قیمتیں برقرار

پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار ‘مٹی کا تیل2روپے19پیسے سستا

ویب ڈیسک :وزیراعظم نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی منظوری دے دی ‘پٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار رہیں گی ۔ ذرائع پیٹرولیم ڈویڑن کے مطابق آئندہ 15 روز کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتیں برقرار جبکہ مزید پڑھیں

ٹیکس وصولیاں

رواں مالی سال کی پہلی ششماہی میں 4448ارب کی ٹیکس وصولیاں

ویب ڈیسک : رواں مالی سال2023-24 کی پہلی ششماہی میں 4468ارب روپے کی ریکارڈ ٹیکس وصولیاں ، دسمبر میں ریکارڈ 1021 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا۔ تفصیلات کے مطابق فیڈرل بورڈ آف ریونیو نے رواں مالی سال کی مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کیخلاف سپریم کورٹ جائینگے‘بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی امیدواروں کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلاف سپریم کورٹ جائیں گے ۔ چیئرمین پی ٹی آئی کا کہنا تھا کہ ہمارے 90 مزید پڑھیں

موبائل فونز برآمد

کراچی:شارجہ سے آنے والی خاتون سے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز برآمد

ویب ڈیسک : پاکستان کسٹمز نے جناح ٹرمینل ارائیول پر کارروائی کرتے ہوئے شارجہ سے آنے والی خاتون مسافر سے لاکھوں مالیت کے موبائل فونز برآمد کر لئے ۔ خاتون مسافر نے 23 آئی فونز اپنے جسم کے ساتھ باندھے مزید پڑھیں

مولانا فضل الرحمن

مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر حملہ:سربراہ جمعیت محفوظ رہے

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کے قافلے پر ڈیرہ اسماعیل خان میں حملہ ‘سربراہ جے یو آئی محفوظ رہے ۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمان الیکشن مہم کے سلسلے میں ڈیرہ اسماعیل خان سے مزید پڑھیں

عارف علوی

دعا ہے نیا سال پوری دنیا میں خوشحالی لائے: عارف علوی

ویب ڈیسک: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے سال نو 2024ءکے آغاز پر پاکستانی قوم‘ امت مسلمہ اور عالمی برادری کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے کہا کہ اللہ تعالیٰ کے حضور دعا کرتا ہوں کہ آنے والا نیا سال پاکستان مزید پڑھیں

یوسف گیلانی

شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے،یوسف گیلانی

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور رہنما پیپلز پارٹی یوسف رضا گیلانی نے کہا ہے کہ الیکشن سے پہلے تاثر زائل ہونا چاہیے کہ کون سی جماعت اقتدار میں آئے گی، صاف اور شفاف انتخابات کرانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری مزید پڑھیں

داعش

پاکستان :4سال کے دوران داعش حملوں میں 600 سے زائد شہادتیں

ویب ڈیسک :پاکستان میں گزشتہ چار سالوں کے دوران داعش کے حملوں میں 600سے زائد شہادتیں رپورٹ ہوئی ہیں ۔ اس حوالے سے جاری رپورٹ میں بتایا گیا کہ داعش کی جانب سے پولیس ‘سیکورٹی فورسز اور سیاسی اجتماعات پر مزید پڑھیں

گڈو تھرمل پاور

گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن میں دھماکہ‘3صوبوں کو بجلی فراہمی معطل

ویب ڈیسک : گڈو تھرمل پاور ہائی ٹرانسمیشن کے سوئچ یارڈ میں دھند کے باعث فنی خرابی ہوئی اور دھماکا ‘آگ لگنے کے بعد سندھ، پنجاب اوربلوچستان کے مختلف شہروں کو بجلی فراہمی معطل ہوگئی۔ حکام کے مطابق آگ لگنے مزید پڑھیں

چمن بارڈر

چمن بارڈر پر پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے کیخلاف احتجاج جاری

ویب ڈیسک :پاک افغان چمن بارڈر پر پاسپورٹ سسٹم لاگو کرنے کے خلاف تاجران اور سیاسی پارٹیوں کی جانب سے 74 ویں روز بھی احتجاج جاری‘پاک افغان شاہرہ کی بندش کے باعث تجارتی سرگرمیاں بدستور معطل رہیں ۔ تاجروں اور مزید پڑھیں

نااہل

ریسٹ ہاؤس کے 942 روپے ادا نہ کرنے پر نااہل کیا گیا، شیخ رشید

ویب ڈیسک: کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے پر عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ میری واضح کامیابی دیکھ کر مجھے نااہل قرار دیا گیا لیکن میں اپنا حق نہیں چھوڑوں گا۔ انہوں نے اپنا ویڈیو مزید پڑھیں

سونے کی فی تولہ قیمت

سال 2023 میں مجموعی طور پر سونے کی فی تولہ قیمت کیا رہی؟

ویب ڈیسک: کل 2024 کا سورج نئے آب وتاب کیساتھ طلوع ہوگا۔ پاکستان میں جہاں سال2023بڑھتی ہوئی مہنگائی کیساتھ ساتھ سیاسی اور معاشی غیریقینی صورتحال کیساتھ اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے، یہ سال بھی گزشتہ سال2022کی طرح کاروباری لحاظ مزید پڑھیں

ڈالر کی قیمت

سال 2023ء میں ڈالر کی قیمت میں 55.43 روپے اضافہ ہوا، اسٹیٹ بینک

ویب ڈیسک: پاکستان میں جہاں سال 2023 میں مہنگائی کا 47 سالہ ریکارڈ ٹوٹ گیا اور ملک میں سیاسی و معاشی عدم استحکام رہا وہاں ڈالر کی قیمت میں نمایاں اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ اسٹیٹ بینک کی سالانہ رپورٹ کے مزید پڑھیں

ڈینگی کے کیسز

پنجاب، ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ، تعداد 15 ہزار سے متجاوز

ویب ڈیسک: پنجاب میں ڈینگی کے کیسز میں خطرناک حد تک اضافہ ہوا ہے۔ سیکریٹری ہیلتھ کے مطابق پنجاب میں ڈینگی کیسز کی تعداد پندرہ ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ سیکرٹری ہیلتھ پنجاب علی جان کے مطابق پنجاب کے مزید پڑھیں

انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن

سیکورٹی فورسز کاضلع آواران میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن، 5 دہشتگرد ہلاک

ویب ڈیسک: بلوچستان کے ضلع آواران کے علاقے مشکئی میں سیکورٹی فورسز نے کامیاب انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے 5 دہشت گردوں کو جہنم واصل کر دیا۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق مزید پڑھیں