فیصل کنڈی

ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ انتخابات ہیں‘فیصل کنڈی

ویب ڈیسک :پیپلز پارٹی کے سیکرٹری اطلاعات فیصل کریم کنڈی نے کہا ہے کہ پورے ملک میں انتخابات کا ماحول تیار ہو چکا ہے اور ملک کو سیاسی بحران سے نکالنے کا واحد راستہ عام انتخابات ہیں۔ مولانا فضل الرحمٰن مزید پڑھیں

فضل الرحمن

الیکشن کا ماحول نہیں ‘ہم جلسوں میں نہیں جاسکتے:فضل الرحمن

ویب ڈیسک :جمعیت علماءاسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے کہا ہے کہ الیکشن کا ماحول نہیں، ہم جلسوں میں نہیں جاسکتے‘ حالات کی سنگینی کا ادرک کیا جائے۔ سربراہ جے یو آئی نے الیکشن ملتوی کرنے کے حوالے سے مزید پڑھیں

الزامات مسترد

لیول پلیئنگ فیلڈ :الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی الزامات مسترد کردیے

ویب ڈیسک: لیول پلیئنگ فیلڈ نہ ملنے پر توہین عدالت کے کیس میں الیکشن کمیشن تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرتے ہوئے سپریم کورٹ میں اپنا جواب جمع کرا دیا۔ جمع کرائے گئے جواب میں کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں

مرتضیٰ سولنگی

کوئی بحران نہیں ‘الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ہے: مرتضیٰ سولنگی

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیر اطلاعات، نشریات و پارلیمانی امور مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ الیکشن کمیشن مکمل طور پر فعال ‘کسی قسم کا کوئی بحران نہیں ہے ۔ مرتضیٰ سولنگی نے سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ”ایکس“ پر مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس

ذوالفقار علی بھٹو قتل کیس : صدارتی ریفرنس پر سماعت کل ہوگی

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف صدارتی ریفرنس پر سماعت کل بیروز پیر کو ہوگی ۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں جسٹس سردار طارق مسعود، مزید پڑھیں

عمران خان

عمران خان الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں :فیصلہ 10جنوری کو ہوگا

ویب ڈیسک :تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان الیکشن لڑ سکیں گے یا نہیں ‘فیصلہ 10جنوری کو سنایا جائے گا ۔ لاہور ہائی کورٹ راولپنڈی بینچ میں قائم الیکشن ٹربیونل جج جسٹس چوہدری عبدالعزیز نے بانی پی ٹی آئی کے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن کی وضاحت

سیکرٹری عمر حمید میڈیکل ریسٹ پر ہیں ‘ الیکشن کمیشن کی وضاحت

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سیکرٹری عمر حمید کے استعفے کی خبر پروضاحت دیتے ہوئے کہا کہ سیکرٹری الیکشن کمیشن گزشتہ دنوں سے میڈیکل ریسٹ پر ہیں ‘ صحت نے اجازت دی تو وہ جلد ہی اپنے فرائض مزید پڑھیں

مریم نواز کے کاغذات منظوری

ایپلیٹ ٹربیونل، مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مسترد

ویب ڈیسک: ایپلیٹ ٹربیونل نے مریم نواز کے کاغذات منظوری کیخلاف اپیل مسترد کردی۔ تفصیلات کے مطابق لاہور ہائیکورٹ کے ایپلیٹ ٹربیونل نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 119 لاہور سے مریم نواز کے کاغذاتِ نامزدگی منظوری کیخلاف اپیل مزید پڑھیں

جہاز بحیرہ عرب میں تعینات

پاک بحریہ کے میری ٹائم سیکورٹی کے جہاز بحیرہ عرب میں تعینات

ویب ڈیسک: پاک بحریہ نے تجارتی بحری جہازوں اور بین الاقوامی جہاز رانی کے سلسلے میں رونما ہونیوالے واقعات کے پیش نظر میری ٹائم سیکورٹی کے بحری جنگی جہاز بحیرہ عرب میں تعینات کر دئیے گئے۔ پاکستانی بحریہ کے ترجمان مزید پڑھیں

علی محمد خان کے کاغذات

سابق وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی درست قرار

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر مملکت علی محمد خان کے کاغذات نامزدگی مسترد ہونے کیخلاف اپیل پر الیکشن ٹربیونل کے جج جسٹس وقار احمد نے سماعت کی۔ علی محمد خان کے وکیل علی زمان ایڈوکیٹ نے کہا کہ کاغذات نامزدگی مزید پڑھیں

پولیو وائرس کی تصدیق

پشاور اور اسلام آباد سمیت مختلف اضلاع میں پولیو وائرس کی تصدیق

ویب ڈیسک: پشاور اور اسلام آباد سمیت ملک کے مختلف اضلاع کے 14 ماحولیاتی نمونوں میں پولیو وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔ وزارت صحت نے کہا ہے کہ پشاور کے تین، حیدر آباد اور کراچی شرقی کے دو دو نمونوں مزید پڑھیں

پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست

الیکشن کمیشن کی انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ملک بھر میں انتخابی حلقوں کیلئے پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست جاری کردی۔ ترجمان الیکشن کمیشن نے کہا ہے کہ ابتدائی پولنگ اسٹیشنوں کی فہرست پر حلقے کا ووٹر اور اُمیدوار اعتراض یا تجویز مزید پڑھیں

لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی

سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی کو لاپتہ نہ کرنے کی یقین دہانی مانگ لی

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ نے حکومت سے کسی بھی شہری کو لاپتہ نہ کرنے کی تحریری یقین دہانی مانگ لی۔ سپریم کورٹ نے بلوچ مظاہرین کے پرامن احتجاج پر پولیس کو نارروا سلوک سے بھی روک دیا۔ سپریم کورٹ نے مزید پڑھیں

سردی کی شدید لہر برقرار

ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار، بلوچستان میں برفباری کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک بھر میں سردی کی شدید لہر برقرار ہے جبکہ بلوچستان میں مزید برفباری کا امکان ہے. محکمہ موسمیات کے مطابق کوئٹہ کے پہاڑوں، زیارت اور قلات میں برفباری سے موسم مزید سرد ہوگیا مزید پڑھیں