الیکشن 2024ء، 12 اعشاریہ 5 فیصد کاغذات نامزدگی مسترد ہو چکے

ویب ڈیسک: الیکشن 2024ء کیلئے کاغذات نامزدگی مسترد اور منظور ہونے کے حوالے سے ریٹرننگ افسران اپنی ذمہ داری بطریق احسان انجام دے رہے ہیں۔ 8 فروری کو ہونے والے عام انتخابات کیلئے امیدواروں کی جانب سے کاغذات نامزدگی جمع مزید پڑھیں

4دہشت گرد ہلاک

سیکورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں آپریشن‘4دہشت گرد ہلاک

مارے جانے والے دہشت گردوں میں ایک خودکش بمبار بھی شامل ‘قبضے سے اسلحہ ‘ گولہ بارود اور دھماکہ خیز مواد برآمد کرلیا گیا ہے‘ آئی ایس پی آر ویب ڈیسک : سکیورٹی فورسز کا شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں مزید پڑھیں

عام انتخابات:وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات

ویب ڈیسک :ملک بھر میں ہونے والے آئندہ عام انتخابات کی سیکورٹی کے حوالے سے وزارت دفاع میں الیکشن کمیشن حکام کی ملاقات اختتام پذیر ہو گئی ۔ ملاقات کے دوران وزارت دفاع کی جانب سے الیکشن کمیشن کو ملک مزید پڑھیں

لاپتہ افراد

لاپتہ افراد کا مسئلہ سنجیدہ ‘سیاسی نہ بنایا جائے :چیف جسٹس

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے لاپتہ افراد، جبری گمشدگیوں کے خلاف کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیے کہ لاپتہ افراد کا مسئلہ انتہائی سنجیدہ ہے‘ مل کر حل نکالنا ہوگا اس مقدمے کو مزید پڑھیں

سینیٹرشہزاد وسیم

منصفانہ انتخابات کےلئے پرامن ماحول ضروری ہے‘ سینیٹرشہزاد وسیم

ویب ڈیسک :ایوان بالا میں قائد حزب اختلاف سینیٹر ڈاکٹر شہزاد وسیم نے کہا کہ بلوچستان اور خیبرپختونخوا میں دہشتگردی کی نئی لہر آئی ہے‘آزادانہ اور منصفانہ انتخابات کے لئے پرامن ماحول ضروری ہے۔ پی ٹی آئی کے سینیٹر ڈاکٹر مزید پڑھیں

اختلافات بدستور برقرار

ٹکٹوں کی تقسیم پر ن لیگ میں اندرونی اختلافات بدستور برقرار

ویب ڈیسک :پاکستان مسلم لیگ (ن) میں عام انتخابات کے حوالے سے ٹکٹوں کی تقسیم کے معاملے پر اندرونی اختلافات بدستور برقرار‘قیادت کی جانب سے صلاح مشورے جاری ہیں ۔ ذرائع نے بتایاکہ این اے 121 سے روحیل اصغر نے مزید پڑھیں

بیرسٹر گوہر

تاحیات نااہل شخص کا راستہ روکیں گے:بیرسٹر گوہر

ویب ڈیسک :چیئرمین پاکستان تحریک انصاف بیرسٹرگوہر نے کہا ہے کہ الیکشن اہم عمل ہے، ایک پارٹی کو باہر کرنے سے پارلیمان کمزور، معیشت ڈوب جائے گی ‘ تاحیات نااہل شخص کا راستہ روکیں گے ۔ راولپنڈی میں میڈیا سے مزید پڑھیں

تاحیات نااہلی،11 جنوری تک سماعت مکمل کر لیں گے، چیف جسٹس

ویب ڈیسک: سپریم کورٹ میں تاحیات نااہلی کیس کی سماعت چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 7 رکنی لارجر بنچ کر رہا ہے۔ بینچ کے دیگر ممبران میں جسٹس منصور علی شاہ، جسٹس یحییٰ آفریدی، مزید پڑھیں

چیف جسٹس

لگتا ہے انتخابات روکنے کےلئے ہتھکنڈے استعمال ہورہے ہیں ‘چیف جسٹس

ویب ڈیسک :سپریم کورٹ آف پاکستان نے کوہاٹ پی کے 91 ریٹرننگ افسران معطل کرنے کا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم دے دیدیا۔ چیف جسٹس نے دوران سماعت ریمارکس دیئے کہ لگتا ہے انتخابات روکنے کے لئے ہتھکنڈے استعمال ہورہے مزید پڑھیں

اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

دھند کے باعث ملک بھر میں اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند

ویب ڈیسک: دھند کے باعث ملک بھر میں اہم شاہراہیں ٹریفک کیلئے بند کر دی گئی ہیں. پنجاب، سندھ اور خیرپختونخوا کے مختلف شہروں میں دھند کا راج برقرار ہے۔ حدنگاہ انتہائی کم ہونے سے سڑکیں دھند میں گم ہوگئی مزید پڑھیں

افغانستان میں امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے کے شواہد مل گئے

ویب ڈیسک: پاکستان میں امریکی اسلحہ ٹی ٹی پی کے ہاتھ لگنے کے شواہد منظر عام پر آ گئے۔ پاکستان میں حالیہ دہشت گردی واقعات سے یہ بات سب پر عیاں ہے کہ افغانستان میں امریکا کا چھوڑا ہوا اسلحہ مزید پڑھیں

بیشتر علاقوں میں موسم

ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، محکمہ موسمیات

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ راولپنڈی اسلام آباد سمیت ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم شدید سرد اور خشک رہے گا جبکہ راولپنڈی اور اسلام آباد سمیت کئی اضلاع میں شدید دھند رہے گی۔ پنجاب کے کئی مزید پڑھیں

پاکستان ریلویز کو چھ ماہ

ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو 41 ارب کی آمدن

ویب ڈیسک: ملکی تاریخ میں پہلی بار پاکستان ریلویز کو چھ ماہ کے دوران 40ارب روپے سے زائد آمدن ہوئی ہے۔ چیف ایگزیکٹو افسر پاکستان ریلوے عامر بلوچ نے کہا ہے کہ محکمے کو مالی سال 2023-24 کی پہلی ششماہی مزید پڑھیں

انتخابات کچھ دن مؤخر

انتخابات کچھ دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں، مولانا فضل الرحمان

ویب ڈیسک: جمعیت علماء اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا کہنا ہے کہ انتخابات کچھ دن مؤخر ہوجائیں تو کوئی حرج نہیں۔ ڈی آئی خان میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان کا کہنا تھا کہ مزید پڑھیں

ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر الیکشن کمیشن کا میڈیا کیخلاف کارروائی کا حکم

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر میڈیا کیخلاف کارروائی کا حکم دیدیا ہے. الیکشن کمیشن نے انتخابی سروے کرنے اور عوام میں کسی کی مقبولیت کا اندازہ لگانے پر میڈیا اور ٹی وی چینلز کیخلاف مزید پڑھیں