واز شریف

سزا کالعدم : نواز شریف العزیز ریفرنس میں بھی بری

ویب ڈیسک :اسلام آباد ہائیکورٹ نے العزیزیہ اسٹیل ملز ریفرنس میں میں نواز شریف کی 11سزا کالعدم قرار دیتے ہوئے انہیں بری کر دیا۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب پر مشتمل مزید پڑھیں

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات

پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات، سماعت 14 دسمبر تک ملوتی

ویب ڈیسک: الیکشن کمیشن نے پی ٹی آئی انٹرا پارٹی انتخابات کے خلاف درخواستوں پر سماعت 14 دسمبر تک ملتوی کر دی ہے۔ چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی انٹرا پارٹی الیکشن ہماری مزید پڑھیں

ڈی آر او، آر اوز کی تعیناتی

عام انتخابات، ڈی آر او، آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری

ویب ڈیسک: آئندہ عام انتخابات2024 کے سلسلے میں الیکشن کمیشن آف پاکستان نے ڈسٹرکٹ ریٹرننگ افسران ڈی آر اوز ، ریٹرننگ افسران، آر اوز اور اسسٹنٹ ریٹرننگ افسران، اے آر اوز کی تعیناتی کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔ ترجمان مزید پڑھیں

بیشتر شہروں میں بارش

ملک میں سرد ہواؤں کی آمد، بیشتر شہروں میں بارش کا امکان

ویب ڈیسک: محکمہ موسمیات کے مطابق ملک میں سرد ہواؤں کی آمد کے ساتھ ہی بیشتر شہروں میں بارش کا بھی امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم سرد اور خشک رہے گا۔ محکمہ مزید پڑھیں

آٹا اور چینی

یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی مارکیٹ سے مہنگی فروخت ہونے لگیں

ویب ڈیسک: ادارہ شماریات کے مطابق یوٹیلیٹی اسٹورز پر آٹا اور چینی مارکیٹ سے بھی مہنگی فروخت ہونے لگیں۔ ادارہ شماریات نے اوپن مارکیٹ اور یوٹیلیٹی اسٹورز میں اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے اعداد وشمار جاری کرتے ہوئے کہا کہ مزید پڑھیں

العزیزیہ ریفرنس

العزیزیہ ریفرنس ، سابق وزیراعظم نوازشریف عدالت میں پیش ہوں گے

ویب ڈیسک: سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نوازشریف کی العزیزیہ ریفرنس میں سزا کے خلاف اپیل پر سماعت آج ہوگی۔ چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ کی سربراہی میں 2 رکنی بنچ سماعت کرے گا، سابق وزیراعظم مزید پڑھیں

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی

ذوالفقار علی بھٹو پھانسی کیس: گیارہ سال بعد سماعت جاری

ویب ڈیسک: ذوالفقار علی بھٹو پھانسی سے متعلق صدارتی ریفرنس پر سپریم کورٹ میں گیارہ سال بعد سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9رکنی لارجر بینچ سماعت کرے گا، ذوالفقار علی بھٹو کو قتل کرنے مزید پڑھیں

شندور پولو فیسٹیول سیاحت

شندور پولو فیسٹیول سیاحت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی میلہ ہے، فیروز جمال شاہ

ویب ڈیسک: نگراں وزیراطلاعات فیروز جمال شاہ نے کہا ہے کہ شندور پولو فیسٹیول چترال میں سیاحت کے فروغ کیلئے بین الاقوامی میلہ ہے۔ چترال میں ٹورازم سمپوزیم کے انعقاد کے موقع پر نگراں وزیراطلاعات کا کہنا تھا کہ سمپوزیم مزید پڑھیں

خیبر پختونخوا کے ملازمین

الیکشن ڈیوٹی،خیبر پختونخوا کے ملازمین کی جانچ پڑتال

ویب ڈیسک: 8فروری کو مجوزہ عام انتخابات میں ڈیوٹی کیلئے خیبر پختو نخو ا کے سرکاری ملازمین کی فہرستوں کی تیاری کا سلسلہ شروع کر دیا گیا ہے۔ الیکشن کمیشن کے ذرائع کے مطابق آئندہ عام انتخابات کے لئے ملک مزید پڑھیں

ڈی آئی خان، تھانہ درابن

ڈی آئی خان، تھانہ درابن پر دہشتگردوں کا حملہ، 3 پولیس اہلکار شہید

ویب ڈیسک: ڈیرہ اسماعیل خان میں تھانہ درابن پر دہشتگردوں کے حملے میں تین پولیس اہلکار شہید ہوگئے۔ دہشت گردوں نے بارود سے بھری گاڑی تھانے کے مین گیٹ سے ٹکرا دی جس کے نتیجے میں تین اہلکار شہید ہوگئے۔ مزید پڑھیں

حصہ مانگ لیا

سیٹ ایڈجسٹمنٹ‘جمعیت نے ن لیگ نے پنجاب میں حصہ مانگ لیا

ویب ڈیسک :عام انتخابات میں سیٹ ایڈجسٹمنٹ کے سلسلے میں جمعیت علماءاسلام نے بھی مسلم لیگ (ن) سے پنجاب میں حصہ مانگ لیا۔ شب مفتی محمود مرکز پشاور میں دونوں جماعتوں کے قائدین کا مشترکہ اجلاس منعقد ہوا جس میں مزید پڑھیں

صدر علوی

بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ کشمیر کی حیثیت کو نہیں بدل سکتا‘ صدر علوی

ویب ڈیسک : صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ بھارتی سپریم کورٹ کا فیصلہ غیر قانونی بھارتی زیرِ تسلط جموں وکشمیر کی حیثیت کو نہیں بدل سکتا، فیصلہ مقبوضہ جموں وکشمیر کے لوگوں کے بھارتی غیر قانونی مزید پڑھیں

نگران وفاقی کابینہ

نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس 13دسمبر کو طلب کرلیا گیا

ویب ڈیسک: وزیر اعظم انوار الحق کاکڑ نے نگران وفاقی کابینہ کا اجلاس 13 دسمبر کو طلب کر لیا‘وزارت داخلہ افغانیوں کے انخلا پر بریفنگ دے گی۔ کابینہ اجلاس کے لئے 11نکاتی ایجنڈا بھی جاری کردیا گیا ‘ایم ڈی نیشنل مزید پڑھیں

سویلینز ٹرائل کیخلاف فیصلہ ‘وزارت داخلہ نے اپیل دائر کر دی

ویب ڈیسک: وزیر داخلہ کی جانب سے ملٹری کورٹس میں سویلین ٹرائل کے خلاف سپریم کورٹ کے فیصلے کیخلاف اپیل دائر کردی گئی۔ وزارت داخلہ اپیل میں مختلف قانونی سوالات اٹھاتے ہوئے کہا کہ کہ کیا کیس آرٹیکل 199 کے مزید پڑھیں