سراج الحق

شفاف انتخابات نہ ہوئے تو نتائج تسلیم نہیں کرینگے‘سراج الحق

ویب ڈیسک : جماعت اسلامی کے مرکزی امیر سراج الحق نے شفاف انتخابات کیلئے عدلیہ، اسٹیبلشمنٹ اور الیکشن کمیشن کا غیر جانبدار ہونا ضروری ہے‘ شفاف انتخابات کو یقینی نہ بنایا گیا تو الیکشن نتائج کو تسلیم نہیں کریں گے۔ مزید پڑھیں

غیر ملکی اسلحہ

پاکستان میں دہشت گرد ی:غیر ملکی اسلحہ کے استعمال کے ثبوت منظر عام پر

ویب ڈیسک : پاکستان میں ہونے والے دہشت گرد حملوں میں افغانستان سے سمگل کیا جانے والا غیر ملکی اسلحے کے استعمال کے ثبوت ایک بار پھر منظر عام پر آگئے ہیں ۔ پاکستانی فوج گزشتہ دو دہائیوں سے ٹی مزید پڑھیں

مسافر جدہ ائیر پورٹ پر محصور

پشاور آنے والی نجی ائیر لائن کے مسافر جدہ ائیر پورٹ پر محصور

ویب ڈیسک :جدہ سے پشاور آنے والی ملکی نجی ائیرلائن سیرین ائیر کی پرواز 24گھنٹے سے تاخیر کا شکار‘مسافر مسافر جدہ ائیرپورٹ پر محصور ہوگئے۔ تفصیلات کے مطابق پرواز نے گزشتہ روز 16 دسمبر کو جدہ ائیرپورٹ سے پشاور کے مزید پڑھیں

انتخابی اتحاد

پیپلز پارٹی کا پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی نے ملک میں عام انتخابات کے دوران تحریک انصاف سے انتخابی اتحاد نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری نے گورنر ہاؤس پشاور میں پارٹی رہنماؤں سے مزید پڑھیں

پولیس اہلکار بیٹے سمیت جاں بحق

اسلام آباد:رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بیٹے سمیت جاں بحق

ویب ڈیسک :اسلام آباد کے تھانہ رمنہ کی حدود میں رہزنوں کی فائرنگ سے پولیس اہلکار بیٹے سمیت جاں بحق ہوگیا، جبکہ ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے۔ پولیس کے مطابق ہیڈ کانسٹیبل محمد اشرف ڈیوٹی ختم کرکے بیٹے کے مزید پڑھیں

لطیف کھوسہ

لطیف کھوسہ نے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی

ویب ڈیسک :پاکستان پیپلز پارٹی کے سابق رہنما سردار لطیف کھوسہ نے باقاعدہ طورپر تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کرلی ۔ لاہور میں پریس کانفرنس کے دوران پی ٹی آئی میں شمولیت کا اعلان کرتے ہوئے لطیف کھوسہ نے کہا مزید پڑھیں

مار خور کا شکار

تاریخ کی بڑی بولی، امریکی شہری نے چترال میں مار خور کا شکار کر لیا

ویب ڈیسک :امریکی شہری نے تاریخ کی سب سے بڑی بولی لگا کر چترال میں مارخور کا شکار کر لیا۔ ذرائع محکمہ جنگلی حیات کے مطابق مارخور کے شکار کا پرمٹ ٹیکس سمیت 2 لاکھ 32 ہزار امریکی ڈالر میں مزید پڑھیں

ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ

ملک بھرمیں ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ دوبارہ شروع

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے ملک بھر میں ڈسٹرکٹ ریٹرننگ اور ریٹرننگ افسروں کی ٹریننگ دوبارہ شروع کر دی۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ ڈی آر اوز اور آر اوز کی ٹریننگ ملک بھر میں دوبارہ مزید پڑھیں

یورپ جانے کے خواہشمند

یورپ جانے کے خواہشمند درجنوں پاکستانی ایران میں گرفتار

ویب ڈیسک: یورپ جانے کے خواہشمند 46 پاکستانیوں کو ایرانی سیکورٹی فورسز نے گرفتار کرلیا۔ ذرائع کے مطابق ایرانی سیکورٹی فورسز نے انہیں مختلف شہروں میں کاروائی کرتے ہوئے گرفتار کیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق گرفتار افراد مختلف انسانی ایجنٹوں مزید پڑھیں

موٹر ویز بند

پنجاب اور خیبرپختونخوا میں دھند کا راج، کئی موٹر ویز بند

موٹروے حکام کی جانب سے شہریوں کو غیرضروری سفر نہ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ویب ڈیسک: خیبرپختونخوا اور پنجاب کے مختلف علاقوں میں دھند کا راج ہے، موٹروے ایم ون پشاور سے رشکئی تک بند ہے جبکہ صوبہ مزید پڑھیں

پی ٹی آئی

لانے والے کی نہ سننے والوں کا انجام پی ٹی آئی جیسا ہوتا ہے، پرویز خٹک

ویب ڈیسک: پرویز خٹک نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ لانے والے کی نہ سننے والوں کا انجام پی ٹی آئی جیسا ہوتا ہے۔ تفصیلات کے مطابق سربراہ پی ٹی آئی پارلیمنٹیرین پرویز خٹک نے کہا ہے کہ عمران مزید پڑھیں

بالائی علاقوں میں برف باری

ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری، سیاحوں کو مشکلات

ویب ڈیسک: ملک کے بالائی علاقوں میں برف باری جہاں سیاحوں کو مسحور کر رہی ہے وہیں سیاحوں کو مشکلات بھی درپیش ہیں۔ خیبر پختونخوا کے علاقے شوگران، سری پایہ اور مکڑہ میں برف باری کے باعث سیاحوں کو شدید مزید پڑھیں

ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتر ی

مصنوعی بارش، لاہور کے ایئر کوالٹی انڈکس میں بہتری

ویب ڈیسک: مصنوعی بارش کے بعد لاہور کے ایئر کوالٹی انڈیکس میں بہتر ی ریکارڈ کی گئی ہے، لاہور دنیا بھر میں پانچویں نمبر پر آگیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق صوبائی دارالحکومت لاہور فضائی آلودگی میں دنیا بھر میں پانچویں مزید پڑھیں

پاکستان دہشت گردی

پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کیلئے پرعزم ہے، جان اچکزئی

ویب ڈیسک: نگراں وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے کہا ہے کہ پاکستان دہشت گردی کے خاتمے کے لئے پر عزم ہے بلوچستان کے نگران وزیر اطلاعات جان اچکزئی نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ افغانستان میں موجود دہشت مزید پڑھیں

حملے کی شدید مذمت

پاکستان کی ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پرحملے کی شدید مذمت

ویب ڈیسک: پاکستان نے ایران کے راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے کی شدید مذمت کی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق راسک پولیس ہیڈکوارٹر پر دہشت گرد حملے میں 11 ایرانی اہلکار ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے، متاثرین مزید پڑھیں

کمسن ملازمہ

کمسن ملازمہ رضوانہ کا مالکن اور اس کے شوہر کو سزا دینے کا مطالبہ

ویب ڈیسک: کمسن ملازمہ رضوانہ نے اپنی سابق مالکن اور اس کے شوہر سول جج کیلئے سزا تجویز کردی۔ 14 سالہ کمسن رضوانہ مبینہ طور پر مار پیٹ کے باعث ابھی تک مکمل صحت یاب نہیں ہوئی۔ رضوانہ زیادہ بول مزید پڑھیں

عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات

عدلیہ کےزیرنگرانی انتخابات،پی ٹی آئی کی درخواست سماعت کیلئےمقرر

ویب ڈیسک: ملک بھر میں عام انتخابات کے حوالے سے تمام سیاسی جماعتوں نے اپنی تیاریوں کا آغاز کر دیا ہے. اس حوالے سے پی ٹی آئی نے عدلیہ کے زیرنگرانی انتخابات کرانے کیلئے پشاور ہائیکورٹ میں درخواست دائر کر مزید پڑھیں

استحکام پاکستان پارٹی میں سابق وزیر ہمایوں اختر خان کی انٹری

ویب ڈیسک: استحکام پاکستان پارٹی میں سابق وفاقی وزیر ہمایوں اختر خان کی شمولیت، ذرائع کے مطابق استحکام پاکستان پارٹی میں شمولیت کا سلسلہ جاری، جوں جوں انتخابات قریب آتے جا رہے ہیں شمولیت کا سلسلہ تیز ہوتا جا رہا مزید پڑھیں