ایم کیو ایم کے بغیر کوئی وزیراعظم نہیں بن سکتا، خواجہ اظہارالحسن

ویب ڈیسک: ایم کیو ایم پاکستان کے کنوینر خالد مقبول صدیقی نے بھی الیکشن کے نتائج پر سوالات اٹھا دیئے۔ ورکرز کنونشن سے خطاب کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ پچھلی بار شہر کی نمائندگی دھاندلی کے ذریعے چھین مزید پڑھیں

کیا نگران حکومت انتخابات ڈی ریل کرنا چاہتی ہے، اسلام آباد ہائیکورٹ

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی سے ملاقات اور مشاورت سے متعلق چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر اور دیگر وکلا کی جانب سے دائر درخواست پر اسلام آباد ہائی کورٹ میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سماعت کی۔ مزید پڑھیں

پاکستان میں حکومتی اخراجات کو ریفارمزکی ضرورت ہے، عالمی بینک

ویب ڈیسک: عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ پاکستان کا معاشی ماڈل ناکارہ ہوچکا ہے پاکستان کو اپنی معیشت کی اوور ہالنگ کرنے کی ضرورت ہے۔ عالمی بینک کے کنٹری ڈائریکٹر ناجی بینہسین نے کہا کہ معاشی مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کی12مقدمات میں گرفتاری، 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ منظور

ویب ڈیسک: سابق وزیر خارجہ اور پی ٹی آئی کے نائب صدر شاہ محمود قریشی کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کئے جانے کے بعد راولپنڈی میں ڈیوٹی مجسٹریٹ کے سامنے پیش کیا گیا، جہاں ان کی مزید 12 مقدمات میں مزید پڑھیں

حج قرعہ اندازی، 63 ہزار 805 افراد فریضہ ادا کر سکیں گے

ویب ڈیسک: نگراں وفاقی وزیر مذہبی امور انیق احمد نے جج 2024 کے لئے قرعہ اندازی کا اعلان کر دیا۔ نگراں وفاقی وزیر نے بتایا کہ ریگولر حج سکیم میں 69ہزار 438درخواستیں موصول ہوئی تھیں، جن میں سے ریگولر کوٹہ مزید پڑھیں

ٹیکس عدم وصولی، آئی ایم ایف پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے

ویب ڈیسک: ماہر معاشیات اور تجزیہ کاروں نے خبردار کیا ہے کہ ٹیکس کی عدم وصولی کی صورت میں بین الاقوامی مالیاتی فنڈ بیل آﺅٹ پروگرام خطرے میں پڑ سکتا ہے۔ پاکستان کو مسلسل مالیاتی خسارے کا سامنا ہے۔ تجزیہ مزید پڑھیں

پاک فوج

انتخابات:پاک فوج کا الیکشن کمیشن کو تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی زیر صدارت کور کمانڈرز کانفرنس نے ملک میں ہونے والے عام انتخابات کے لئے الیکشن کمیشن آف پاکستان کو مطلوبہ اور ضروری تعاون فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ آئی ایس مزید پڑھیں

اپیل سماعت کیلئے مقرر

پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ نے پی کے 91کوہاٹ میں ریٹرننگ آفیسر کی معطلی سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کے فیصلے کے خلاف الیکشن کمیشن کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی ۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی مزید پڑھیں

تقریبات پرپابندی

فلسطینیوں سے اظہار یکجہتی:وزیراعظم نے سال نو کی تقریبات پرپابندی لگا دی

ویب ڈیسک :نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے فلسطینیوں کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے ہوئے نئے سال کی تقاریب پر پابندی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ سال نوپر تقریبات نہیں ہوں گی ۔ اس حوالے سے نگران وزیراعظم انوارالحق مزید پڑھیں

جہانگیر ترین

پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ حدود سے تجاوز ہے، جہانگیر ترین

ویب ڈیسک :استحکام پاکستان پارٹی کے سربراہ جہانگیر ترین نے تحریک انصاف کو بلے کا نشان واپس دینے سے متعلق پشاور ہائیکورٹ کو حدود سے تجاوز اور عوامی امنگوں کے برعکس قرار دے دیا ہے ۔ اپنے بیان میں جہانگیر مزید پڑھیں

پی ٹی آئی چور دروازے سے الیکشن میں آنا چاہتی ہے، فردوس عاشق اعوان

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی کی رہنماء فردوس عاشق اعوان نے الیکشن کمیشن آفس لاہور کے باہر کہا کہ پی ٹی آئی چور دروازے سے الیکشن میں آنا چاہتی ہے، کھلے دروازے سے آئے تو ویلکم کریں گے۔ انہوں نے مزید پڑھیں

مظاہرین رہا

مزید 34بلوچ مظاہرین رہا کر دیئے گئے

ویب ڈیسک :حکومت کی مذاکراتی کمیٹی کی سفارش پر مزید 34 بلوچ مظاہرین رہا کر دیے گئے ۔ فوادحسن فواد، مرتضیٰ سولنگی، جمال شاہ،گورنربلوچستان نے مظاہرین سے مذاکرات کیے تھے جس کے دوران مظاہرین نے گرفتار افراد کی فوری رہائی مزید پڑھیں

سیٹ ایڈجسٹمنٹ

ن لیگ کی غیر سنجیدگی:جے یو آئی سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے پیچھے ہٹ گئی

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) اور جمعیت علماءاسلام (جے یو آئی) کے درمیان پنجاب اور خیبرپختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ پر ڈیڈ لاک برقرار ‘ن لیگ کی غیر سنجیدگی کے باعث جمعیت علمائے اسلام خیبر پختونخوا میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ سے مزید پڑھیں

فضل الرحمن

کوئی کارکن شہید ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن اور عدلیہ ہوگی‘فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ ملک میں امن و امان کی صورتحال اچھی نہیں ‘ اگر انتخابی مہم کے دوران ایک بھی کارکن شہید ہوا ہوا تو ذمہ دار الیکشن کمیشن مزید پڑھیں