نے قومی وصوبائی اسمبلیوں کیلئے اپنے 859 اُمیدوار میدان میں اُتارے ہیں، تاہم پارٹی کی جانب سے دونوں ایوانوں کیلئے مزید پڑھیں

وزیراعظم کا دورہ ڈیووس

پاک ایران کشیدگی، وزیراعظم کا دورہ ڈیووس مختصر، آج رات واپسی

ویب ڈیسک: پاک ایران کشیدگی کے پیش نظر وزیراعظم انوارالحق نے دورہ ڈیووس مختصر کر دیا۔ نگران وزیراعظم آج رات وطن واپس پہنچ رہے ہیں۔ اس سے قبل انہوں نے 22 جنوری کو وطن واپس آنا تھا۔ ترجمان دفتر خارجہ مزید پڑھیں

پاکستان اسٹاک ایکسچینج

پاکستان اسٹاک ایکسچینج 63 ہزار کی سطح برقرارنہ رکھ سکی

ویب ڈیسک: پاکستان اسٹاک ایکسچینج 63 ہزار کی سطح برقرارنہ رکھ سکی۔ پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں منفی رجحان دیکھا جا رہا ہے. کاروبار کے دوران 100 انڈیکس میں ایک ہزار پوائنٹس سے زائد کمی ہوگئی۔ بدھ کو اختتامی سیشن میں مزید پڑھیں

سیاسی جماعتوں سے دو گنا

عام انتخابات 2024، آزاد اُمیدواروں کی تعداد سیاسی جماعتوں سے دو گنا زیادہ

ویب ڈیسک: الیکشن میں سیاسی جماعتوں سے دو گنا زیادہ آزاد اُمیدوار میدان میں اُتریں گے۔ الیکشن کمیشن کے جاری کردہ ڈیٹا کے مطابق ملکی تاریخ میں پہلی دفعہ عام انتخابات میں قومی اور چاروں صوبائی اسمبلیوں کی جنرل نشستوں مزید پڑھیں

نوازشریف آج انتخابی مہم

مسلم لیگ ن کے قائد نوازشریف آج انتخابی مہم کا آغاز کریں گے

ویب ڈیسک: پاکستان مسلم لیگ ن کے قائد میاں نوازشریف آج انتخابی مہم کا باقاعدہ آغاز کریں گے۔ قائد ن لیگ میاں نوازشریف آج حافظ آباد میں جلسے سے خطاب کریں گے۔ لیگی قائد قومی اسمبلی کے حلقہ این اے مزید پڑھیں

ایرانی دراندازی

حکومت کا ایرانی دراندازی میں جاں بحق افراد کیلئے معاوضے کا اعلان

ویب ڈیسک: حکومت نے ایرانی دراندازی میں جاں بحق افراد کیلئے معاوضے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت بلوچستان کے مطابق معاوضہ ایرانی دراندازی میں جاں بحق خواتین کے ورثاء اور زخمی بچیوں کو دیا جائے گا۔ نگران وزیراعلیٰ بلوچستان نے مزید پڑھیں

نشستوں کا مکمل ڈیٹا جاری

الیکشن2024: قومی اور صوبائی اسمبلیوں کی نشستوں کا مکمل ڈیٹا جاری

ویب ڈیسک: عام انتخابات 2024 کے اُمیدواروں کا الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈیٹا جاری کردیا۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان کے مطابق قومی اسمبلی کی 266 جنرل نشستوں کیلئے 5ہزار121 اُمیدوار میدان میں ہیں۔ جن میں مرد امیدوار 4 ہزار807 مزید پڑھیں

ایران کیساتھ مخاصمت

ایران کیساتھ مخاصمت بڑھانے کے خواہشمند نہیں، ترجمان دفتر خارجہ

ویب ڈیسک: ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ ایران کے ساتھ مخاصمت بڑھانے کے خواہش مند نہیں۔ انہوں نے کہا کہ ایران ہمارا برادر اسلامی ملک ہے، دہشتگردی کے خاتمے کیلئے ہمسایہ ملک سے رابطے جاری رکھیں گے۔ پاک مزید پڑھیں

پنجاب میں غیر معمولی دھند

پنجاب میں غیر معمولی دھند، موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند

ویب ڈیسک: پنجاب میں غیر معمولی دھند کی وجہ سے موٹر ویز سمیت بڑی شاہراہیں بند کر دی گئیں۔ تفصیلات کے مطابق پنجاب کے میدانی علاقے آج پھر غیرمعمولی دھند کی لپیٹ میں ہیں جس کی وجہ سے شہریوں کو مزید پڑھیں

پروازوں کی مانیٹرنگ

پاکستان کی ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران سمیت مغربی سمت سے آنیوالی تمام پروازوں کی مانیٹرنگ شروع کر دی۔ سول ایوی ایشن ذرائع کے مطابق مغربی سرحدوں پر فضا میں ہونیوالی ہر سرگرمی کو مانیٹر کیا جا رہا ہے۔ ذرائع کے مطابق مزید پڑھیں

ایران کی بوکھلاہٹ

بلوچستان پر حملہ ایران کی بوکھلاہٹ کو ظاہر کرتا ہے، حنا ربانی

ویب ڈیسک: پاکستان کی سابق وزیرخارجہ حنا ربانی کھر نے بلوچستان میں ایرانی حملے پر کہا ہے کہ ایسا حملہ ایران کی بوکھلاہٹ اور تنہائی کو ظاہر کرتا ہے، ایران دنیا میں پہلے ہی تنہا ہے اور پاکستان اس کی مزید پڑھیں

ایران نے تین ہمسایہ

ایران نے تین ہمسایہ ممالک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی، امریکہ

ویب ڈیسک: امریکہ نے کہا ہے کہ ایران نے تین ہمسایہ ممالک کی سرحدوں کی خلاف ورزی کی ہے۔ امریکا نے ایران کی جانب سے پاکستان پر کئے جانیوالے میزائل حملوں کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں