درخواست مسترد

نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو ہٹانے کی درخواست مسترد

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست مسترد کردی۔ الیکشن کمیشن نے نگران وفاقی وزیر فواد حسن فواد کو عہدے سے ہٹانے کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مزید پڑھیں

الیکشن کمیشن

الیکشن کمیشن پشاور ہائیکورٹ فیصلے کیخلاف اپیل کا فیصلہ آج بھی نہ کرسکا

ویب ڈیسک :الیکشن کمیشن آج بھی پی ٹی آئی کو انتخابی نشان بلے کی الاٹمنٹ سے متعلق پشاورہائیکورٹ کے فیصل کیخلاف نظر ثانی اپیل دائر کرنے کا فیصلہ نہ کر سکا ۔ ذرائع کے مطابق چیف الیکشن کمشنر کی زیر مزید پڑھیں

شاہد خاقان عباسی کی کوہاٹ آمد، جاوید ابراھیم کی وفات پر تعزیت

ویب ڈیسک: سابق وزیر اعظم اور مسلم لیگ ن کے رہنماء شاہد خاقان عباسی کوہاٹ جاوید ابراھیم کی وفات پر تعزیت کرنے کیلئے گئے۔ جہاں انہوں نے مرحوم کی مغفرت کیلئے بھی دعا کی. ذرائع کے مطابق ضلع کوہاٹ میں مزید پڑھیں

بلاول بھٹو

عمران خان کو توبہ کرکے معافی مانگنی پڑے گی‘بلاول بھٹو

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ ہم انتقامی سیاست اور گرفتاری پر یقین نہیں رکھتے ‘مفاہمت کے لیے سب سے پہلے عمران خان کو توبہ کرکے معافی مانگنی پڑے گی۔ سکھر میں مزید پڑھیں

شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس لے جایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: پی ٹی آئی رہنماء اور سابق وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو جوڈیشل کمپلیکس سے منتقل کیا گیا جہاں انہیں‌ڈیوٹی مجسٹریٹ سید جہانگیر علی کی عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ شاہ محمود قریشی کی پیشی کے موقع مزید پڑھیں

مفتی محمد تقی عثمانی کی حماس

دوحہ میں مفتی محمد تقی عثمانی کی حماس رہنماؤں سے ملقات

ویب ڈیسک: مفتی محمد تقی عثمانی نے قطر کے دارالحکومت دوحہ میں حماس کی اعلی قیادت خالد مشعل اور اسماعیل ہنیہ سے ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران مفتی اعظم پاکستان نے فلسطینی تنظیموں کے ساتھ مالی وسیاسی تعاون پر زور مزید پڑھیں

اضافی سیکورٹی اہلکاروں

انتخابات 2024، الیکشن کمیشن کو 4لاکھ اضافی سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے کہا گیا ہے کہ پرامن انتخابات کے انعقاد کیلئے مزید 4لاکھ سیکورٹی اہلکاروں کی ضرورت ہے۔ الیکشن کمیشن کے مطابق پہلے سے موجود دو لاکھ سیکورٹی اہلکار 91000 سے زائد پولنگ مزید پڑھیں

شدید دھند چھائے رہنے کا

ملک کے میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقوں میں موسم شدید سرد رہے گا، میدانی علاقوں میں شدید دھند چھائے رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے مزید پڑھیں

کاروبار میں تیزی

سٹاک مارکیٹ، انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ، کاروبار میں تیزی

ویب ڈیسک: پاکستان سٹاک ایکسچینج میں انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔ آج کاروبار میں تیزی دیکھی گئی اور 100انڈیکس میں 805 پوائنٹس کا اضافہ ہوا۔ کاروبارکے دوران انڈیکس61 ہزار669 پوائنٹس پر ٹریڈ کرتے دیکھا گیا۔ گزشتہ مزید پڑھیں

اسحاق ڈار پر اداروں کی نجکاری

محمد زبیر کا اسحاق ڈار پر اداروں کی نجکاری رکوانے کا الزام

ویب ڈیسک: مسلم لیگ کے سینئر رہنما محمد زبیر نے اسحاق ڈار پر پی آئی اے اور اسٹیل مل کی نجکاری رکوانے کا الزام عائد کر دیا۔ نجی چینل کے پروگرام میں انٹرویو دیتے ہوئے محمد زبیر نے الزام اعائد مزید پڑھیں

حکم امتناع کی استدعا مسترد

بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا مسترد

ویب ڈیسک: بانی پی ٹی آئی کے وکیل کی سائفر ٹرائل پر حکم امتناع کی استدعا اسلام آباد ہائیکورٹ نے مسترد کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے سائفر کیس میں عمران خان پر فردجرم عائد مزید پڑھیں

سال 2023: مہنگائی کی شرح

سال 2023: مہنگائی کی شرح بڑھ کر دسمبر میں 42.6 فیصد تک جا پہنچی

ویب ڈیسک: 2023 میں پاکستان میں مہنگائی کی شرح میں 13 فیصد اضافہ ہوا اور سال کے اختتام پر مہنگائی کی شرح 42.6 فیصد پرجاپہنچی۔ پاکستان میں گزشتہ سال مہنگائی کی 29.3 فیصد ریکارڈ کی جانے والی شرح رواں سال مزید پڑھیں

عام انتخابات2024، بلوچستان سے 7 سابق وزرائے اعلیٰ حصہ لیں گے

ویب ڈیسک: 8 فروری کو منعقد ہونے والے عام انتخابات میں بلوچستان کے 7 سابق وزراء اعلی حصہ لیں گے۔ عام انتخابات کیلئے قومی وصوبائی اسمبلیوں اور مخصوص نشستوں کیلئے بلوچستان سے 2600 اُمیدوار میدان میں اُترے ہیں۔ یاد رہے مزید پڑھیں