بلاول کیلئے دلہن کا انتخاب

بلاول بھٹو کیلئے دلہن کا انتخاب کر لیا گیا، منگنی اسی ہفتے متوقع، ذرائع

ویب ڈیسک: پیپلز پارٹی ذرائع کے مطابق پی پی پی کے چیئرمین بلاول بھٹو کیلئےدلہن کا انتخاب کر لیا گیا ہے، ان کی منگنی 15 یا 16 دسمبر کو ہوگی۔ پیپلز پارٹی کے ذرائع نے بتایا ہے کہ ممکنہ طور مزید پڑھیں

شمالی علاقوں میں سردی

شمالی علاقوں میں سردی کی شدید لہر، لوگوں کی مشکلات میں اضافہ

ویب ڈیسک: ملک کے بالائی اور بلوچستان کے شمالی علاقوں میں سردی کی شدید لہر جاری ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے شمالی علاقے اسکردو میں پارہ منفی 8 ڈگری تک گرگیا جس سے لوگوں کی مشکلات بڑھ گئیں۔ مزید پڑھیں

خبر کی تردید

وفاقی وزیراطلاعات کی گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کی تردید

ویب ڈیسک: نگران وفاقی وزیراطلاعات مرتضیٰ سولنگی نے سوشل میڈیا پر موجود گلگت بلتستان کے حوالے سے خبر کی تردید کرتے ہوئے اسے جعلی قرار دیدیا۔ سماجی رابطے کے پلیٹ فارم ایکس پر ٹوئٹ میں مرتضیٰ سولنگی نے کہا کہ مزید پڑھیں

افغانستان میں انسانی حقوق

طالبان افغانستان میں انسانی حقوق کویقینی بنائیں،اقوام متحدہ

ویب ڈیسک: دنیا بھر میں انسانی حقوق کے عالمی دن اور اقوام متحدہ کی طرف سے انسانی حقوق کے اعلامیہ کی 75 ویں سالگرہ کے موقع پر اقوام متحدہ نے طالبان سے افغانستان میں انسانی حقوق کی ذمہ داریوں کو مزید پڑھیں

پہاڑوں کا عالمی دن، پاکستان سمیت دنیا بھر میں آج منایا جا رہا ہے

ویب ڈیسک: آج دنیا بھر میں پہاڑوں کی اہمیت کو اُجاگر کرنے کے لئے پہاڑوں کا عالمی دن منایا جارہا ہے پہاڑ ہماری زندگی میں کتنا اہم کردار ادا کرتے ہیں اس سے ہر کوئی بخوبی واقف ہیں، جنگلات کی مزید پڑھیں

عمران اور قریشی کی ضمانتیں

عمران خان کی 3، شاہ محمود کی 2 مقدمات میں ضمانتیں منظور

ویب ڈیسک: اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی کی عدالت نے سابق چیئرمین پی ٹی آئی کی توڑ پھوڑ کے 3 اور شاہ محمود قریشی کی 2 مقدمات میں ضمانت کی درخواستیں منظور کرلیں۔ انسداد دہشت گردی کے جج ابوالحسنات مزید پڑھیں

نیب میں کرپٹ اہلکار

11افسرتبدیل، نیب میں کرپٹ اہلکاروں کے خلاف کارروائی شروع

ویب ڈیسک: نیب میں بھی کرپشن،11 افسر 3سال کے لئے کہاں اور کیوں ٹرانسفر کر دیئے گئے؟ اس حوالے سے تازہ ترین معلومات سامنے آئی ہیں۔ جس پر چیئرمین نیب لیفٹیننٹ جنرل (ر) نذیر احمد بٹ کی ہدایت پر کرپشن مزید پڑھیں

توشہ خانہ کیس،عمران خان کے خلاف ریفرنس دائرہونے کاامکان

ویب ڈیسک: بانی پاکستان تحریک انصاف عمران خان کیخلاف توشہ خانہ نیب ریفرنس آئندہ چند روز میں دائر ہونے کا امکان ہے۔ توشہ خانہ ریفرنس سے متعلق تمام تیاری مکمل کرلی گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق بانی پی ٹی آئی مزید پڑھیں

رازق سنجرانی عہدے سے برطرف

چیئرمین سینٹ صادق سنجرانی کے بھائی عہدے سے برطرف

ویب ڈیسک: سینیٹ کے چیئرمین صادق سنجرانی کے بھائی کو عہدے سے برطرف کر دیا. رازق سنجرانی کو منیجنگ ڈائریکٹر (ایم ڈی) سینڈک میٹلز کے عہدے سے برطرف کر دیا گیا۔ رازق سنجرانی کو نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی مزید پڑھیں

سوشل میڈیا پر وائرل انتخابی شیڈول جعلی قرار دیا

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن سے منسوب انتخابی شیڈول سوشل میڈیا پر وائرل ہو گیا جسے الیکشن کمیشن نے جعلی قرار دیدیا۔ ترجمان الیکشن کمیشن کی جانب سے کہا گیا کہ ترجمان کے علاوہ انتخابات کے حوالے سے کسی بھی منسوب مزید پڑھیں

اینٹی کرپشن کی استدعا مسترد،فوادچوہدری کاایک روزہ جسمانی ریمانڈمنظور

ویب ڈیسک: سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کو مقامی عدالت نے ایک روزہ جسمانی ریمانڈ پر جیل بھیج دیا۔ ذرائع کے مطابق اینٹی کرپشن حکام کی جانب سے سابق وفاقی وزیر فواد چوہدری کے 5 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مزید پڑھیں

کوئی تیار ہو نہ ہو پیپلز پارٹی الیکشن کیلئے تیار ہے، بلاول بھٹو

ویب ڈیسک: پاکستان پیپلز پارٹی کا کوہاٹ میں ورکرز کنونشن کا انعقاد کیا گیا جس میں چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری سمیت دیگر پارٹی رہنماوں نے شرکت کی۔ انہوں نے اپنے خطاب میں ورکرز کنوشن کے انعقاد پر مزید پڑھیں

آرمی چیف عاصم منیر سرکاری دورے پر امریکہ روانہ، اہم ملاقاتیں متوقع

ویب ڈیسک: آرمی چیف جنرل عاصم منیر دورہ امریکہ پر روانہ ہوگئے جہاں عسکری و دیگر اعلی حکام سے اہم ملاقاتیں کریں گے۔ پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل سید عاصم مزید پڑھیں

غیر قانونی تارکین وطن کا انخلا، افغانیوں کی پکڑ دھکڑ میں اضافہ

ویب ڈیسک: ملک بھر سے غیر قانونی تارکین وطن کے انخلاء کا سلسلہ جاری ہے اس دوران غیر قانونی افغانیوں کی پکڑ دھکڑ کا سلسلہ بھی تیز کر دیا گیا ہے۔ اس حوالے سے اقوام متحدہ کے ہائی کمشنر برائے مزید پڑھیں

محکمہ موسمیات کی خیبرپختونخوا اور پنجاب میں دھند کی پیشگوئی

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کی جانب سے صوبہ خیبرپختونخوا اور پنجاب میں دھند کی پیشگوئی کرنے کے ساتھ ملک بھر میں موسم خشک رہنے کی رپورٹ جاری کر دی۔ محکمہ موسمیات کی جانب سے یہ بھی کہا گیا ہے کہ مزید پڑھیں